Al Hamad Dawakhana

Al Hamad Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hamad Dawakhana, Medical and health, Okara.

Shifa from Allah through Herbal Remedies
Herbal | Tib e Nabvi | Natural Treatment
👨‍⚕️Hakeem Syed Muzammil Bukhari
📞 WhatsApp | Call | SMS: +92 301 7383121
اپنے ہر قسم کے طبی مشورہ اور جسمانی روحانی مسائل اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لیے رابطہ کریں

14/08/2026

سمارٹ شیپ ( کیپسول)
پیکنگ۔ 100 عدد
اجزاء ۔۔
ریوند چینی ، پودینہ خشک ،اجوائن دیسی ، گندھک آملہ مدبر ، ملٹھی ، ہلدی ، سونف ،لاکھ دانہ ،

حکیم صاحب ایسا نسخہ بتائیں بیوی راضی ہو پاس جاتے قطرے نکل جاتے سختی ٹوٹ جاتی ہےسفوف بوسٹرثعلب مصری - 12 گرام ستاور : 10گ...
14/08/2026

حکیم صاحب ایسا نسخہ بتائیں بیوی راضی ہو
پاس جاتے قطرے نکل جاتے سختی ٹوٹ جاتی ہے
سفوف بوسٹر
ثعلب مصری - 12 گرام
ستاور : 10گرم
تعلب نیچہ - 1 گرام
اسکر ناگوری - گرام
کشته صدف 5 گرام
کشہ فولاد - دگرام
الائچی خورد10 گرام
موضی سفید - 10گرام
کشتہ مرواریں ۔ اگرم
مغز خیارین ۔ 10گرام
زعفران - 6گرام
مغز اخروٹ - 6گرام
کوزہ مصری - ۱۰۰ گرام
مغز بنولہ
جیا ہوتا

08/08/2026

سختی ٹوٹ جاتی لوہے جیسا ہوگا
شوگر کی وجہ سے ٹائمنگ سختی نہیں ہے
معجون شباب
ثعلب دانه 10 گرام عقر قرحا 10 گرام ثعلب پنجہ 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام تالمکھانا 10 گرام مصطگی رومی 10 گرام زعفران 10 گرام سلاجیت 10 گرام
موچرس 10 گرام پنبه دانه 10 گرام بہمن سرخ10 گرام
گوند کیکر 10 گرام سنگھاڑا خشک 10 گرام خالص شہد 200 گرام
تمام اشیاء کا سفوف بنا کر اس میں شہد ملاکر معجون تیار کر لیں روزانہ رات کو ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
تیار شدہ بھی دستیاب ہے

06/08/2026

مشت زنی سے مردہ رگیں بحال
اندر دھنسا ہوا نفس مکمل سخت
جوگی آئل
شیر مدار 10تولہ ازراقی 5تولہ
مالکنگنی 5تولہ جلوتری 5تولہ
بیش خام 2تولہ لونگ 2تولہ
جائفل 2تولہ دارچینی 2تولہ
بیربوٹی 2تولہ بلادر 3عدد
حرمل 20تولہ
زردی بیضہ مرغ 10عدد
تمام ادویہ کو اچھی طرح کوٹ کر زردی بیضہ مرغ میں ڈال کر اچھی طرح گوندھ کر چوڑی چوڑی ٹکیاں بنا لیں خشک کر کے 500گرام روغن کنجد میں میں یہ تمام ٹکیاں ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں ڈارک براؤن ہونے پر نکال لیں اور تیل محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال
بوقت شب قضیب پر مالش کریں اور شاپر باندھ کر پٹی باندھ لیں اور صبح پٹی اتار کر نیم گرم پانی سے دھو دیں

03/08/2026

نواب خاص کیپسول شریک حیات خود بولے تسلی ہوگئی

01/08/2026

دوسری بار دل نہیں کرتا
عورت دیوانی ہوجائے گی

01/08/2026

مشت زنی ٹیڑھاپن اور انتشار نہ آنا
(لمبائی موٹائی سختی کےلئے)
مغز جمالگوٹہ ۔۔۔ایک تولہ
مغز ارنڈ ۔۔۔۔ ایک تولہ
کچلہ مقشر ۔۔۔۔۔ایک تولہ
ھڑتال طبقی ۔3 ماشہ
گندھک آملہ سار۔3 ماشہ
سہاگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ماشہ
سم الفار ایک ماشہ
تخم دھتورہ ۔۔ایک تولہ
لونگ ۔۔۔۔۔ایک تولہ
جلوتری ۔۔ایک تولہ
زعفران ۔ایک تولہب
مومیائی چھ ماشہ
جندبیدستر ایک تولہ
مغز جائفل ۔چار عدد
اول ان تمام اشیاء کوٹ چھان کر کھرل ڈال کرکھرل کریں خشک دو گھنٹے کے بعد دس عدد دیسی مرغی کے انڈوں کی زردیاں ایک ایک کرکے کھرل کریں جب مانند مرھم کے تیار ھوجائے ایک گرام مشک ڈال کرکھرل کریں مزید ایک گھنٹہ ڈالل کرایک دن مسلسل کھرل کریں دوسرے دن شیرِمدار 50 گرام ڈال کرکھرل کریں تین سے چار قطرے استعمال کریں
゚viralシ

ہڈیاں جوڑ لوہے کی طرح مضبوطبزرگوں کے لیے تحفہ انشاءﷲ دردیں ختمپین آف کیپسولسورنجاں تلخ 50 گرامسورنجان شیریں 50 گرام اسگن...
31/07/2026

ہڈیاں جوڑ لوہے کی طرح مضبوط
بزرگوں کے لیے تحفہ انشاءﷲ دردیں ختم
پین آف کیپسول
سورنجاں تلخ 50 گرام
سورنجان شیریں 50 گرام
اسگند ناگوری 100 گرام
گندھک آملہ سار 50 گرام
سفوف سیر 75 گرام
کشتہ گئودنتی در شیر مدار 50 گرام
شورہ قلمی 30 گرام
زنجبیل 50 گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
کشتہ کے علاوہ ہر جڑی بوٹی کا سفوف تیار کرلیں پھر کشتہ شامل کرکے 500 ملی گرام کیپسول بھرلیں
مقدار خوراک صبح شام ایک ایک کیپسول پانی سے
فوائد جوڑوں اور پٹھوں کے درد
کمر درد عرق النساء جوڑوں کی سختی اور جوڑوں کی سوزش ان تمام امراض میں تیزی سے کام کرتی ہے
゚viralシ

نفس کی مری ہوئی رگیں زندہاندر دھنسا ہوا نفس مکمل مظبوططلاء بے مثالروغن زیتون اسپین      400 ملی لیٹربیر بوٹی            ...
25/07/2026

نفس کی مری ہوئی رگیں زندہ
اندر دھنسا ہوا نفس مکمل مظبوط
طلاء بے مثال
روغن زیتون اسپین 400 ملی لیٹر
بیر بوٹی 2 تولہ
خراطین مصفی 2 تولہ
لونگ 3 تولہ
جائفل 3 تولہ
جلوتری 3 تولہ
عقر قرحا 3 تولہ
دار چینی 3 تولہ
ریگ ماہی 1 تولہ
زعفران 1 تولہ
چربی خصیہ بز نر 125 گرام
ترکیب و ترتیب
بیر بوٹی ۔زعفران
علیحدہ علیحدہ کھرل کر لیں ۔
چربی کے علاوہ باقی سب اشیاء کو جوکوب کرکے روغن زیتون ملا کر 24 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
بیر بوٹی اور زعفران ملا کر کھرل کریں مثل مرہم ملائم بنا لیں اب روغن زیتون تمام اشیاء سمیت ہلکی آگ پر رکھیں جب تیل میں موجود اشیاء براون ہو جائیں تو چربی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے تیل میں شامل کریں۔آنچ ہلکی ہی رکھیں جب یہ اشیاء جل جائیں
゚viralシ

کیا آپکا بھی مادہ منویہ پتلا اولاد پیدا کرنے کےلیے جراثیم کم ہیں مغز جیا پوتا      5تولہ خراطین مصفی  5 تولہ تخم سرس    ...
24/07/2026

کیا آپکا بھی مادہ منویہ پتلا
اولاد پیدا کرنے کےلیے جراثیم کم ہیں
مغز جیا پوتا 5تولہ
خراطین مصفی 5 تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 5تولہ
شقاقل 3تولہ
تخم اوٹنگن 3تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ
ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گوند کتیرا. 5تولہ
موصلی سفید 5تولہ
الائچی سفید 5تولہ
شہد حسب ضرورت
سب اجزاء کو کھرل کر کے سفوف بنا کر شہد میں مکس کرلیں ایک چمچ چھوٹا صبح ایک چمچ شام ھمراہ شیر گاٶ
゚ ゚viralシ

Address

Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamad Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share