علی المرتضیٰ دواخانہ

  • Home
  • علی المرتضیٰ دواخانہ

علی المرتضیٰ دواخانہ health is wealth . A healthy man enjoys a wealthy life

05/09/2026
22/08/2026
19/08/2026

الحمدللہ PCOS کاہربل اور کامیاب ترین علاج
ماہواری کے مسائل ،بہت زیادہ یا بہت کم بلڈ آنا ،پیریڈز کا مس ہو جانا،پانی کی تھیلیاں
0309 1684786

19/08/2026

الحمدللہ PCOS کاہربل اور کامیاب ترین علاج
ماہواری کے مسائل ،بہت زیادہ یا بہت کم بلڈ آنا ،پیریڈز کا مس ہو جانا،پانی کی تھیلیاں
0309 1684786

19/08/2026

PCOS صرف ایک بیماری نہیں، خواتین کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے والا ہارمونل مسئلہ ہے۔ 🌸
اگر بے قاعدہ ماہواری، وزن میں اضافہ، مہاسے یا بالوں کے مسائل پریشان کر رہے ہیں تو PCOS کے بارے میں مکمل معلومات ضرور حاصل کریں۔
🌿 ہربلسٹ شہزاد علی
📞 0309-16-84-786

19/08/2026

انسولین سے نجات ،لبلبہ کا مکمل علاج ،لبلبہ انسولین بناناشروع کرے گا ،15 دن میں انسولین سے چھٹکارا پائیں ،قدرتی محفوظ اور تسلی بخش علاج ،
0309 1684786

19/08/2026

PCOS
صرف ایک بیماری نہیں، خواتین کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے والا ہارمونل مسئلہ ہے۔ 🌸
اگر بے قاعدہ ماہواری، وزن میں اضافہ، مہاسے یا بالوں کے مسائل پریشان کر رہے ہیں تو PCOS کے بارے میں مکمل معلومات ضرور حاصل کریں۔
🌿 ہربلسٹ شہزاد علی
📞 0309-16-84-786

18/08/2026

بہت سے نوجوانوں کو جس نسخہ کی ضرورت ھے وہ لکھ رھا ھوں بنائیں یہ نسخہ آپ کی خراب صحت بحال کر دے گا کیونکہ جو مسائل هیں وه صرف نوجوانوں تک محدود نہیں آگے جا کر خاندانی جھگڑوں کا سبب بنتے هیں
نسخہ
ثعلب مصری 10 گرام
مغز پنبہ دانہ 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام
ثعلب پنج 10 گرام
ستاور 10 گرام
بیج بند 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام
مغز پستہ 20 گرام
مغز بادام 20 گرام
برہمی بوٹی 30 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
اسبغول کا چھلکا 10 گرام
مغز جیا بوتہ 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
سونٹھ 30گرام

کونچ کے بیج کو دودھ میں مدبر کریں..
اور سفوف بنا لیں
خوراک
5 گرام صبح خالی پیٹ
5 گرام عصر مغرب کے درمیان
پھکے دودھ کے ساتھ
فوائد ... اح**ام جریان زکاوت حس مقوی باہ مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا ... کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے...... وزن بڑھا دے گا سوکھے سڑے لوگوں کا..امساک پیدا کرے گا سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا
مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا بس اتنا کہتا ہوں مرد کو مکلمل مرد بنا دے گا ...
مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔
دعا کا طالب
حکیم محمد شہزاد علی

18/08/2026

H. pylori (Helicobacter pylori) is a spiral-shaped bacterium that infects the stomach lining. It affects more than half of the world's population, usually caught during childhood. Most people have no symptoms, but it can cause gastritis, peptic ulcers, and increase stomach cancer risk.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی المرتضیٰ دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed health & beauty business?

Share