01/10/2026
تمام میڈیسن کو ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں
یہ ایک انٹی ڈپریسنٹ میڈیسن ہے جسکا تعلق SNRI گروپ سے ہے
استعمالات
ڈپریشن کیلئے
پینک ڈس ارڈر کیلئے
جنرلائزڈ ڈس ارڈر کیلئے
سوشل انگزائٹی ڈس ارڈر کیلئے
سائیڈ ایفکٹس
متلی، معدے کی خرابی
سر درد یا چکر آنا
زیادہ پسینہ آنا
منہ خشک ہونا
نیند زیادہ آنا یا نیند میں کمی
بھوک میں کمی
قبض
تھکن یا کمزوری
اہم احتیاط
یہ دوا ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔ اسے اچانک بند نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ چکر، متلی، بے چینی اور دیگر علامات ہو سکتی ہیں۔
#صحتیابی