18/02/2026
_تمام مسلمانوں کو یہ مقدس مہینہ
مبارک ہو۔ یہ مہینہ نیک اعمال، برکتوں، اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے۔آئیں اللّٰہ کی رحمتیں سمیٹیں اور اللّٰہ اس ماہِ مقدس کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔❤️🤲🏻🌸✨🌙_
Dr Rashida Arif