Organic Point

Organic Point Don't Panic , It's Organic Don't Panic, It's Organic. We are proudly having thousands of satisfied customers since years.
(239)

لیجئے جناب!نسلی بھینس کا اصلی دیسی گھی ✌️ بالکل فریش تیار ہو چکا ہے. ✅ خواہش مند احباب انباکس میں تشریف لائیں. 💬  . قیمت...
29/07/2026

لیجئے جناب!
نسلی بھینس کا اصلی دیسی گھی ✌️
بالکل فریش تیار ہو چکا ہے. ✅
خواہش مند احباب انباکس میں تشریف لائیں. 💬 .
قیمت صرف 3200 روپے فی کلو
بشمول کورئیر - ہوم ڈیلیوری

ہمارا روایتی پراسس :
دودھ ← دہی ← مکھن ← خالص دیسی گھی ❤️

اسکے علاوہ ہمارے پاس گائے کا دیسی گھی بھی دستیاب ہے.
دام : صرف 3000 روپے فی کلو بشمول ہوم ڈیلیوری .

11/07/2026

Last Shipment of White Mango..

05/07/2026

سفید #چونسہ آج کی شپمنٹ روانہ شد. 😘
آپ دوستوں کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا.

اگلی شپمنٹ سوموار روانہ ہو گی ان شاءاللہ.
بکنگ جاری ہے. ✅

- دانہ دانہ معیاری اور چنیدہ
- مضرِ صحت کاربائیڈ سے پاک
- منی بیک گارنٹی کیساتھ
- ہوم ڈیلیوری.

کنگ چونسہ : آموں کا بادشاہ سلامت. 👑لذت اور مٹھاس میں لاجواب. 😋دانہ دانہ معیاری. ✅ .آج بالکل تیار ہے اور کل ان شاءاللہ اس...
02/07/2026

کنگ چونسہ : آموں کا بادشاہ سلامت. 👑
لذت اور مٹھاس میں لاجواب. 😋
دانہ دانہ معیاری. ✅ .
آج بالکل تیار ہے اور کل ان شاءاللہ اسکی پہلی شپمنٹ روانہ. ہو گی.

بکنگ کرا گھنو سئیں. 😘.
#سفیدچونسہ

آخری کھیپ :  #انوررٹول بہترین کوالٹی آم ✅ آج بکنگ کرا لیں، کل سے یہ نہیں ملے گا. 🥰 .
28/06/2026

آخری کھیپ : #انوررٹول بہترین کوالٹی آم ✅

آج بکنگ کرا لیں، کل سے یہ نہیں ملے گا. 🥰 .

🍯 Confused about which honey to buy?Here's the truth: Not all honey is created equal.Sidr Honey = Medicinal powerhouse (...
01/05/2026

🍯 Confused about which honey to buy?

Here's the truth: Not all honey is created equal.

Sidr Honey = Medicinal powerhouse (wound healing, immunity boost)
Robinia Honey = Diabetic-friendly (lowest glycemic index)
Multifloral Honey = Nutritional champion (15+ flower sources)

We compared all 3 Pakistan forest honeys side-by-side so you can choose the RIGHT one for your health goals.

👉 Read the complete guide.

Choosing the best raw honey depends on your specific needs. Sidr honey offers the highest antibacterial potency (MGO 400+) for wound healing and immunity.

تیل مہنگا، اشیاء خورد نوش مہنگی، ہر طرف مہنگائی کا طوفاناسکے باوجود ہمارا پاگل پن دیکھئے کہ رمضان المبارک کی محبت میں سی...
07/03/2026

تیل مہنگا، اشیاء خورد نوش مہنگی، ہر طرف مہنگائی کا طوفان

اسکے باوجود ہمارا پاگل پن دیکھئے کہ رمضان المبارک کی محبت میں سیل لگائے بیٹھے ہیں. 🥰

بہت سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ آرگینک پوائنٹ کی یہ آفر دوبارہ نہیں ملنی.
*Ramzan Special Discount Offer*

✅ Rs.200 Off - All Products
✅ Min Order : 1kg
✅ Coupon : Ramzan200

Order Only Through Website ✅

*Happy Fasting* 🎊

سیل سیل سیللیجئے احباب گرامی..!!ہماری "سالانہ رمضان آفر" اوپن ہو چکی ہے، چند دن کیلئے. ❤️☺️موقع کا فائدہ اٹھا لیجئے.ویب ...
05/03/2026

سیل سیل سیل
لیجئے احباب گرامی..!!

ہماری "سالانہ رمضان آفر" اوپن ہو چکی ہے، چند دن کیلئے. ❤️☺️
موقع کا فائدہ اٹھا لیجئے.

ویب سائٹ پہ جائیں اور کم از کم ایک کلو کی مقدار میں جو چاہے خریدیں. ✅

اور ہر پروڈکٹ پہ پاتے جائیں پورے 200 روپے کی بمپر بچت. 🎊

Coupon Code : Ramzan200 🥰.

Pure Desi Ghee, of Cow and Buffalo's Milk. Made using the traditional village way.Fresh milk → churned butter → slow coo...
18/02/2026

Pure Desi Ghee, of Cow and Buffalo's Milk.
Made using the traditional village way.

Fresh milk → churned butter → slow cooking on low heat.

Rich aroma, thick texture, real taste of home.

Perfect for roti, daal, sabzi, and halwa.

Order now from Organic Point
📞 WhatsApp: 0300-7487507

13/02/2026

گزشتہ برس کیطرح اس سیزن میں بھی
افطاری کیلئے آرگینک پوائنٹ کی اسپیشل
امپورٹڈ معیاری #کھجور دستیاب ہے. ❤️

ہر دانہ معیاری. ✅.
فی کلو دام : بشمول ہوم ڈیلیوری

سعودی #عجوہ : 4000
سعودی #عنبر : 4200
سعودی #مبروم : 3800

ایرانی مبروم : 2200
ایرانی #زاہدی : 950

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic Point:

Shortcuts

Share