Al Riaz Homoeopathic Clinic ARHC

Al Riaz Homoeopathic Clinic ARHC AL TYPES OF MEDICAL INFORMATION AND MEDICINES

عالمی یوم ھیپاٹائٹس کے موقع پر ایک معلوماتی تحریرصحت مند جگر صحت مند زندگیHomoeopathic Registered Doctors ہومیو ڈاکٹر خض...
28/07/2026

عالمی یوم ھیپاٹائٹس کے موقع پر ایک معلوماتی تحریر

صحت مند جگر صحت مند زندگی
Homoeopathic Registered Doctors

ہومیو ڈاکٹر خضر ریاض
ہومیو ڈاکٹر جنید خضر

ہر سال 28 جولائی کو دنیا بھر میں عالمی یوم ھیپاٹائٹس منایا جاتا ہے تاکہ عوام میں اس خاموش مگر خطر ناک بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کی جاسکے۔ ہمیں یہ جاننا ہے کہ بر وقت تشخیص، احتیاطی تدابیر اور مناسب علاج کے ذریعے ھیپاٹائٹس سے ہونے والی پیچیدگیوں اور اموات میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے۔

جگر انسانی جسم کا ایک نہایت اہم عضو ہے۔ غیر متوازن غذا، غذائی بے احتیاطی ، الکحل کی زیادتی، زہریلے مادے اور بعض ممنوعہ ادویات کے استعمال سے جگر میں سوزش پیدا ہو سکتی ہے، جسے ھیپاٹائٹس کہا جاتا ہے۔ یہ سوزش مختلف وائرسز کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔ ھیپاٹائٹس اے، بی اور سی جگر کو متاثر کرنے والی مختلف اقسام کی وائرل بیماریاں ہیں۔ اگرچہ یہ تینوں بیماریاں وائرس کی وجہ سے ہوتی ہیں، لیکن ان کے پھیلنے کے طریقے ، علامات، بیماری کی شدت، پیچیدگیاں ، بچاؤ کے اقدامات اور علاج ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔

ھیپاٹائٹسA :
آلودہ خوراک اور پانی کے ذریعے پھیلنے والا جگر کا وائرل انفیکشن۔

ھیپاٹائٹس B

متاثرہ خون، جسمانی رطوبتوں اور ماں سے بچے میں منتقل ہونے والا جگر کا وائرل انفیکشن۔

ھیپاٹائٹس C:

زیادہ تر متاثرہ خون، آلودہ سرنجوں اور غیر جراثیم سے پاک آلات کے ذریعے منتقل ہونے والا جگر کا وائرل انفیکشن

HEPATITIS A
HEPATITIS B
HEPATITIS C

پاکستان میں اندازاً ایک کروڑ سے زائد افراد ھیپاٹائٹس سے جبکہ 38 لاکھ سے زائد افراد ھیپاٹائٹس B کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ اس کے علاوہ لاکھوں افراد ھیپاٹائٹس کے مرض سے لا علم ہوتے ہیں، کیونکہ ابتدائی مراحل میں ھیپاٹائٹس کی علامات واضح طور پر ظاہر نہیں ہو تیں۔

عام علامات میں مسلسل تھکاوٹ، بھوک میں کمی، متلی، دائیں جانب پیٹ میں درد، آنکھوں اور جلد کا پیلا ہونا، گہرے رنگ کا پیشاب اور ہاضمے کی خرابی شامل ہیں۔ ھیپاٹائٹس کی بر وقت تشخیص کے لیے خون کے بنیادی ٹیسٹ اور ضرورت کے مطابق جگر کا الٹراساؤنڈ LFT کروانا مفید ثابت ہوتے ہیں۔ اگر بر وقت، تشخیص اور مناسب علاج شروع کر دیا جائے تو ھیپاٹائٹس کی پیچیدگیوں، جگر کے شدید نقصان، سروسس اور جگر کے کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے بروقت تشخیص ہی ھیپاٹائٹس سے مؤثر تحفظ اور صحت مند زندگی کی کلید ہے۔

ھیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے چند اہم احتیاطی تدابیر اختیار کر ناضروری ہیں۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے تمام آلات ، خصوصاً شیو یا حجامت کے آلات، جراثیم سے پاک (اسٹر لائزڈ) ہونے چاہیں۔ اگر انجیکشن لگوانے کی ضرورت ہو تو ہمیشہ مستند ڈاکٹر یا تربیت یافتہ طبی عملے کی نگرانی میں لگوائیں اور نئی سرنج کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ دانتوں کے علاج ( ڈینٹل پروسیجر ) کے لیے جاتے وقت اس بات کی تسلی کر لیں کہ استعمال ہونے والے تمام آلات جراثیم سے پاک ہوں۔ اگر خون لگوانا ضروری ہو تو ہمیشہ اچھی طرح جانچ شدہ اور محفوظ خون ہی لگوائیں۔ ذاتی استعمال کی اشیاء جیسے ریزر ، نیل کٹر ، ٹوتھ برش اور دیگر نوکیلے آلات کسی کے ساتھ مشتر کہ استعمال نہ کریں۔ ھیپاٹائٹس B سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ویکسین ضرور لگوائیں، جبکہ ھیپاٹائٹس A سے بچاؤ کے لیے صاف پانی استعمال کریں، متوازن اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کردہ غذا کھائیں، اور ذاتی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ ھیپاٹائٹس سے بچنے کے لیے صاف پانی، حفظانِ صحت اور ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں۔

ہو میو پیتھی ایک مؤثر ، محفوظ اور فطری طریقہ علاج ہے جس پر گذشتہ دو صدیوں سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد اعتماد کرتے آرہے ہیں۔ اس نظام علاج میں مریض کی قدرتی قوت مدافعت اور جسمانی توازن کو بہتر بنا کر صحت کی بحالی میں معاونت کی جاتی ہے۔ جب ہو میو پیتھی میں معیار ، تحقیق اور اعتماد کی بات آتی ہے تو ڈاکٹر ریکو یک جرمنی کا نام نمایاں طور پر سامنے آتا ہے۔ جر من معیار ، سائنسی تحقیق، جدید فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجی اور سخت کوالٹی کنڑول کے امتزاج سے تیار کی جانے والی ڈاکٹر ریکو ٹیگ کی ادویات آج دنیا کے 45 سے زائد ممالک میں لاکھوں ہو میو پیتھک معالجین کی اولین ترجیح سمجھی جاتی ہیں۔
ہومیو پیتھک میں اس کا کامیاب علاج ممکن ہے ابھی مفت مشورے کیلئے رابطہ کریں
AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC
03054270001

14/07/2026

**🌿 Lymph Node Swelling (Lymphadenopathy) 🌿**

**AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC**

Lymph nodes are small glands that help the body fight infections. They may become swollen due to infections, inflammation, dental problems, skin infections, or other medical conditions.

**Common Symptoms:**
✔ Swollen lumps in the neck, armpits, or groin
✔ Pain or tenderness in the swollen area
✔ Fever or sore throat
✔ Fatigue and weakness

**Homoeopathic Care:**
Homoeopathic treatment aims to support the body's natural healing process by selecting medicines based on the patient's individual symptoms. Persistent or unexplained swollen lymph nodes should always be evaluated by a qualified doctor to identify the underlying cause.

**Consult Today**

**Dr. KHIZAR RIAZ (DHMS, RHMP)**
**Dr. JUNAID KHIZAR (DHMS, RHMP)**

**📍 AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC**
**📞 0305-4270001

*Early diagnosis and proper medical evaluation are important. Do not ignore swollen lymph nodes that last more than two weeks, grow rapidly, or are associated with high fever, night sweats, or unexplained weight loss.*

Eid Mubarak to All Muslims May Allah Aceepts their secrifices Al Riaz Homoeopathic Clinic
26/05/2026

Eid Mubarak to All Muslims
May Allah Aceepts their secrifices
Al Riaz Homoeopathic Clinic

PROTECT YOUR KIDNEY WITH PURE HOMOEOPATHY TREATMENT AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC HELPS YOU TO PROTECT YOUR KIDNEY WITH NE...
19/04/2026

PROTECT YOUR KIDNEY WITH PURE HOMOEOPATHY TREATMENT
AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC HELPS YOU TO PROTECT YOUR KIDNEY WITH NEATURAL HEALING PROCESS WITHOUT ANY SURGERY
گردے کی پتھری ٹھوس ماس یا کرسٹل ہیں جو آپ کے گردے میں موجود مادوں (جیسے معدنیات، تیزاب اور نمکیات) سے بنتے ہیں۔ وہ ریت کے ایک دانے کی طرح چھوٹے یا - ش*ذ و نادر ہی - گولف کی گیند سے بڑے ہوسکتے ہیں۔ گردے کی پتھری کو رینل کیلکولی یا نیفرولیتھیاسس بھی کہا جاتا ہے۔ آپ کے گردے کی پتھری (یا پتھری) کے سائز پر منحصر ہے، ہو سکتا ہے آپ کو یہ بھی احساس نہ ہو کہ آپ کے پاس پتھر ہے۔ چھوٹی پتھریاں بغیر علامات کے آپ کے پیشاب میں آپ کے پیشاب کی نالی سے گزر سکتی ہیں۔ گردے کی بڑی پتھری آپ کے پیشاب میں پھنس سکتی ہے۔…
لحمدللہ ہمارے کامیاب کیسز ہمارے معیار کی ضمانت ہیں۔
FOR FREE CONSULTATION CONTACT 0305 4270001

PROTECT YOUR KIDNEY WITH PURE HOMOEOPATHY TREATMENT
AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC HELPS YOU TO PROTECT YOUR KIDNEY WITH NEATURAL HEALING PROCESS WITHOUT ANY SURGERY

گردے کی پتھری ٹھوس ماس یا کرسٹل ہیں جو آپ کے گردے میں موجود مادوں (جیسے معدنیات، تیزاب اور نمکیات) سے بنتے ہیں۔ وہ ریت کے ایک دانے کی طرح چھوٹے یا - ش*ذ و نادر ہی - گولف کی گیند سے بڑے ہوسکتے ہیں۔ گردے کی پتھری کو رینل کیلکولی یا نیفرولیتھیاسس بھی کہا جاتا ہے۔ آپ کے گردے کی پتھری (یا پتھری) کے سائز پر منحصر ہے، ہو سکتا ہے آپ کو یہ بھی احساس نہ ہو کہ آپ کے پاس پتھر ہے۔ چھوٹی پتھریاں بغیر علامات کے آپ کے پیشاب میں آپ کے پیشاب کی نالی سے گزر سکتی ہیں۔ گردے کی بڑی پتھری آپ کے پیشاب میں پھنس سکتی ہے۔…
لحمدللہ ہمارے کامیاب کیسز ہمارے معیار کی ضمانت ہیں۔

FOR FREE CONSULTATION CONTACT 0305 4270001

PROTECT YOUR KIDNEY WITH PURE HOMOEOPATHY TREATMENT AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC HELPS YOU TO PROTECT YOUR KIDNEY WITH NE...
19/04/2026

PROTECT YOUR KIDNEY WITH PURE HOMOEOPATHY TREATMENT
AL RIAZ HOMOEOPATHIC CLINIC HELPS YOU TO PROTECT YOUR KIDNEY WITH NEATURAL HEALING PROCESS WITHOUT ANY SURGERY

گردے کی پتھری ٹھوس ماس یا کرسٹل ہیں جو آپ کے گردے میں موجود مادوں (جیسے معدنیات، تیزاب اور نمکیات) سے بنتے ہیں۔ وہ ریت کے ایک دانے کی طرح چھوٹے یا - ش*ذ و نادر ہی - گولف کی گیند سے بڑے ہوسکتے ہیں۔ گردے کی پتھری کو رینل کیلکولی یا نیفرولیتھیاسس بھی کہا جاتا ہے۔ آپ کے گردے کی پتھری (یا پتھری) کے سائز پر منحصر ہے، ہو سکتا ہے آپ کو یہ بھی احساس نہ ہو کہ آپ کے پاس پتھر ہے۔ چھوٹی پتھریاں بغیر علامات کے آپ کے پیشاب میں آپ کے پیشاب کی نالی سے گزر سکتی ہیں۔ گردے کی بڑی پتھری آپ کے پیشاب میں پھنس سکتی ہے۔…
لحمدللہ ہمارے کامیاب کیسز ہمارے معیار کی ضمانت ہیں۔

FOR FREE CONSULTATION CONTACT 0305 4270001

10/04/2026
WORLD HOMOEOPATHIC DAY
10/04/2026

WORLD HOMOEOPATHIC DAY

حمل کے لئے کتنے سپرمز ہونے چاہئیں؟ایک عام آدمی کے سیمن (منی) میں، جس کی کل مقدار دو سے پانچ ملی لٹر تک ہوتی ہے،  سپرمز ک...
03/04/2026

حمل کے لئے کتنے سپرمز ہونے چاہئیں؟

ایک عام آدمی کے سیمن (منی) میں، جس کی کل مقدار دو سے پانچ ملی لٹر تک ہوتی ہے، سپرمز کی فی ملی لٹر تعداد پچاس سے ساٹھ ملین یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ تاہم حمل کے لئے سپرمز کی کم سے کم تعداد پندرہ سے بیس ملین فی ملی لٹر ہونی چاہیے۔ اس میں بھی کم از کم پچاس فیصد یا اس سے زیادہ سپرمز ایکٹیو حالت میں ہونے چاہئیں ورنہ حمل ٹہرنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ ان ایکٹیو سپرمز میں بھی شکل و صورت (morphology) کے اعتبار سے کوئی نقص نہیں ہونا چاہیے۔ ویسے ان لاکھوں کرڑوں سپرمز میں سے صرف ایک ہی سپرم اس قابل ہوگا کہ اپنی منزل مقصود تک پہنچ کر ایگ کو بارآور کر سکے۔ اس لمبے اور مشکل سفر کو طے کرنے کے لئے سپرم اپنی "دم" کے ذریعے مسلسل اوپر کی طرف حرکت کرتے رہتے ہیں اور زاد راہ کے طور پر اپنے اندر فرکٹوز (گلوکوز کی ایک قسم) کا مناسب ذخیرہ رکھتے ہیں تاکہ راستے میں ان کو درکار انرجی میسر آسکے۔

کیا مشبت زنی سے سپرم میں کمی آجاتی ہے ؟
یقیناً مشت زنی سے سپرمز کی مقدار میں واضح کمی آتی ہے۔
سپرم جینیاتی طور پر یا کسی بیماری کی وجہ سے کم ہو سکتے ہیں- اس کے علاوہ ایک عام مسئلہ جو سپرم کاونٹ کے کم ہونے کی وجہ بنتا ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا کیونکہ اس سے نوجوانوں میں خوف پھیلانا یا guilty feeling پیدا کرنا ممکن نہیں ہوتا-

وہ مسئلہ یہ ہے کہ صحت مند سپرم کے لیے te**es کا درجہِ حرارت جسم سے کم ہونا چاہیے- جسم میں te**es کے درجہِ حرارت کو کنٹرول کرنے کا فطری نظام موجود ہے کہ جب جسم کا درجہِ حرارت بڑھنے لگتا ہے جو te**es کی تھیلی ڈھیلی پڑ جاتی ہے تاکہ ہوا کی سرکولیشن سے te**es کا درجہِ حرارت کم رہے- لیکن جب ہم تنگ انڈرویئر پہنتے ہیں تو خصیے یعنی te**es جسم کے ساتھ جڑے رہتے ہیں جس سے te**es کا درجہِ حرارت بڑھ جاتا ہے اور سپرم مرنے لگتے ہیں- نوجوانوں میں سپرم کی کمی کے مسائل کی ایک بڑی وجہ تنگ انڈرویر اور جینز پہننا ہے جس سے جسم خصیوں کا درجہِ حرارت کنٹرول نہیں کر پاتا- ڈھیلے انڈرویر اور ڈھیلی پینٹ پہننا بہتر سپرم کاؤنٹ کے لیے ضروری ہے- ہمارے ہاں روائیتی طور پر تہبند، شلوار یا پائجامہ پہنا جاتا ہے جو اس ضمن میں انڈرویئر اور جینز پہننے سے کہیں بہتر ہے-

مرد کے سپرم کمزور ہوں تو کیا کیا جائے ؟
سپرم کمزور ہونے کا مطلب صرف پاور کا کم ہونا نہیں بلکہ سپرم کی تعداد، حرکت، شکل و صورت وغیرہ بھی اس میں شامل ہے ۔ عام طور پر، اگر مرد کے سپرم کی صحت کمزور ہو تو حمل ٹھہرنے کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں۔

طبی لحاظ سے سپرم کی کمی کی مختلف سطحیں ہوتی ہیں:

(Oligospermia). کم سپرم کی تعداد
(Asthenospermia). سپرم کی حرکت کمزور
(Teratospermia). سپرم کی غیر معمولی شکلیں

اگر مرد کو ان مسائل میں سے کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو بھی اولاد کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ ان کی عدم موجودگی کا مطلب یہ نہیں کہ اولاد کے چانسز صفر ہیں، بلکہ چانسز کم ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ کی شادی کو دو سال کا عرصہ گزرگیا ہے اور اولاد نہیں ہے تو اپنے لازمی ٹیسٹ کروائیے نیز اولاد کے حصول کے لئے مخصوص غذا اور دوا لیجئے تاکہ اس نعمت سے مالا مال ہوں۔

سیمن سے متعلقہ مسائل کے حل کے لیے ہمارا تیارہ کرده کورس نہایت کمال کا رزلٹ دیتا ہے اگر آپکے ایکٹو سپرم چالیس تک ہیں تو ایک ماہ کے کورس میں ہی بہتر ہوجائیں گے۔
اور اگر سپرم بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں تو اس پر سیمن رپورٹ کے مطابق ٹائم کم یا زیادہ لگ سکتا ہے۔
ؔمزید معلومات یا مشورے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیے

Dr Khizar Riaz D.H.M.S R.H.M.P
WhatsApp number
03006342493

Dr Junaid Malik D.H.M.S R.H.M.P
WhatsApp Number
0305-4270001

Ramadan Mubarak May Allah Accepts our all worships of this month
18/02/2026

Ramadan Mubarak
May Allah Accepts our all worships of this month

Address

Near Total Petrol Pump Bhawalpur Bypass Chowk Multan
Multan

Telephone

+923054270001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Riaz Homoeopathic Clinic ARHC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Riaz Homoeopathic Clinic ARHC:

Shortcuts

Share