Arshad sadeeqi

Arshad sadeeqi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad sadeeqi, Medical and health, Jalalpur Rode Multan, Multan.

دارالحکمت ہربل دواخانہ ہمیشہ اپنے معزز مریضوں کو خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے دوائی تیار کر کے دیتا ھے ہم سٹیرائیڈ اور کیمیکل سے پاک نسخہ جات تیار کرتے ہیں ہمارے تیار کردہ نسخہ جات لیبارٹری سے ٹیسٹ بھی کروا سکتے ہیں 💯 ہربل کی گارنٹی ھے

08/07/2025
ھوالشافی۔ ایک چمچ ہلدی پاؤڈر کو چند منٹ توے پر بھون لیں اتار کر کٹوری میں ڈال لیں اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں چھ چمچ دودھ...
14/06/2025

ھوالشافی۔
ایک چمچ ہلدی پاؤڈر کو چند منٹ توے پر بھون لیں اتار کر کٹوری میں ڈال لیں اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں چھ چمچ دودھ ایک چمچ شہد اچھے سے مکس کر لیں۔۔۔
جسم کے کسی بھی حصے پر لیپ کریں پندرہ منٹ بعد دھو کر صاف کر لیں رنگت نکھر کر ملائم اور سفید ہو جاۓ گی ہفتہ میں دو سے تین دفعہ استعمال کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

شوگر کے مریض جنسی طاقت کیلئے خود نسخہ بنائیںبادام 150 گرامستاور 100 گرامموصلی سفید 80 گرامعقرقرہا 80 گراماسگند ناگوری 50...
29/05/2025

شوگر کے مریض جنسی طاقت کیلئے خود نسخہ بنائیں
بادام 150 گرام
ستاور 100 گرام
موصلی سفید 80 گرام
عقرقرہا 80 گرام
اسگند ناگوری 50 گرام
ثعلب مصری 30 گرام
ثعلب پنجہ 30 گرام
سارے اجزاء کوٹ کر سفوف بنا لیں
آدھا چمچ چاۓ والا ہمراہ دودھ صبح و شام استعمال کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد

ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے احتیاط۔۔۔ ڈھیلا ڈھالا، ہلکا پھلکا، ہلکے رنگ کا لباس پہنیں۔ٹھنڈا پانی پئیں اور پانی کی کمی کو پو...
16/05/2025

ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے احتیاط۔۔۔
ڈھیلا ڈھالا، ہلکا پھلکا، ہلکے رنگ کا لباس پہنیں۔
ٹھنڈا پانی پئیں اور پانی کی کمی کو پورا کریں۔
الکحل آپ کے جسم میں پانی کی کمی کر سکتا ہے اس سے بچیں۔
کھیرا، خربوزہ، تربوز، انار اور کیلے کا استعمال کریں۔
گرم ماحول میں زیادہ ٹائم دھوپ میں کام ناں کریں۔
بار بار نہانے کی کوشش کریں۔
اگر باہر ہوں تو سایہ میں بار بار کچھ دیر آرام کریں اور کثرت سے پانی پئیں۔
ائر کنڈیشنگ پر آرام یا کام گرمیوں میں ہیٹ اسٹروک سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے۔
گھر سے باہر ڈھیلے کپڑے، سر پر ٹوپی، اور دھوپ کے چشمے کے ساتھ اپنے آپ کو گرمی سے بچائیں۔
بچے ( یا کسی بھی شخص) کو بند گاڑی میں 5 سے 10 منٹ سے زیادہ تک نہ چھوڑیں۔
اگر آپ کو ہیٹ اسٹروک کا زیادہ خطرہ ہے تو، تمام ضروری احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

ہمیشہ جوان رہنے کیلئے نسخہ۔۔۔ ناریل  اخروٹ  بادام  پستہچنے  سونف  ہر ایک 50 گرامسفید مرچ 10 گرام مصری 100 گرام ان سب کا ...
22/04/2025

ہمیشہ جوان رہنے کیلئے نسخہ۔۔۔
ناریل اخروٹ بادام پستہ
چنے سونف ہر ایک 50 گرام
سفید مرچ 10 گرام مصری 100 گرام
ان سب کا سفوف تیار کر کے ایک چاۓ والا چمچ ساتھ 5 دانے کشمش صبح نہار منہ ہمراہ دودھ استعمال کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

پستانوں کے ڈھیلے پن کے خاتمے کیلئے۔۔۔ انار کا چھلکا ایک کلو + مازو 150 گرام دونوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور 5 کلو پانی می...
20/04/2025

پستانوں کے ڈھیلے پن کے خاتمے کیلئے۔۔۔
انار کا چھلکا ایک کلو + مازو 150 گرام دونوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور 5 کلو پانی میں آگ پر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو تلوں کا تیل اکلو اس میں ڈال کر پھر سے پکائیں جب پانی جل جائے اور صرف تیل رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور تیل محفوظ کر لیں
صبح و شام اس تیل سے پانچ منٹ مساج کریں
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

گھٹنوں کے درد کمر درد جوڑوں کے درد کیلئے تیل۔۔۔ تھوم کر 5 پھلی ٹکڑے کر لیںایک چمچ میتھی دانہ ایک چمچ کلونجی100 گرام دلوں...
18/04/2025

گھٹنوں کے درد کمر درد جوڑوں کے درد کیلئے تیل۔۔۔
تھوم کر 5 پھلی ٹکڑے کر لیں
ایک چمچ میتھی دانہ ایک چمچ کلونجی
100 گرام دلوں کے تیل میں مکس کر کے ہلکی آنچ پر 30 منٹ پکائیں۔
چھان کر محفوظ کر لیں
15 دن درد والی جگہ پر چند قطرے لگا کر مساج کریں۔۔۔
درد سے آرام آ جائے گا انشاءاللہ
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

منہ کے چھالوں کی تکلیف کیلئے۔۔۔ منہ میں اگر چھالے ہوجائیں تو نہایت تکلیف دیتے ہیں اس کیلئے ست گلو ۵۰ گرام، تباشیر ۵۰ گرا...
18/04/2025

منہ کے چھالوں کی تکلیف کیلئے۔۔۔
منہ میں اگر چھالے ہوجائیں تو نہایت تکلیف دیتے ہیں اس کیلئے ست گلو ۵۰ گرام، تباشیر ۵۰ گرام، اورچھوٹی الائچی دس گرام، پیس کررکھ لیں۔ بچوں کو ایک چوتھائی چائے کاچمچ روزانہ اور بڑوں کو آدھا چمچ دیں۔
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

علامات لیکوریا اور دیسی علاجبار بار پیشاب آنا۔ شرمگاہ سے لیسدار مادہ کا اخراج۔ ہر وقت ہاتھ کی انگلیوں کا ٹھنڈا ہونا۔ چھو...
11/04/2025

علامات لیکوریا اور دیسی علاج
بار بار پیشاب آنا۔
شرمگاہ سے لیسدار مادہ کا اخراج۔
ہر وقت ہاتھ کی انگلیوں کا ٹھنڈا ہونا۔
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کرنا۔ چڑچڑا پن
غذا کا ہضم ناں ہونا۔
اگر آپ کو پتا ناں چلے کہ کس وقت پانی نکلا تو یہ آپ کے کپڑوں پر نشان چھوڑے گا۔
عمدہ اور آسان علاج۔
سنگجڑہ ۔ سونف ۔ مصری۔ ثمر برگد ہر ایک 50 گرام
کوٹ کر سفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔
آدھا چاۓ والا چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔۔۔
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

خارش کیلئے مجرب نسخہ۔۔۔ تیل ناریل 100 گراملیموں کا رس 50 گرامدونوں کو مکس کر کے محفوظ کر لیںآنکھوں اور نازک اعضاء کے علا...
06/04/2025

خارش کیلئے مجرب نسخہ۔۔۔
تیل ناریل 100 گرام
لیموں کا رس 50 گرام
دونوں کو مکس کر کے محفوظ کر لیں
آنکھوں اور نازک اعضاء کے علاوہ پورے جسم کی مالش کریں چند دنوں میں خارش بالکل ختم ہو جائے گی
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

مثانے کی کمزوری بار بار پیشاب کی رکاوٹ کیلئے۔۔۔ دارچینی100 گرامہرمل 50 گراممصری 50 گرامسب اجزاء کوٹ کر سفوف بنا لیں ہاف ...
04/04/2025

مثانے کی کمزوری بار بار پیشاب کی رکاوٹ کیلئے۔۔۔
دارچینی100 گرام
ہرمل 50 گرام
مصری 50 گرام
سب اجزاء کوٹ کر سفوف بنا لیں ہاف ٹی اسپون روزانہ رات کو ہمراہ پانی استعمال کریں 40 دن تک
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

یورک ایسڈ کیلئیے دیسی ٹوٹکے ۔ لیموںاستعمال کا طریقہلیموں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر نیم گرم تیل میں ڈا...
29/03/2025

یورک ایسڈ کیلئیے دیسی ٹوٹکے ۔
لیموں
استعمال کا طریقہ
لیموں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر نیم گرم تیل میں ڈال دیں اور پھر اس کپڑے کو نکال کر درد کے مقام پر پانچ سے دس منٹ کے لیے رکھیں۔ لیموں کے رس کو پانی میں ڈال کر بھی پیا جا سکتا ہے اور ادرک کی چائے میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے
سیب کا سرکہ
استعمال کا طریقہ
سیب کے سرکے کو سونے سے قبل 2 ڈھکن پانی کے آدھے گلاس میں ملا کر پیا جا سکتا ہے جب کہ پانی کے ٹب میں اس کی کچھ مقدار شامل کر کے گھٹنے کو اس میں بھگویا بھی جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سرکے کو کھوپرے کے تیل میں شامل کر کے متاثرہ مقام پر مالش کرنے سے بھی درد میں کمی ہو گی۔

ادرک
استعمال کا طریقہ
ایک کپ پانی میں اس کا ٹکڑا ابالیں، بہترین ذائقے کے لیے آپ اس میں شہد اور لیموں کا رس بھی شامل کر سکتے ہیں۔ ادرک کی اس چائے کو دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں۔
درد کی جگہ پر ادرک کے تیل کی مالش سے بہتری محسوس ہو گی۔
دعاؤں کا طالب حکیم ارشد صدیقی

Address

Jalalpur Rode Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad sadeeqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad sadeeqi:

Share