ASAS FOODS

ASAS FOODS "قدرتی غذائیں، فطری توازن اساس فوڈز کے ساتھ صحت کا سفر"

یہ وطن ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری ذمہ داری ہے
14/08/2026

یہ وطن ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری ذمہ داری ہے

08/08/2026

🌿 صحت ہی تو زندگی ہے!

اپنے گھر والوں کو دیں خالص، قدرتی اور معیاری غذائیت کا تحفہ۔

ASAS Foods آرگینک سرسوں کا تیل
✅ 100% خالص
✅ قدرتی
✅ بغیر کسی ملاوٹ کے
✅ خاص طور پر لذیذ اور صحت بخش کھانوں کی تیاری کے لیے تیار کیا گیا

ہر قطرہ خالص پن کی ضمانت، ہر لقمہ بہترین ذائقے کا احساس۔

آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنے کھانوں کو دیں خالص ذائقہ اور قدرتی خوشبو۔

📞 رابطہ:
📱 WhatsApp: __________

🌿 صحت مند زندگی کا آغاز خالص تیل سے! 🌿کیا آپ بھی اپنے گھر کے لیے ایسا کوکنگ آئل چاہتے ہیں جو خالص، خوش ذائقہ اور کیمیکل ...
07/08/2026

🌿 صحت مند زندگی کا آغاز خالص تیل سے! 🌿

کیا آپ بھی اپنے گھر کے لیے ایسا کوکنگ آئل چاہتے ہیں جو خالص، خوش ذائقہ اور کیمیکل سے پاک ہو؟

ASAS FOODS پیش کرتا ہے:

🌾 اسپیشل ہوم میڈ آرگینک سرسوں اور کینولہ آئل

✨ ہماری خصوصیات:
✅ 100% آرگینک
✅ کیمیکل سے پاک
✅ بہترین ذائقہ اور خوشبو
✅ جدید اسٹین لیس اسٹیل بوائلر میں تیار کردہ
✅ فوڈ گریڈ پیکنگ

🎉 یومِ آزادی اسپیشل آفر 🇵🇰

💰 پہلے قیمت: 700 روپے فی لیٹر
🔥 اب صرف: 630 روپے فی لیٹر (10% ڈسکاؤنٹ)

📦 دستیاب پیکنگ:
🥤 1 لیٹر
🛢️ 5 لیٹر

🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری

⏳ یہ خصوصی آفر محدود مدت کے لیے ہے، اس لیے آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔

📞 ان باکس کریں یا ابھی رابطہ کریں۔

ASAS FOODS COMPANY
خالص معیار • قدرتی ذائقہ • صحت مند انتخاب 🌿

*بریکنگ نیوز*👉 امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات تاحال شروع نہیں ہوئے، تاہم پاکستان کی ثالثی میں پسِ پردہ سف...
24/03/2026

*بریکنگ نیوز*
👉 امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات تاحال شروع نہیں ہوئے، تاہم پاکستان کی ثالثی میں پسِ پردہ سفارتی رابطے جاری ہیں، اور اسی سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ اور آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ بھی ہوا ہے، جبکہ ممکنہ مذاکرات کے بارے میں ابھی کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آیا۔

17/03/2026

ہر رات کے بعد نئی صبح آتی ہے، ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے، یا اللہ! ہماری راتوں کو اپنی رحمت سے روشن اور صبح کو اپنی آسانی سے بھر دے

16/03/2026

دل کی صحت کے لیے
متوازن کوکنگ آئل کا انتخاب ضروری ہے۔

16/03/2026

سرسوں کا تیل
قدرتی توانائی اور متوازن غذائیت کا ذریعہ

کھانے کے لیے اسپیشل تیار کردہ سرسوں/کینولہ آئل 💯 آرگینک ہوم میڈ کیمیکل سے پاک خوش ذائقہ آج ہی اپنا آرڈر بک کرائیں اور حا...
15/03/2026

کھانے کے لیے اسپیشل تیار کردہ سرسوں/کینولہ آئل 💯 آرگینک ہوم میڈ کیمیکل سے پاک خوش ذائقہ
آج ہی اپنا آرڈر بک کرائیں اور حاصل کریں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ✔️
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے🌿
سابقہ قیمت 680 روپے لیٹر❌
سیزنل بکنگ ڈسکاؤنٹ آفر 544 روپے✔️ لیٹر بمع ہوم ڈلیوری
1 لیٹر 5 لیٹر 10 لیٹر 20 لیٹر فوڈ گریڈ پیکنگ میں دستیاب






شعبان کی پندرہویں شب”شبِ  برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی ا...
03/02/2026

شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے اس رات کے متعلق احادیث منقول ہیں:

1- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں شب میں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی آرام گاہ پرموجودنہ پایاتوتلاش میں نکلی، دیکھاکہ آپ ﷺ جنت البقیع یعنی قبرستان میں ہیں، پھرمجھ سے فرمایاکہ آج شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اس رات میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیاپرنزول فرماتاہے اورقبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے بھی زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے“۔

2-دوسری حدیث میں ہے:”اس رات میں اس سال پیداہونے والے ہربچے کانام لکھ دیاجاتاہے ،اس رات میں اس سال مرنے والے ہرآدمی کانام لکھ لیاجاتاہے،اس رات میں تمہارے اعمال اٹھائے جاتے ہیں،اورتمہارارزق اتاراجاتاہے۔“

3- ایک روایت میں ہے کہ” اس رات میں تمام مخلوق کی مغفرت کردی جاتی ہے سوائے سات اشخاص کے، وہ یہ ہیں:مشرک،والدین کانافرمان،کینہ پرور،شرابی،قاتل،شلوارکوٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا اورچغل خور،ان سات افرادکی اس عظیم رات میں بھی مغفرت نہیں ہوتی ،جب تک کہ یہ اپنے جرائم سے توبہ نہ کرلیں۔

4- حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں منقول ہے کہ اس رات میں عبادت کیاکرواوردن میں روزہ رکھاکرو،اس رات سورج غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اوراعلان ہوتاہے:" کون ہے جوگناہوں کی بخشش کروائے؟کون ہے جورزق میں وسعت طلب کرے؟کون مصیبت زدہ ہے جومصیبت سے چھٹکاراحاصل کرناچاہتاہو؟"

ان احادیثِ کریمہ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوربزرگانِ دین رحمہم اللہ کے عمل سے اس رات میں تین کام کرنا ثابت ہے:

1- قبرستان جاکر مردوں کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کی جائے،لیکن یاد رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ساری حیاتِ مبارکہ میں صرف ایک مرتبہ شبِ برأت میں جنت البقیع جاناثابت ہے؛ اس لیے اگرکوئی شخص زندگی میں ایک مرتبہ بھی اتباعِ سنت کی نیت سے چلاجائے تو اجر و ثواب کاباعث ہے،لیکن پھول پتیاں،چادر چڑھاوے،اور چراغاں کااہتمام کرنا اور ہرسال جانے کولازم سمجھنا،اس کو شب برأت کے ارکان میں داخل کرنا ٹھیک نہیں ہے۔جو چیزنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس درجے میں ثابت ہے اس کواسی درجہ میں رکھناچاہیے، اس کانام اتباع اوردین ہے۔

2- اس رات میں نوافل،تلاوت،ذکرواذکارکااہتمام کرنا۔اس بارے میں یہ واضح رہے کہ نفل ایک ایسی عبادت ہے جس میں تنہائی مطلوب ہے، یہ خلوت کی عبادت ہے، اس کے ذریعہ انسان اللہ کاقرب حاصل کرتاہے،لہذانوافل وغیرہ تنہائی میں اپنے گھرمیں اداکرکے اس موقع کوغنیمت جانیں،نوافل کی جماعت اورمخصوص طریقہ اپنانادرست نہیں ہے،یہ فضیلت والی راتیں شوروشغب اورمیلے،اجتماع منعقدکرنے کی راتیں نہیں ہیں،بلکہ گوشۂ تنہائی میں بیٹھ کراللہ سے تعلقات استوارکرنے کے قیمتی لمحات ہیں ،ان کوضائع ہونے سے بچائیں۔

3- دن میں روزہ رکھنابھی مستحب ہے، ایک تواس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے اوردوسرایہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہرماہ ایام بیض(۱۳،۱۴،۱۵) کے روزوں کااہتمام فرماتے تھے،لہذااس نیت سے روزہ رکھاجائے توموجب اجروثوب ہوگا۔

باقی اس رات میں پٹاخے بجانا،آتش بازی کرنا اورحلوے کی رسم کااہتمام کرنایہ سب خرافات اوراسراف میں شامل ہیں،شیطان ان فضولیات میں انسان کومشغول کرکے اللہ کی مغفرت اورعبادت سے محروم کردیناچاہتاہے اوریہی شیطان کااصل مقصدہے۔

بہر حال اس رات کی فضیلت بے اصل نہیں ہے اور سلفِ صالحین نے اس رات کی فضیلت سے فائدہ اٹھا یا ہے۔

ہم وہی بیچتے ہیں جو خود کھاتے ہیںاپنے خاندان کی اچھی صحت کے لیے خالص قدرتی ہوم میڈ تیل منتخب کریں:✔ کیمیکل فری✔ ملاوٹ سے...
26/01/2026

ہم وہی بیچتے ہیں جو خود کھاتے ہیں
اپنے خاندان کی اچھی صحت کے لیے خالص قدرتی ہوم میڈ تیل منتخب کریں:
✔ کیمیکل فری
✔ ملاوٹ سے پاک
✔ قدرتی ذائقہ

contact use Contact Us: +923003588626







Address

Multan
34600

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASAS FOODS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share