A Urologist

A Urologist A Urologist
Reliable info & tips on kidney, urinary, and men’s health. Raising awareness.

16/07/2026

Learning from the best. Growing with every case.

02/04/2026

Keep your kidneys Healthy @

ویریکوسیل (Varicocele) خصیوں کے گرد موجود رگوں کے غیر معمولی پھیلاؤ کو کہتے ہیں۔یہ حالت اکثر بائیں طرف زیادہ پائی جاتی ہ...
07/01/2026

ویریکوسیل (Varicocele) خصیوں کے گرد موجود رگوں کے غیر معمولی پھیلاؤ کو کہتے ہیں۔
یہ حالت اکثر بائیں طرف زیادہ پائی جاتی ہے اور بعض اوقات درد یا بھاری پن کا احساس دلاتی ہے۔
ویریکوسیل کی وجہ سے خصیوں کا درجۂ حرارت بڑھ سکتا ہے جس سے نطفوں (s***m) کی تعداد، حرکت اور معیار متاثر ہو سکتے ہیں۔
اسی لیے ویریکوسیل مردانہ بانجھ پن کی ایک عام مگر قابلِ علاج وجہ سمجھی جاتی ہے

پروسٹیٹ کینسر مردوں میں پایا جانے والا ایک عام کینسر ہے، خاص طور پر 50 سال کی عمر کے بعد اس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ پروسٹیٹ...
29/12/2025

پروسٹیٹ کینسر مردوں میں پایا جانے والا ایک عام کینسر ہے، خاص طور پر 50 سال کی عمر کے بعد اس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ پروسٹیٹ ایک چھوٹا سا غدود ہے جو منی بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اس بیماری کی ابتدائی حالت میں اکثر کوئی واضح علامات نہیں ہوتیں، اسی لیے بروقت تشخیص بہت ضروری ہے۔ بعد کے مراحل میں پیشاب میں دشواری، بار بار پیشاب آنا یا پیشاب میں خون آنا جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ عمر میں اضافہ اور خاندانی تاریخ اس کے اہم خطرے کے عوامل ہیں۔ PSA نامی خون کا ٹیسٹ پروسٹیٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مدد دیتا ہے۔ اگر بیماری کا وقت پر پتہ چل جائے تو اس کا علاج مؤثر اور ممکن ہوتا ہے۔ علاج میں سرجری، ریڈی ایشن اور ہارمون تھراپی شامل ہیں۔ صحت مند غذا، باقاعدہ ورزش اور وقتاً فوقتاً طبی معائنہ اس بیماری کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔ مزید مستند اور آسان طبی معلومات کے لیے ہمارا صفحہ A.urologist فالو کریں


Premature ej*******on is a common sexual concern in men, where ej*******on occurs earlier than desired during in*******s...
05/11/2025

Premature ej*******on is a common sexual concern in men, where ej*******on occurs earlier than desired during in*******se. It may lead to stress, low confidence, and relationship strain — but it’s completely treatable. With the right medical guidance, lifestyle modification, and therapy, most men can regain full control.
👉 For expert consultation and effective treatment, visit .

اردو:
قبل از وقت انزال مردوں میں ایک عام مسئلہ ہے جس میں انزال ضرورت سے پہلے ہو جاتا ہے۔ یہ ذہنی دباؤ، خود اعتمادی میں کمی اور ازدواجی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، لیکن اس کا مکمل علاج ممکن ہے۔ درست طبی رہنمائی، طرزِ زندگی میں تبدیلی اور علاج سے بہتری لائی جا سکتی ہے۔
👉 علاج اور مشاورت کے لیے رابطہ کریں

16/09/2025

Holmium Laser Enucleation of the Prostate) is a minimally invasive surgical procedure that uses a holmium laser to remove obstructing prostate tissue, treating benign prostatic hyperplasia (BPH)

چھوٹے پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے آنا……….   ایک عام شکایت ہے، جسے عام زبان میں “ذَت سنڈروم( dhat syndrome)” یا بعض اوقات پ...
03/08/2025

چھوٹے پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے آنا……….

ایک عام شکایت ہے، جسے عام زبان میں “ذَت سنڈروم( dhat syndrome)” یا بعض اوقات پوسٹ مکٹوریشن ڈرِبلنگ (Post-micturition dribbling) بھی کہا جا سکتا ہے۔



چھوٹے پیشاب کے ساتھ منی یا سفید قطرے آنے کی وجوہات:
1. ذہنی دباؤ اور وہم (Dhat Syndrome)
2. جنسی خیالات یا خود لذتی کی زیادتی
3. پروسٹیٹ گلینڈ کی ہلکی سوزش
4. پیشاب کی نالی کی کمزوری
5. پیشاب کے بعد نالی میں منی یا رطوبت باقی رہ جانا



علامات:
• پیشاب کے بعد سفید قطرے آنا
• کمزوری یا تھکن محسوس ہونا
• ذہنی پریشانی یا خوف
• دل گھبرانا یا نیند کی کمی



علاج و احتیاط:
• پیشاب کے بعد کچھ وقت بیٹھ کر نالی کو مکمل خالی ہونے دینا
• روزانہ ہلکی ورزش یا واک کرنا
• منفی خیالات سے بچنا
• اگر علامات بڑھ جائیں تو یورولوجسٹ یا ماہر نفسیات سے رجوع کریں
• جنسی تعلیم حاصل کریں تاکہ غلط فہمیاں دور ہوں
Contact A urologist for treatment .

In every walk with nature, one receives far more than he seeks.🫶🏻
25/06/2025

In every walk with nature, one receives far more than he seeks.🫶🏻

01/05/2025

Chai❤

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Urologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share