22/10/2026
اپنی بیماری کے بارے میں معالج سے مکمل معلومات حاصل کرنا مریض کا بنیادی حق ہے۔اگر معالج مزید تشخیص کے لیے ٹیسٹ تجویز کرے تو اس سے ضرور پوچھیں کہ لکھے گئے ٹیسٹ کا بیماری سے کیا تعلق ہے اور اس کے نتیجے کا آپ کے علاج پر کیا اثر پڑے گا۔چاہے کیس حاد ہو یا دائمی ، اگر معالج ضرورت سے زیادہ ادویات تجویز کرے،یا معالج یا اس کا عملہ کسی مخصوص اسٹور یا لیبارٹری سے ٹیسٹ یا دوا خریدنے پر زور دے، تو اس بارے میں مکمل معلومات اور وضاحت طلب کریں۔اگر پھر بھی کمیشن کا چکر نظر آئے تو کسی دوسرے آزاد معالج سے دوسری رائے Second opinion ضرور لیں۔یہ مریض کا قانونی اور اخلاقی حق ہے۔
𝐃𝐫. 𝐓𝐚𝐡𝐢𝐫
𝐁𝐒𝐜 | 𝐁𝐇𝐌𝐒 | 𝐃𝐇𝐌𝐒 | 𝐃𝐌𝐔
𝐇𝐨𝐦𝐨𝐞𝐨𝐩𝐚𝐭𝐡𝐲 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐆𝐫𝐚𝐝𝐮𝐚𝐭𝐞
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐦𝐨𝐞𝐨𝐩𝐚𝐭𝐡𝐲 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐨𝐟 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐢𝐧𝐞