YDA DHQ Teaching Hospital, Mirpur

  • Home
  • YDA DHQ Teaching Hospital, Mirpur
Call

YDA DHQ Teaching Hospital, Mirpur YDA is a professional organization representing all the doctors of AJK and advocating for their right

United doctor forum and all cadres participated in this in a very organized and united manner. All doctors were included...
26/02/2026

United doctor forum and all cadres participated in this in a very organized and united manner. All doctors were included, and everyone played their role with full coordination. We hope that this unity and success will continue in the future as well, so that our community can benefit the most.
Through unity and a well-organized approach, we were able to achieve this historic victory. We especially appreciate the efforts of all Teaching Hospitals,DHQs and District Cabinets, and everyone involved who made this possible.
We also congratulate the Central Cabinet for their excellent leadership and outstanding efforts in making this achievement a reality.
United we stand
United we win
Long live YDA AJK
Regards
Dr Bilal Ashraf
President DHQ Teaching hospital Mirpur

پریس ریلیزمورخہ: 19 فروری 2026یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم کی ہدایت پر آج بھی آزاد جموں و کشمیر بھر میں ہڑتال جاری رہی۔ اسی سلسلے...
19/02/2026

پریس ریلیز
مورخہ: 19 فروری 2026
یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم کی ہدایت پر آج بھی آزاد جموں و کشمیر بھر میں ہڑتال جاری رہی۔ اسی سلسلے میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور کی او پی ڈی سروسز مکمل طور پر بند رہیں۔
عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز بلا تعطل جاری رہیں اور تمام مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم اپنے جائز مطالبات کی منظوری تک پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے اور تمام شعبہ جات کے تعاون پر شکریہ ادا کرتا ہے۔
ریگارڈز،
ڈاکٹر بلال اشرف
صدر
ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور

پریس ریلیزمورخہ: 18 فروری 2026یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم کی ہدایت پر آج بھی آزاد جموں و کشمیر بھر میں ہڑتال جاری رہی۔ اسی سلسلے...
18/02/2026

پریس ریلیز
مورخہ: 18 فروری 2026
یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم کی ہدایت پر آج بھی آزاد جموں و کشمیر بھر میں ہڑتال جاری رہی۔ اسی سلسلے میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور کی او پی ڈی سروسز مکمل طور پر بند رہیں۔
عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز بلا تعطل جاری رہیں اور تمام مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم اپنے جائز مطالبات کی منظوری تک پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے اور تمام شعبہ جات کے تعاون پر شکریہ ادا کرتا ہے۔
ریگارڈز،
ڈاکٹر بلال اشرف
صدر
ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور

17/02/2026

اہم پریس ریلیز
حکومتِ وقت کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ بقایا جات کو چار اقساط میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ھے جس کی بھر پور مذمت کی جاتی ھے

سیکرٹریٹ ملازمین کی طرح یکمشت بقایا جات دیئے جائیں اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمدرآمد درآمد کیا جائے ۔

سیکرٹریٹ ملازمین کی طرح ڈاکٹرز بھی اسی ریاست کے ہی ملازم ھیں

اس نوٹیفیکیشن تحت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے بقایا جات کو بھی نظر انداز کیا گیا جو کہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ھے

جب تک تین درجاتِی اور چار درجاتی فارمولہ کو غیر منجمند نہیں کیا جاتا
اور تمام ڈاکٹرز بشمول پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کو یکمشت بقایا جات نہیں ملتے اور انتظامی کیڈر اور غیر فعال کرنے والی کمیٹی کا مکمل خاتمھ نہی کیا جاتا اسکے علاوہ دیگر مطالبات پر عمل درآمد نہیں ھوتا مکمل او پی ڈی ہڑتال آزاد کشمیر بھر میں جاری رہی گی

کل یونائٹیڈ ڈاکٹرز فورم آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت پریس کانفرنس کر کے مزید اہم فیصلوں کے بارے میں اگاہ کرے گی ۔

ایک ریاست
دو دستور
نہ منظورِ
نہ منظورِ

متحد رہیں
مضبوط رہیں

ترجمان
یونائٹیڈ ڈاکٹرز فورم آزاد کشمیر
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر
پی ایم اے آزاد کشمیر

پریس ریلیزیونائٹڈ ڈاکٹرز فورم کی ہدایت پر آج بھی آزاد جموں و کشمیر بھر میں جاری ہڑتال کے سلسلے کو برقرار رکھا گیا۔ اسی ت...
17/02/2026

پریس ریلیز
یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم کی ہدایت پر آج بھی آزاد جموں و کشمیر بھر میں جاری ہڑتال کے سلسلے کو برقرار رکھا گیا۔ اسی تناظر میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور کی او پی ڈی سروسز مکمل طور پر بند رہیں۔
تاہم عوامی مفاد اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کو کسی بھی مرحلے پر معطل نہیں کیا گیا۔ ایمرجنسی میں آنے والے تمام مریضوں کو معمول کے مطابق بروقت، مؤثر اور بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کی گئیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یونائٹڈ ڈاکٹرز فورم اپنے جائز اور قانونی مطالبات کی منظوری تک پرامن اور منظم جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ آج تمام ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے بھرپور تعاون، نظم و ضبط اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا، جس پر ہم تمام معزز ساتھیوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
ریگارڈز،
ڈاکٹر بلال اشرف
صدر
ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور

پریس ریلیزیونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز، آزاد کشمیریونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز کی جانب سے پورے آزاد کشمیر میں او پی ڈیز بند کرنے کے جاری...
16/02/2026

پریس ریلیز
یونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز، آزاد کشمیر
یونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز کی جانب سے پورے آزاد کشمیر میں او پی ڈیز بند کرنے کے جاری کردہ حکم کے پیش نظر آج ضلع میرپور میں DHQ Teaching Hospital Mirpur میں او پی ڈیز کو بند رکھا گیا۔
اس سلسلے میں یونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز کی قیادت نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا او پی ڈی ٹو او پی ڈی وزٹ بھی کیا۔ جن شعبوں میں او پی ڈی کھلی ہوئی تھی، اُن کے ذمہ داران کو تنظیمی فیصلے سے آگاہ کیا گیا، جس پر تمام متعلقہ ڈاکٹرز نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ صبح سے اب تک اکثریتی شعبہ جات نے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے او پی ڈیز کو مکمل طور پر بند رکھا۔
اگرچہ چند شعبوں کی جانب سے محدود پیمانے پر او پی ڈی سروس جاری رہی، تاہم مجموعی طور پر ڈاکٹر برادری نے یونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز کے فیصلے کے ساتھ مکمل تعاون کا اظہار کیا اور آئندہ بھی مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی۔
اس موقع پر ڈاکٹر بلال اشرف (صدر، ڈی ایچ کیو کیبنٹ) اور ڈاکٹر عدیل (جنرل سیکرٹری، سینٹرل کیبنٹ) بھی موجود تھے، جنہوں نے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور تنظیمی فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا۔
یونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ڈاکٹر برادری کے جائز مطالبات کے حصول تک پرامن اور منظم جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
جاری کردہ از:
یونائیٹڈ ڈاکٹر فورمز، آزاد کشمیر
تاریخ: 16 فروری 2026

آج YDA میرپور کی اعلیٰ سطحی قیادت کی نئے تعینات شدہ ایم ایس DHQ Teaching Hospital Mirpur ڈاکٹر اعجاز راجہ سے ملاقات ہوئی...
15/02/2026

آج YDA میرپور کی اعلیٰ سطحی قیادت کی نئے تعینات شدہ ایم ایس DHQ Teaching Hospital Mirpur ڈاکٹر اعجاز راجہ سے ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات 14 فروری 2026 کو منعقد ہوئی، جس میں انہیں پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔
اس ملاقات میں ڈاکٹر بلال اشرف (صدر، ڈی ایچ کیو میرپور)، ڈاکٹر توقیر (سینئر نائب صدر، ڈی ایچ کیو میرپور)، ڈاکٹر خان (کلینیکل سیکرٹری، ڈی ایچ کیو میرپور),ڈاکٹر عدیل (جنرل سیکرٹری) اور ڈاکٹر شاہد (ضلعی صدر، ضلع میرپور) بھی شریک تھے
ایم ایس صاحب نے YDA میرپور کا شکریہ ادا کیا اور اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ آنے والا وقت ڈی ایچ کیو میرپور اور بالخصوص YDA میرپور کے لیے خوش آئند ثابت ہوگا۔
ملاقات کے دوران پورے کشمیر میں جاری ہڑتال کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی اور اس سلسلے میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا

Address

Mirpur

Telephone

+923328317389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA DHQ Teaching Hospital, Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed health & beauty business?

Share