22/09/2026
اگر آپ وزن کم کرنے والے ٹیکے (GLP-1 Agonists) استعمال کر رہے ہیں، لیکن مناسب پروٹین نہیں لے رہے اور ورزش (اسٹرینتھ ایکسرسائز ۔ Strength Exercise) نہیں کر رہے، تو وزن کے ساتھ پٹھے بھی کم ہو سکتے ہیں۔ اس لیے پروٹین اور ورزش کو نظرانداز نہ کریں—صرف وزن کم کرنا کافی نہیں، پٹھوں کو محفوظ رکھنا بھی ضروری ہے۔