DHO Mohmand Health Department Daily Updates

DHO Mohmand Health Department Daily Updates Daily Mohmand District health updates

24/07/2026
سرویکل کینسر سے بچاؤ: اپنی بیٹیوں کی حفاظت کریںاسلام و علیکم! کیا آپ جانتے ہیں کہ سرویکل کینسر پاکستان میں خواتین کی صحت...
23/07/2026

سرویکل کینسر سے بچاؤ: اپنی بیٹیوں کی حفاظت کریں
اسلام و علیکم! کیا آپ جانتے ہیں کہ سرویکل کینسر پاکستان میں خواتین کی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے؟ ہر سال 3,000 سے زائد خواتین اس بیماری کی وجہ سے جان بحق ہو جاتی ہیں۔ لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ یہ کینسر ویکسینیشن کے ذریعے روکا جا سکتا ہے۔
خیبر پختون خواہ بھر میں 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو سرویکل کینسر سے بچانے کے لیے ایک ویکسینیشن مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ مہم 2 نومبر سے 14 نومبر تک جاری رہے گی۔
یہ ویکسین Human Papillomavirus (HPV) سے بچاتی ہے، جو سرویکل کینسر کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ یاد رکھیں، یہ ویکسین جتنی جلدی لگے گی، اتنی ہی مؤثر ثابت ہوگی۔
اپنی بیٹی کو ویکسین ضرور لگائیں تاکہ اس کا مستقبل محفوظ رہے۔
اپنے قریبی صحت مرکز سے رابطہ کریں اور اس مہم کا حصہ بنیں۔

22/06/2026
14/06/2026

Deputy Commissioner Mohmand

14/06/2026

BHU Dab Kor Tehsil Ekkaghund District Mohmand

05/05/2026

📢 خصوصی انسدادِ پولیو مہم
مہم کا آغاز 18 مئی 2026 سے ہو رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے پانچ سال تک کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے لیے پولیو کے دو قطرے لازمی پلوائیں۔
آئیں، ہم سب مل کر اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ بنائیں اور ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دیں۔ 💧

توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جاتیہ پروگرام بچوں اور ماؤں کو مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی کو ی...
30/04/2026

توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات
یہ پروگرام بچوں اور ماؤں کو مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔
الحمدللہ! ضلع مہمند کے لیے یہ ایک شاندار کامیابی ہے کہ 85٪ سے زائد EPI کمیونٹی کوریج حاصل کی گئی۔
یہ کامیابی ڈسٹرکٹ ہیلتھ EPI ٹیم، DHO مہمند کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔ بالخصوص ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر EPI مہمند ڈاکٹر عدیل خان کی قائدانہ صلاحیتوں اور بھرپور کمٹمنٹ کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مہمند کا بھی خصوصی شکریہ، جنہوں نے ضلع ہیلتھ ٹیم کو بہترین معاونت اور خدمات فراہم کیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہی جذبہ آئندہ بھی برقرار رہے گا اور ہم مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔

Address

District Mohmand Ghallanai
Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHO Mohmand Health Department Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share