Haji Ghulam Hussain Trust Sader Gogera

Haji Ghulam Hussain Trust Sader Gogera GH Welfare Trust Sader Gogera Dist Okara

24/05/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/04/2025

مندرجہ ذیل پراجیکٹ غلام حسین ٹرسٹ صدر گوگیرہ کے چیرمین حاجی عامر رشید صاحب (سعودی عرب والے)کے زیر اہتمام ہمارے علاقے میں چل رہے ہیں الحمدللہ اللّٰہ پاک یہ خدمت کے کاموں کو قبول کر لے اور حاجی عامر رشید کے رزق میں برکت دے آمین
(1) غلام حسین ڈسپینسری
(2) غلام حسین ایمبولینس
(3) غلام حسین ہسپتال اینڈ فزیوتھراپی سیٹ اپ
(4) غلام حسین آرو واٹر فلٹریشن پلانٹس
(5) مستحق طلباء و طالبات کی پڑھائی میں مدد کرنا
(6) یتیم و غریب بچیوں کی شادیوں میں خالد میرج لان کیساتھ مل کر تعاون کرنا
(7) بیواؤں اور یتیموں گھرانوں کی ماہانہ کفالت
(8) قرضہ حسنہ کی فراہمی
(9) مدرسوں مساجد میں سولر سسٹم کی فراہمی
(10) سرکاری ہسپتالوں میں ادویات مشینوں کی فراہمی
(11) سرکاری سکولوں میں یونیفارم ، کتابوں ، جوتوں کی فراہمی
(12) رمضان کے مہینے میں سینکڑوں افراد کی سحری وافطاری میں خدمت کرنا

28/04/2025
انشاء اللہ حاجی غلام حسین ٹرسٹ اپنے علاقے کے تمام خیر کے کاموں میں پیش پیش ہوتی ہے اللّٰہ پاک حاجی غلام حسین ٹرسٹ کے تما...
28/04/2025

انشاء اللہ حاجی غلام حسین ٹرسٹ اپنے علاقے کے تمام خیر کے کاموں میں پیش پیش ہوتی ہے اللّٰہ پاک حاجی غلام حسین ٹرسٹ کے تمام میمبرز کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی دے آمین

28/04/2025

Address

Khalid Marriage Lawn Near Sale Bazar Sader Gugera
Okara
56200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Ghulam Hussain Trust Sader Gogera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share