Capital laboratory and diagnostic centre cmh road muzaffarabad

Capital laboratory and diagnostic centre cmh road muzaffarabad New
Capital diagnostic centre cmh road muzaffarabad

18/05/2026

نیو کیپیٹل ڈائیگناسٹک سینٹر مظفر آباد۔ *لیبارٹری* جدید سہولیات سے آراستہ تمام ٹیسٹوں کی *سہولت موجود* ہے اس کے علاوہ *ڈاکٹرز* کی سہولت بھی موجود ہے *ڈاکٹر جواد ایوب کیانی* نفرالوجسٹ ماہر امراض: گردہ ڈائیلاسز گردہ ٹرانسپلانٹ بلڈ شوگر شوگر اور بلڈ پریشر سے متاثرہ گردے کے امراض گردے میں بننے والی تھیلیاں گردے کی پتھریاں۔ان کے علاج کی سہولت موجود ہے۔۔
*ڈاکٹر مریم علی شاہین* : کلاسیفائیڈ *گائنکالوجسٹ* ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس ماہر امراض: زچہ و بچہ حمل کے دوران خون کی کمی۔۔
*ڈاکٹر صوبیہ شبیر* : ایم بی بی ایس *دوبئی میڈیکل کالج* ۔۔ ماہر امرا ض: ڈپریشن نشے کی عادت ذہنی احساس کم تری کے مسائل ذہنی اور *نفسیاتی مسائل* ۔۔۔:
*ڈاکٹر ثنا شوکت* : کنسلٹنٹ سرجن ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس ۔۔۔۔
ماہر امراض: اپینڈکس انتوں میں رسولی ہرنیا پتے کی پتھری غیر معمولی نسوں کا پھول جانا چھاتی میں ہونے والی گلٹی بواسیر *کیمرے کے ذریعے آپریشن* کی سہولت موجود ہے۔۔
゚viralシ ゚viralシfypシ゚

07/12/2025

ڈاکٹر جواد ایوب کیانی نفرالوجیسٹ گردہ مثانہ پتھری شوگر بلڈ پریشر ڈائیلسز

16/11/2025

ڈاکٹر ثویبہ شبیر
نیو کیپیٹل ڈاہیگناسٹک سنٹر سی ایم ایچ روڈ بلمقابل عثمان پلازہ نزد امام بارگاہ والی گلی مظفرآباد

07/11/2025

ڈاکٹر مریم علی شاھین
کلاسیفائیڈ گائناکالوجسٹ

Address

New Capital Diagnostic Centre Cmh Road Near Imam Barga Wali Gali Muzaffarabad
Muzaffarabad
CITYMUZAFFARABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital laboratory and diagnostic centre cmh road muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share