Vet_Dr Ayaz Awaira

Vet_Dr Ayaz Awaira Veterinary Physician and Surgeon ✌️
Whatsapp : 03433993321
Call : 03093993321

جانور کے چڈے یعنی اڈر کو غور سے دیکھیں 🤔چھ مہینے کی گبھن ہے ۔ تھن سوج گئے ہیں۔ بغیر چوائی کے دودھ گرتا رہتا ہے ۔دودھ میں...
29/08/2026

جانور کے چڈے یعنی اڈر کو غور سے دیکھیں 🤔
چھ مہینے کی گبھن ہے ۔ تھن سوج گئے ہیں۔ بغیر چوائی کے دودھ گرتا رہتا ہے ۔دودھ میں تھوڑی پس ہوتی ہے ۔جانور درد محسوس کرتا ہے۔ اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف ہوتی ہے 👉
ویٹرنری ایکسپرٹس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رائے درکار ہے ♥️

جی تو شوقین حضرات بتائیں AI کا رزلٹ کیسا ہے 👉ماں اور بچہ دونوں ساتھ ساتھ ♥️
29/08/2026

جی تو شوقین حضرات بتائیں AI کا رزلٹ کیسا ہے 👉
ماں اور بچہ دونوں ساتھ ساتھ ♥️

28/08/2026

Diagnosis required 👈



اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجہ, ویکسینیشن ،فارم کنسلٹنٹسی ،سرجریز،لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات کیلئے ہم سے رابطہ کریں 💯
03433993321
03093993321

جانور کا بخار 103 پہ ہے۔ جانور کے منہ سے پانی جا رہا ہے۔ جانور کھڑے کھڑے زبان باہر نکال لیتا ہے۔ آنکھیں سوجی ہوئی ہیں ۔ج...
28/08/2026

جانور کا بخار 103 پہ ہے۔ جانور کے منہ سے پانی جا رہا ہے۔ جانور کھڑے کھڑے زبان باہر نکال لیتا ہے۔ آنکھیں سوجی ہوئی ہیں ۔جانور کو جھٹکے لگ رہے ہیں یعنی Nervous Signs آرہے ہیں ،کھڑے کھڑے گر جاتا ہے یا اٹھتے ہوئے گر جاتا ہے 👉
ویٹرنری ایکسپرٹس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رائے درکار ہے ♥️

سامنے نظر انے والے بکری کا بچہ ایک تجربہ کار نے ہاتھ سے نکالا۔ ایک بچہ ڈلیوری کے دوران ایکسپائر ہو گیا۔ دوسرا بالکل ٹھیک...
28/08/2026

سامنے نظر انے والے بکری کا بچہ ایک تجربہ کار نے ہاتھ سے نکالا۔ ایک بچہ ڈلیوری کے دوران ایکسپائر ہو گیا۔ دوسرا بالکل ٹھیک ہے۔ جیر بھی ہاتھ سے نکال دی۔ اب کل سے یہ بکری زور لگا رہی ہے ۔ کھانا پینا نہیں کر رہی،👉
ویٹرنری ایکسپرٹس اس کا بہترین سلوشن بتائیں ♥️

فارمر ہسٹری کے مطابق یہ جانور جب کچھ کھاتا ہے تو پیٹ پھول جاتا ہے ۔ سوڈا ، اچار  یا تیل اور پانی دینے سے گیس ختم ہو جاتی...
27/08/2026

فارمر ہسٹری کے مطابق یہ جانور جب کچھ کھاتا ہے تو پیٹ پھول جاتا ہے ۔ سوڈا ، اچار یا تیل اور پانی دینے سے گیس ختم ہو جاتی ہے ۔پھر جب کچھ کھاۓ تو دوبارہ پیٹ پھول جاتا ہے 👉
ویٹرنری ایکسپرٹس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے ♥️

27/08/2026

Downer Cow Syndrome 👈



اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجہ, ویکسینیشن ،فارم کنسلٹنٹسی ،سرجریز،لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات کیلئے ہم سے رابطہ کریں 💯
03433993321
03093993321

جانور کا حوانہ سوجھ گیا 🤔فارمر ہسٹری کے مطابق پچھلے دو دن سے جانور کے حوانے کی رائٹ سائیڈ کافی حد تک سوجھ گئی۔  حوانے کے...
27/08/2026

جانور کا حوانہ سوجھ گیا 🤔
فارمر ہسٹری کے مطابق پچھلے دو دن سے جانور کے حوانے کی رائٹ سائیڈ کافی حد تک سوجھ گئی۔ حوانے کے اندر پانی کی طرح لگ رہا ہے۔ اور یہ سوجن جانور کی ناف تک پہنچ چکی ہے۔ دودھ کے اندر سے پانی آ رہا ہے 👉
ویٹرنری ایکسپرٹس تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے ♥️

جانور کے پیشاب سے خون آرہا ہے 🤔سامنے نظر انے والے جانور کے پیشاب سے پچھلے تین دن سے خون ا رہا ہے۔ فارمر ہسٹری کے مطابق ج...
26/08/2026

جانور کے پیشاب سے خون آرہا ہے 🤔
سامنے نظر انے والے جانور کے پیشاب سے پچھلے تین دن سے خون ا رہا ہے۔ فارمر ہسٹری کے مطابق جانور سات آٹھ دن پہلے بچہ دیا ہے۔ چار پانچ دن کے بعد خون آنا شروع ہوا ۔تین دن سے دیسی ٹوٹکے کر رہے ہیں۔ جانور کا بخار نارمل ہے۔ کھانا پینا بھی تھوڑا بہت کر رہا ہے۔ گوبر بند نہیں ہوا لیکن کم ہو گیا ہے 👉
ویٹرنری ایکسپرٹس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رائے درکار ہے ♥️

*وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ* اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے *رحمت* ...
26/08/2026

*وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ*
اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے *رحمت* بنا کر بھیجا 🌸💙
وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،
*وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔*

وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،
*اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا*۔

وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.
*اور جب ان کی تعلیمات ہمارے دلوں میں اُتریں، تو دل پاکیزہ ہو گئے*

Address

Shahjamal Muzaffargarh
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vet_Dr Ayaz Awaira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vet_Dr Ayaz Awaira:

Shortcuts

Share