23/07/2026
یہ ایک دعویٰ نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہومیوپیتھی بہت سے Genetic Disorders اور Autoimmune Diseases کے مریضوں کو مؤثر انداز میں ہینڈل کرنے اور بتدریج Gentle Cure کی طرف لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ہومیوپیتھی کا اصل مقصد صرف علامات کو دبانا نہیں، بلکہ مریض کی مجموعی صحت اور جسم کی فطری توازن بحال کرنے کی کوشش کرنا ہے
� کیا گندم بھی بیماری کی وجہ بن سکتی ہے؟
سیلیک بیماری (Celiac Disease) ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم گلوٹن (Gluten) کو برداشت نہیں کرتا، جس کی وجہ سے آنتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور ضروری غذائی اجزاء صحیح طریقے سے جذب نہیں ہو پاتے۔
اگر آپ یا آپ کے بچے کو بار بار پیٹ درد، اسہال، کمزوری، وزن نہ بڑھنا یا خون کی کمی جیسی علامات ہوں تو بروقت معائنہ اور مناسب رہنمائی بہت ضروری ہے۔
🏥 Indigo Homeo Clinic
👨⚕️ H/Dr Muhammad Rashid Khan – Consultant Homeo Physician
📍 BCG Chowk, Multan
📞 0321-7007788
صحت مند زندگی کے لیے بروقت تشخیص اور مناسب علاج ضروری ہے۔