23/08/2026
چھوٹی بیماریوں کا علاج۔
نمبر 1، اگر بخار ہو تو Panadol استعمال کریں۔
نمبر 2، اگر سر درد ہو تو Disprin استعمال کریں۔
نمبر 3، اگر جسم میں درد ہو تو Nims استعمال کریں۔
نمبر 4، اگر دانت میں درد ہو تو Ansaid استعمال کریں۔
نمبر 5، اگر نزلہ زکام ہو تو Panadol CF استعمال کریں۔
نمبر 6، اگر گلے میں درد ہو تو Erythrocin استعمال کریں۔
نمبر 7، اگر ہلکی کھانسی ہو تو توت سیاہ استعمال کریں۔
نمبر 8، اگر معدے میں تیزابیت ہو تو Risek استعمال کریں۔
نمبر 9، اگر بدہضمی ہو تو Mucaine syrup استعمال کریں۔
نمبر 10، اگر پیٹ خراب ہو تو ORS استعمال کریں۔
نوٹ: ادویات ڈاکٹر یا فارماسسٹ کے مشورے سے استعمال کریں۔
Famous medicine for basic diseases,