23/04/2026
الحمدللہ، ضلع نوشہرہ کے لیے ہمارا یہ قدم الله کے فضل و کرم سے انتہائی کامیابی کی طرف گامزن ہے۔
آپ سب کی دعاوں اور support سے یہ ممکن ہوپا رہا ھے۔ آپ سے درخواست ھے کہ یہ پوسٹ مکمل پڑھنے کے بعد اللہ کی رضا کےلیے آگے شئیر ضرور کریں شکریہ۔