Voice Of Common

Voice Of Common Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Common, Medical and health, Muzaffargarh city, Muzaffargarh.

Platform for voices,stories,opinions,and concerns of common man.Social issues,inspiring change,and discussions.
🔊 Giving Power to the People
✊ Standing for Justice & Equality
📢 Because Every Voice Counts
Follow | Like | Share | Engage

06/07/2026
06/07/2026

ہم پاکستانی جس خطے کو 1947 سے آزاد کشمیر کہتے آ رہے ہیں، وہ اب آزاد نہیں رہا۔ پاکستان کے de facto سپریم لیڈر عاصم منیر اسے آزاد رہنے بھی نہیں دینا چاہتے۔ آزاد کشمیر کے فیصلے آزاد کشمیر کے لوگ کریں، یہ ان کا حق ہے، نہ کہ ملتان، پنڈی یا لاہور کے لوگ۔ افسوس، جرنیلوں نے ملک توڑنے کی اپنی روایت برقرار رکھی۔ جاوید ہاشمی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

06/07/2026

یاسر شامی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے فوٹیج حاصل کی۔ یہاں یہ ثابت ہوتا ہے کہ پولیس وہاں سے ساری سی سی ٹی وی فوٹیج لے گئی تھی کہ کسی کو پتا نہ چلے کہ یہاں یہ واقعہ ہوا؛ کیونکہ پولیس نے تو یہ جھوٹ بولا ہوا تھا کہ مریم نواز کے کہنے پر ایکشن ہوا، ایکشن پر چھاپے مارے، سیف سٹی سے دیکھا اور ہم نے لڑکیوں کو بازیاب کروایا۔ مریم نواز بھی جھوٹی ثابت، پولیس بھی جھوٹی ثابت! صدیق جان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

👍👍
07/06/2026

👍👍

07/06/2026

سوار ہونے سے پہلے موبائل سے ڈرائیور کا ریکارڈ چیک کریں!
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسیوں پر سکیورٹی بار کوڈ لگانے کا فیصلہ

Address

Muzaffargarh City
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Common posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share