RN Farms Multan

RN Farms Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RN Farms Multan, RN Farms, Basti Khajhi Wala, Mouza Nandla, Multan.

🥭Multan best quality Mangoes
🌱 Grafted Mango Plants
🚚 Nationwide Delivery
🎁Premium Packing
👑Export Quality
📞03086354410
🎊Place your Order 👇
🔗 https://wa.me/923086354410
📍Farm Location
https://goo.gl/maps/FeKD3qTWQE8WGsUR6

🥭 RN Farms Multan اپڈیٹموسم کی بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ الحمدللہ ہمارے باغات میں انور رٹول اور دسہری آم کا ٹبکا (پکنا) شر...
02/06/2026

🥭 RN Farms Multan اپڈیٹ
موسم کی بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ الحمدللہ ہمارے باغات میں انور رٹول اور دسہری آم کا ٹبکا (پکنا) شروع ہو چکا ہے۔
ملتان کے اپنے باغات سے تازہ، خوشبودار اور اعلیٰ معیار کے آم بہت جلد آپ کی خدمت میں پیش کیے جائیں گے۔ ہم ہر مرحلے پر معیار، تازگی اور ذائقے کا خاص خیال رکھتے ہیں تاکہ آپ تک بہترین آم پہنچ سکیں۔
📞 رابطہ برائے بکنگ و معلومات:
📱 0308-6354410
🏡 RN Farms Multan ملتان کے باغات سے آپ کے دسترخوان تک 🥭✨
#دسہری

🌙 Eid Mubarak from RN Farms Multan! 🥭Wishing you joy, peace, and sweet moments with your loved ones. ✨
27/05/2026

🌙 Eid Mubarak from RN Farms Multan! 🥭
Wishing you joy, peace, and sweet moments with your loved ones. ✨

تمام قابلِ احترام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں موجود آم ابھی مکمل طور پر تیار اور میچور نہیں ہیں۔ بہتر ریٹ حا...
24/05/2026

تمام قابلِ احترام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں موجود آم ابھی مکمل طور پر تیار اور میچور نہیں ہیں۔ بہتر ریٹ حاصل کرنے کے لیے انہیں جلدی توڑ کر کاربائیڈ کے ذریعے پکایا جا رہا ہے۔
انشاءاللہ ہم اپنی پری بکنگ کا آغاز 1 جون سے کر رہے ہیں اور 10 جون سے باقاعدہ ڈیلیوری شروع کر دیں گے۔ 💛

اگر کسی بھائی کو گھر کے اچار بنانے کے لیے دیسی آم چاہییں تو وہ RN Farms Multan پر آ کر فری لے سکتا ہے۔یہ سہولت صرف ملتان...
23/05/2026

اگر کسی بھائی کو گھر کے اچار بنانے کے لیے دیسی آم چاہییں تو وہ RN Farms Multan پر آ کر فری لے سکتا ہے۔

یہ سہولت صرف ملتان کے رہائشیوں کے لیے ہے، اور ڈلیوری کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ آم خاص طور پر اچار کے لیے بہترین کوالٹی کے ہیں۔

RN Farms Multan ہمیشہ اپنے کسٹمرز کو بہترین اور خالص دیسی پیداوار فراہم کرتا ہے۔

🥭 RN Farms Multan – Original Farm Fresh Mangoes 🥭بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ RN Farms Multan کے آم کب شروع ہوں گے؟Iiاس وق...
23/05/2026

🥭 RN Farms Multan – Original Farm Fresh Mangoes 🥭

بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ RN Farms Multan کے آم کب شروع ہوں گے؟
Ii
اس وقت مارکیٹ میں سندھ کے آم آنا شروع ہو گئے ہیں، لیکن ابھی اچھی اور پریمیم کوالٹی کم دیکھنے کو مل رہی ہے۔
آج کل کافی لوگ منڈی سے آم خرید کر صرف ری سیل کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اکثر کسٹمرز کو اصل ذائقہ اور بہترین کوالٹی نہیں مل پاتی۔

🌿 RN Farms Multan اپنے ہی فارم اور آرچرڈ کے آم فروخت کرتا ہے۔
ہم ہر آم کو خود مانیٹر کرتے ہیں تاکہ آپ تک صرف Fresh, Sweet & Premium Quality Mangoes پہنچیں۔

✔️ Direct From Farm
✔️ Naturally Ripened
✔️ Hand Picked Premium Quality
✔️ No Compromise On Taste & Quality

ہم جلد بازی نہیں کرتے، بلکہ مکمل مٹھاس، خوشبو اور بہترین معیار آنے کے بعد ہی ڈیلیوری شروع کرتے ہیں ❤️

⏳ ان شاءاللہ بہت جلد پری بکنگ اور ڈیلیوری شروع ہونے والی ہے۔

RN Farms Multan 🌿🥭

🥭 سندھڑی آم — آموں کا بادشاہ اب RN Farms Multan پر! 🥭سنہری رنگ، قدرتی خوشبو، ریشے سے پاک نرم گودا اور بے مثال مٹھاس — سن...
22/05/2026

🥭 سندھڑی آم — آموں کا بادشاہ اب RN Farms Multan پر! 🥭

سنہری رنگ، قدرتی خوشبو، ریشے سے پاک نرم گودا اور بے مثال مٹھاس — سندھڑی آم ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ ورائٹی ہے۔
RN Farms Multan لے کر آیا ہے پریمیم کوالٹی سندھڑی آم، براہِ راست باغات سے تازہ توڑ کر آپ کے گھر تک۔ ✨

📅 سیزن شروع: جون
📅 سیزن اختتام: جولائی کے آخر تک
🚚 ہوم ڈیلیوری دستیاب پورے پاکستان میں
📦 پریمیم گفٹ پیکنگ بھی موجود
🌿 100% قدرتی اور تازہ آم
⭐ بہترین ذائقہ، اعلیٰ کوالٹی اور مناسب قیمت

اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ اصل ملتان کے سندھڑی آم کا مزہ ضرور شیئر کریں۔ 💛

📍 RN Farms Multan

22/05/2026

🌴 Dive into nature at RN Farms Multan 🌊
Refreshing tubewell vibes, crystal water & peaceful orchard views 🍋🥭
Experience real farm life in the heart of Multan.

The Real Taste of Summer 🥭☀️Fresh, sweet & farm-fresh mangoes directly from the orchards of Multan 🌿Naturally grown with...
21/05/2026

The Real Taste of Summer 🥭☀️
Fresh, sweet & farm-fresh mangoes directly from the orchards of Multan 🌿
Naturally grown with care and delivered with trust by RN Farms Multan 🚚✨
Pre-Booking Starting Soon ⏳

20/05/2026

Pre-Booking Starting Soon | RN Farms Multan 🥭
Premium farm-fresh mangoes 🍃
Naturally ripened • Limited stock • Direct from Multan 🚚
Stay ready & book early ⏳✨

🥭 انور رٹول آم — خوشبو اور مٹھاس کا بادشاہ 👑انور رٹول پاکستان کے مشہور ترین آموں میں شمار ہوتا ہے، جو اپنی بے مثال خوشبو...
20/05/2026

🥭 انور رٹول آم — خوشبو اور مٹھاس کا بادشاہ 👑

انور رٹول پاکستان کے مشہور ترین آموں میں شمار ہوتا ہے، جو اپنی بے مثال خوشبو، قدرتی مٹھاس اور نرم رسیلے گودے کی وجہ سے پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔ 🇵🇰✨

✅ چھوٹے سائز میں بڑا ذائقہ
✅ انتہائی میٹھا اور خوشبودار
✅ پتلی گٹھلی اور زیادہ گودا
✅ ملتان کے بہترین باغات سے تازہ آم

RN Farms Multan لایا ہے آپ کے لیے پریمیم کوالٹی انور رٹول آم، جو ہر آم کے شوقین کی پہلی پسند ہے۔ 🥭💛

📦 ہوم ڈیلیوری دستیاب
📍 ملتان سے پورے پاکستان میں
📲 پری بکنگ جلد شروع ہوگی

Address

RN Farms, Basti Khajhi Wala, Mouza Nandla
Multan
60000

Website

https://www.instagram.com/rnfarms.multan?igsh=dnFucWRjdD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RN Farms Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share