Al Abbas Medical Complex

Call

Al Abbas Medical Complex Providing top-quality healthcare services, expert doctors, and advanced medical facilities. Your health is our priority

Dedicated to serving our community with accessible and affordable medical care.

29/09/2026
26/09/2026

ڈاکٹر محمد عباس میرانی چائلڈ سپیشلسٹ و ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ایمرجنسی نشتر ہسپتال ملتان
سی ای او
العباس میڈیکل کمپلیکس جوآنہ بنگلہ
ملتان انٹینسو کئیر (ایم آئی سی)ہسپتال نشتر روڈ

انشاء اللہ کل بروز اتوار
26/09/2026

انشاء اللہ کل بروز اتوار

الحمدللہ! ایک پیچیدہ ٹوکا انجری کے بعد کٹے ہوئے ہاتھ کی کامیاب سرجری انجام دی گئی۔ 🏥مریض کو دور دراز علاقے سے ریفر کیا گ...
25/09/2026

الحمدللہ! ایک پیچیدہ ٹوکا انجری کے بعد کٹے ہوئے ہاتھ کی کامیاب سرجری انجام دی گئی۔ 🏥
مریض کو دور دراز علاقے سے ریفر کیا گیا تھا۔ ہمارے ماہر پلاسٹک سرجن، ماہر اینستھیٹسٹ اور کوالیفائیڈ ٹیم نے تقریباً 3 سے 4 گھنٹے میں کامیابی سے آپریشن مکمل کیا۔ الحمدللہ، آپریشن کے بعد مریض کی حالت مستحکم اور وہ جسمانی طور پر فٹ ہے۔
اس کیس کا مقصد صرف ایک کامیاب سرجری دکھانا نہیں، بلکہ مؤثر اور مضبوط Referral System کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔
اگر کسی مریض کو پیچیدہ سرجری، مشکل آپریشن، پیچیدہ بیماری یا خصوصی تشخیصی ٹیسٹ کی ضرورت ہو تو بروقت اور مناسب مرکز پر ریفرل مریض کے بہتر علاج میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
Multan intensive care
☎️ 0300-3312418
اپنے مریض کی بروقت اور مناسب رہنمائی کے لیے سے ایک مرتبہ ضرور مشورہ کریں۔

الحمدللہ! ہر جمعہ فری گائنی و آبسٹیٹرک الٹراساؤنڈ کیمپ العباس میڈیکل کمپلیکس، جونا بنگلہ میں ہر جمعہ مستحق خواتین اور حا...
25/09/2026

الحمدللہ! ہر جمعہ فری گائنی و آبسٹیٹرک الٹراساؤنڈ کیمپ
العباس میڈیکل کمپلیکس، جونا بنگلہ میں ہر جمعہ مستحق خواتین اور حاملہ خواتین کے لیے فری الٹراساؤنڈ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
🤰 حمل کی نگرانی
👩 خواتین کے مسائل کی تشخیص
🩺 ماں اور بچے کی بہتر صحت کے لیے رہنمائی
📍 العباس میڈیکل کمپلیکس، جوآنہ بنگلہ
📞 0300-3312418
الٹراساؤنڈ کے لیے پہلے رجسٹریشن/بکنگ ضروری ہے۔

#مظفرگڑھ #لیہ #جھنگ #ملتان

جدید ECG کی سہولت — دل کی دھڑکن کی بروقت جانچ، بروقت تشخیص، بہتر طبی رہنمائی! ❤️🩺Are you or a loved one experiencing che...
23/09/2026

جدید ECG کی سہولت — دل کی دھڑکن کی بروقت جانچ، بروقت تشخیص، بہتر طبی رہنمائی! ❤️🩺

Are you or a loved one experiencing chest pain, irregular heartbeats, or shortness of breath? Don’t ignore the warning signs. Early detection saves lives!

At Al Abbas Medical Complex, we are equipped with state-of-the-art medical technology to provide accurate and prompt ECG testing services. Our expert doctors are dedicated to delivering top-quality healthcare and heart rhythm assessments right here in your community.

📍 Location: Joana Bangla, Rang Pur, Muzaffar Garh, Muzaffargarh, Pakistan

🕒 Timing: Always Open

📞 Contact: +92 333 4436836

Your health is our priority. Visit us today or book a consultation via WhatsApp!

الحمدللہ! 🌸اس جمعہ بھی 20 خواتین کے فری گائنی و آبس الٹرا ساؤنڈ کیے گئے، جن میں حاملہ خواتین کے الٹرا ساؤنڈ اور دیگر زنا...
18/09/2026

الحمدللہ! 🌸
اس جمعہ بھی 20 خواتین کے فری گائنی و آبس الٹرا ساؤنڈ کیے گئے، جن میں حاملہ خواتین کے الٹرا ساؤنڈ اور دیگر زنانہ مسائل کی جانچ شامل تھی۔
الٹرا ساؤنڈ رپورٹس اور مریضوں کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہر امراضِ اطفال و خواتین ڈاکٹر محمد عباس میرانی اور ماہر امراضِ زچہ و بچہ ڈاکٹر شگفتہ جبین کی جانب سے مناسب ادویات اور علاج کے بارے میں رہنمائی فراہم کی گئی۔
💚 فری گائنی و آبس الٹرا ساؤنڈ ہر جمعہ کو جاری رہے گا۔
تمام حاملہ خواتین اور زنانہ امراض میں مبتلا مریضات اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
📌 اہم: الٹرا ساؤنڈ کے لیے آنے سے پہلے بکنگ/نمبر(03003312418) لینا ضروری ہے تاکہ آپ کو مناسب وقت دیا جا سکے اور غیر ضروری انتظار سے بچا جا سکے۔ روزانہ محدود تعداد میں رجسٹریشن کی جاتی ہے۔
یہ اہلِ علاقہ کے لیے ہماری ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔
اپنی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل کریں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ 🌷

Address

Joana Bangla, Rang Pur, Muzaffar Garh
Muzaffargarh
34200

Telephone

+923334436836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Abbas Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share