Unani Herbal Medicine

Unani Herbal Medicine "Nurturing health through the wisdom of Unani herbs and holistic wellness." 🌿💚
(1)

08/04/2026

نسوانی کیپسول
ایک ماہ کا کورس #ہربل #حکیم #نسوانی

*جوارِش کمونی* پیٹ درد، ہضم کی خرابی، ریح کی کثرت اور نفخ کو دور کرتی ہے۔مقوی معدہ ہے۔ بھوک لگاتی ہے۔ہچکی کی شکایت کو رف...
24/03/2026

*جوارِش کمونی*
پیٹ درد، ہضم کی خرابی، ریح کی کثرت اور نفخ کو دور کرتی ہے۔مقوی معدہ ہے۔ بھوک لگاتی ہے۔ہچکی کی شکایت کو رفع کرتی ہے ۔
#حکیم #ہربل

*حبوب اکسیر ریاحی*ریحی دردوں کے لئے جاں بخش دوا *ان گولیوں کی چند خوراکیں مدتوں کے ریحی درد کو ختم کر دیتی ہیں۔جسم کے فا...
27/02/2026

*حبوب اکسیر ریاحی*
ریحی دردوں کے لئے جاں بخش دوا
*ان گولیوں کی چند خوراکیں مدتوں کے ریحی درد کو ختم کر دیتی ہیں۔
جسم کے فاسد مواد کو باہر پھینکتی ہیں۔
پیٹ کے اکثر امراض میں بھی مفید ہیں۔
قبض کے لیے بہترین گولیاں ہیں ۔
جن افراد کو بہت زیادہ موٹاپا ہو ان کے لیے بہترین گولیاں ہیں۔
* یہ گولیاں اسلامی طب کے اولین امام شیخ بو علی سینا کے خاص مجربات میں سے ہیں* ۔
*ترکیب استعمال*۔ہر روز رات کو سوتے وقت ایک تا دو گولی ہمراہ آب تازہ
*نصاب*۔پندرہ یوم تا ایک ماہ #ہربل #حکیم #قبض

*جوارِش سی مفرح* (عتیق دواخانہ والی)روح کو فرحت دیتی ہے ریاح کو تحلیل کرتی ہے دستوں کو روکتی ہے خفقان اور سر گھومنے (چکر...
06/01/2026

*جوارِش سی مفرح* (عتیق دواخانہ والی)
روح کو فرحت دیتی ہے ریاح کو تحلیل کرتی ہے دستوں کو روکتی ہے خفقان اور سر گھومنے (چکرانا)کو مفید ہے ہارٹ اور معدہ کو قوت دیتی ہے متلی(وومٹنگ)کی علامت میں تسکین دیتی ہے۔
*نوٹ* حاملہ کے لیے کسی تحفہ سے کم نہیں وٹامن c سے بھرپور ہے
#حکیم #دل #معدہ ゚viralシypシ゚viralシhtag

شربت اندِمال بے اولادی کی بنیادی وجوہات مثلاً پس سیل یا آلات منی کی گرمی یا خواتین کے اندرونی اعضاء کے ورم انفیکشن اور ج...
30/12/2025

شربت اندِمال
بے اولادی کی بنیادی وجوہات مثلاً پس سیل یا آلات منی کی گرمی یا خواتین کے اندرونی اعضاء کے ورم انفیکشن اور جسمانی درجہ حرارت کی بے اعتدالی اور گردوں ( کڈنی ) کا ورم مثانے کا انفیکشن جس کی وجہ گردہ مثانہ سے پتھریوں کا اخراج یا مختلف ادویات وغذائیں ہوں تو شربت اند مال ان بیماریوں کو ٹھیک کرنے کے ساتھ دیگر تکالیف جیسے پیشاب میں خون آنایارک رک کر آنا پیشاب کی جلن یا بول زلالی وغیرہ سیلان منی ، ودی و مزی کے لئے بے حد مفید ہے.
#شربت اندمال #ہربل #حکیم #حکمت #صحت #کڈنی #حکیم #امراض #دل #تمام #دواخانہ

Address

Ateeq Dawakhana Mehmood Kot City
Muzaffargarh
34110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unani Herbal Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unani Herbal Medicine:

Shortcuts

Share