Dr Abdul Qadoos

Call Contact the business

Dr Abdul Qadoos Random thoughts of a Common doctor about historical and current scenarios of world..!

02/08/2026

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔
اس ملک کی نوجوان نسل کو تھوڑی سی غیرت کر کے اب آواز اٹھانی پڑے گی۔۔
Share if you agree ..!!

16/07/2026

کیا ڈاکٹرز پیسوں کے لیے مریضوں کے ساتھ ظلم کرتے ہیں اور اپنے فائدے کے لیے مریض کا سی سیکشن کرتے ہیں بجائے اس کے نارمل ڈلیوری کریں؟؟؟

14/07/2026

ہاسپٹل کے اندر AC 26 کے اوپر چلانے پر ایک اور ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا۔۔ ہم اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بچت جو ہے وہ ہر سرکاری ادارے میں ہونی چاہیے نہ کہ صرف ہاسپٹلز کے اندر ہونی چاہیے ۔جہاں جہاں ہزاروں ڈاکٹرز حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بے روزگار ہو گئے ہیں اور ہزاروں ڈاکٹر نوکریوں کی لسٹ لگنے کے انتظار میں بیٹھے بیٹھے سوکھ گئے ہیں وہاں آپ ہاسپٹلز کے اندر اے سی چلانے کو ایشو بنا کر ڈاکٹرز کو معطل کر رہے ہیں خدارا ان ڈاکٹرز پر اور اس قوم پر رحم کریں سر آپ اور ہمارے یہ جو سینیئرز اپنے جونیئرز کے ساتھ ہر وقت بدتمیزی اور ظلم کرتے ہیں شاید یہ اس کا مکافات عمل ہے ان کے ساتھ۔۔

06/06/2026

کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب ڈیوٹی کرتے ڈاکٹرز پر کوئی ظلم نہ ہو ۔۔!!
کوئٹہ میں سرکاری ہسپتال کے اندر ایک خاتون ڈاکٹر پہ تیزاب پھینک دیا گیا ہے۔ ایک ویڈیو میں تیزاب پھینک کر ایک شخص بھاگ رہا ہے، اور ایک ملازم اپنا نیلا کوٹ اتار کر ڈاکٹر صاحبہ پہ ڈال رہا ہے۔
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا ؟🙏

14/05/2026

وڈھے وڈھے بھل جاندے نیں
لگدا بابا جی اماں دی فلیکس چا لیاۓ
تے اماں کتے بابے والی فلیکس چائی پھردی ہوسی

28/03/2026

ڈاکٹرز نے کی privacy breach؟
اگر اپ سچ سن سکتے ہیں تو سنیں اور دوسروں کو بھی سنائیں۔۔!

23/03/2026

دنیا انہی عظیم لوگوں کی وجہ سے چل رہی ہے۔۔!!

15/03/2026

نوجوان نسل کی بربادی۔۔!
The exploitation and manipulation of young generation by social media influencers..

Address

Multan

Telephone

+923354773121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Qadoos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Abdul Qadoos:

Shortcuts

Share