25/03/2026
A symbol evolves, but the purpose remains the same.
Our new FF Healthcare logo reflects our growth, inclusivity, and a more forward-looking vision while staying true to the values that have always defined us. This is not a departure from our philosophy, but a stronger, clearer expression of it.
As we continue to expand in capacity, technology, and care delivery, our identity now better represents who we are becoming without losing sight of who we have always been.
Same commitment. Stronger presence.
———
ایک علامت بدلتی ہے، مگر مقصد وہی رہتا ہے۔
ایف ایف ہیلتھ کیئر کا نیا لوگو ہماری ترقی، شمولیت اور مستقبل کی سمت میں ہمارے واضح وژن کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ ہماری وہی بنیادی اقدار برقرار ہیں جو ہمیشہ ہماری پہچان رہی ہیں۔ یہ ہماری سوچ سے انحراف نہیں بلکہ اسی کا ایک مضبوط اور واضح اظہار ہے۔
جیسے جیسے ہم اپنی سہولیات، ٹیکنالوجی اور خدمات کو وسعت دے رہے ہیں، ہماری نئی شناخت بہتر انداز میں اس سفر کو ظاہر کرتی ہے—بغیر اپنی اصل کو بھولے۔
وہی عزم، اب پہلے سے زیادہ مضبوط۔