Natural Health Pro

Natural Health Pro Naturopath, RUMP
Registered National Council for Tibb,
Manistry of Health, (Government of Pakistan)

بہمن سرخبہمن سرخ ایک مشہور یونانی اور آیورویدک جڑی بوٹی ہے جو جسمانی کمزوری، خون کی کمی، اعصابی تھکن اور مردانہ طاقت بڑھ...
09/05/2026

بہمن سرخ
بہمن سرخ ایک مشہور یونانی اور آیورویدک جڑی بوٹی ہے جو جسمانی کمزوری، خون کی کمی، اعصابی تھکن اور مردانہ طاقت بڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا مزاج عموماً گرم و خشک مانا جاتا ہے۔
مشہور فوائد
جسمانی کمزوری دور کرنے میں مددگار
خون بڑھانے اور چہرے کی زردی کم کرنے کیلئے مفید
اعصاب مضبوط کرتا ہے
مردانہ طاقت اور قوتِ باہ میں استعمال
تھکن، سستی اور نقاہت میں فائدہ
دماغی کمزوری اور بھولنے میں معاون
سرد مزاج لوگوں کیلئے مفید
دل کو طاقت دینے والی ادویات میں شامل
جوڑوں کی کمزوری اور درد میں بعض نسخوں میں استعمال

استعمال کا طریقہ
1. طاقت کا سفوف
بہمن سرخ: 10 گرام
بہمن سفید: 10 گرام
مصری: 20 گرام
سب کو پیس کر سفوف بنا لیں۔
استعمال:
صبح و شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ۔

2. جوشاندہ
آدھا چمچ بہمن سرخ
ایک کپ پانی
5 منٹ ابال کر چھان لیں۔
استعمال:
دن میں ایک بار۔

3. مردانہ کمزوری کیلئے
بہمن سرخ
سفید موصلی
عاقر قرحا
کونچ بیج
کے ساتھ ملا کر یونانی نسخوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

احتیاط
زیادہ مقدار جسم میں گرمی پیدا کر سکتی ہے
گرم مزاج افراد کم استعمال کریں
مسلسل زیادہ استعمال معدے میں جلن پیدا کرسکتا ہے

عام مقدار
روزانہ:
1 سے 3 گرام سفوف یا
آدھا چمچ جوشاندہ مناسب سمجھا جاتا ہے۔
Natural Health Pro

09/05/2026

24/04/2026

Stress...کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ یا تناؤ  محسوس کرتے ہیں؟ 😫 ممکن ہے کہ آپ کا کیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہو۔کولیسٹرول ہمارے جسم ک...
13/04/2026

Stress...
کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ یا تناؤ محسوس کرتے ہیں؟

😫 ممکن ہے کہ آپ کا کیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہو۔کولیسٹرول ہمارے جسم کا اسٹریس ہارمون ہے۔ اگر یہ ہر وقت ہائی رہے تو یہ آپ کی نیند، موڈ اور وزن کو متاثر کر سکتا ہے۔
اوپر دی گئی چھوٹی چھوٹی عادتیں آپ کے ہارمونز کا توازن بگاڑ سکتی ہیں۔
ان میں سے کون سی عادات آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے؟

27/03/2026

صرف 45 منٹ کی واک: صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم!کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ صرف 45 منٹ کی تیز واک آپ کی زندگی بدل سکتی ہ...
26/03/2026

صرف 45 منٹ کی واک: صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم!
کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ صرف 45 منٹ کی تیز واک آپ کی زندگی بدل سکتی ہے؟ جدید طرز زندگی میں جہاں ہم گھنٹوں بیٹھ کر کام کرتے ہیں، وہاں یہ مختصر سا وقت نکالنا آپ کی مجموعی صحت کے لیے معجزہ ثابت ہو سکتا ہے۔
تیز واک (Brisk Walk) کے حیرت انگیز فوائد:
* انسولین رزسٹنس میں کمی: یہ شوگر کے مریضوں اور اس سے بچاؤ کے لیے بہترین ہے۔
* فرٹلیٹی میں بہتری: ہارمونز کو متوازن کر کے تولیدی صحت کو بہتر بناتی ہے۔
* سٹریس کنٹرول: ذہنی تناؤ اور پریشانی کو کم کر کے دماغ کو سکون دیتی ہے۔
* باڈی فیٹ میں کمی: قدرتی طور پر وزن گھٹانے اور چربی جلانے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔
* پرسکون نیند: جسمانی تھکاوٹ کے باعث رات کو گہری اور بہتر نیند آتی ہے۔
آپ کی صحت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ کسی مہنگی جم ممبرشپ کا انتظار نہ کریں، بلکہ آج ہی سے، ابھی سے شروع کریں!
Natural Health Pro

20/03/2026

✨ عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسکرا...
20/03/2026

✨ عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسکراہٹیں، محبتیں اور رحمتیں لے کر آئے۔
اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور دلوں میں محبت بڑھائیں۔

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آخری جمعہاللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اس بابرکت مہینے کا صدقہ ہمارے روزوں اور ہمارے سحر ...
20/03/2026

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آخری جمعہ
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اس بابرکت مہینے کا صدقہ ہمارے روزوں اور ہمارے سحر و افطار کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے تمام صغیرہ ، کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے رزق، مال وجان ، ہمارے گھروں میں اپنی رحمت شامل حال فرمائے ۔آمین ثم آمین

16/03/2026

ہزار راتوں سے افضل رات

قہوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ محرک جگراجوائن دیسی 4 ماشہتیزپات 2 ماشہ  زعفران 25 ملی گرام سبز قہوہ 4 ماشہ تمام اشیاء 1/2 لیٹر پانی میں ا...
16/03/2026

قہوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ محرک جگر
اجوائن دیسی 4 ماشہ
تیزپات 2 ماشہ
زعفران 25 ملی گرام
سبز قہوہ 4 ماشہ

تمام اشیاء 1/2 لیٹر پانی میں اُبال کر نصف رہ جانے پر شہد یا شکر ملا کر دن میں دو بار پلائیں۔

درج ذیل علامات دور کرتا ہے۔
پیشاب سرخی مائل کم مقدار میں تیل سرسوں کی طرح یا بند ہو جانا ،
دل میں شریانوں کی تنگی کے باعث درد ہونا ،
پیٹ میں سدے ہونا ،
قبض ، سر درد ، ریحی کمر درد ،
خشک خارش ،پھوڑے پھنسی ، ہاتھ پاؤں کی جلن ،
گھنٹیا جوڑوں کا درد ، جوڑوں کا پتھرا جانا ، فالج ، نچلے دھڑ کا لقوہ، کینسر ،
غدہ مثانہ کی پتھریاں میں یہ قہوہ اپنا ثانی نہیں رکھتاـ
Natural Health Pro
0312 4505230

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Health Pro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share