Dr. Aamir Ali-Gastro & Liver Care

Dr. Aamir Ali-Gastro & Liver Care Dr Aamir Ali Gastroenterologist and Hepatologist.

Dr Aamir Ali Gastroenterologist & Hepatologist
MBBS, FCPS (ст) Gastroenterology Interventional Endoscopist
King Edward Medical University/ Mayo Hospital Lahore. MBBS, FCPS (ст) Gastroenterology
Interventional Endoscopist
King Edward Medical University |
Mayo Hospital Lahore.

We have reached 5K followers Thank you for your trust and support.We will continue providing reliable medical informatio...
11/06/2026

We have reached 5K followers
Thank you for your trust and support.
We will continue providing reliable medical information and guidance for your better health.
----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

کیا آپ بار بار پیٹ کی تکالیف کا سامنا کر رہے ہیں؟پیٹ درد، اپھارہ، قبض یا دست جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔یہ IBS (Ir...
10/06/2026

کیا آپ بار بار پیٹ کی تکالیف کا سامنا کر رہے ہیں؟

پیٹ درد، اپھارہ، قبض یا دست جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔
یہ IBS (Irritable Bowel Syndrome) کی نشانی بھی ہو سکتی ہیں۔
----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

جلد تشخیص آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے۔اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں تو تاخیر نہ کریں اور فوری طور پر ماہر گیسٹروا...
08/06/2026

جلد تشخیص آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے۔
اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں تو تاخیر نہ کریں اور فوری طور پر ماہر گیسٹروانٹرالوجسٹ سے مشورہ کریں۔ان علامات کو نظر انداز نہ کریں، بروقت تشخیص اور علاج آپ کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

Jummah Mubarak 🤲💝اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو کامل صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔(آمین)-----...
05/06/2026

Jummah Mubarak 🤲💝
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو کامل صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔(آمین)
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

اندر کی حقیقت جانیں 🩺بروقت تشخیص سے ہی بہتر علاج ممکن ہے — اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں -----📍 Location: Rehman Medical...
04/06/2026

اندر کی حقیقت جانیں 🩺
بروقت تشخیص سے ہی بہتر علاج ممکن ہے — اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

03/06/2026

الحمدللہ!💝
تدریسی و اکیڈمک مصروفیات کے اختتام کے بعد ڈاکٹر امیر علی 4 جون سے دوبارہ رحمان میڈیکل کمپلیکس میں معمول کے مطابق دستیاب ہوں گے۔
🕔 اوقات کار: شام 5 بجے تا رات 8 بجے
آپ کی دعاؤں، اعتماد اور تعاون کا بے حد شکریہ۔
آپ کی خدمت کے لیے ایک بار پھر حاضر ہیں۔ 💙
رحمان میڈیکل کمپلیکس
صحت مند زندگی کی جانب ایک قابلِ اعتماد قدم۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
وقت: شام 4 بجے سے 7 بجے تک۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت معائنہ کروائیں۔
----

الحمدللہ!💝تدریسی و اکیڈمک مصروفیات کے اختتام کے بعد ڈاکٹر امیر علی 4 جون سے دوبارہ رحمان میڈیکل کمپلیکس میں معمول کے مطا...
03/06/2026

الحمدللہ!💝

تدریسی و اکیڈمک مصروفیات کے اختتام کے بعد ڈاکٹر امیر علی 4 جون سے دوبارہ رحمان میڈیکل کمپلیکس میں معمول کے مطابق دستیاب ہوں گے۔

🕔 اوقات کار: شام 5 بجے تا رات 8 بجے

آپ کی دعاؤں، اعتماد اور تعاون کا بے حد شکریہ۔
آپ کی خدمت کے لیے ایک بار پھر حاضر ہیں۔ 💙

رحمان میڈیکل کمپلیکس
صحت مند زندگی کی جانب ایک قابلِ اعتماد قدم۔

-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
وقت: شام 4 بجے سے 7 بجے تک۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت معائنہ کروائیں۔
----

02/06/2026

تیزابیت / معدے کا ریفلوکس (Acidity / GERD)
دل جلنا عام ہو سکتا ہے، مگر GERD ایک بیماری ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
اہم بات:
یہ ایک دائمی (Chronic) بیماری ہو سکتی ہے، اس لیے علامات کو نظر انداز نہ کریں۔
اگر یہ علامات بار بار ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

معدے کے مسائل سے بچنے کے لیے صحت مند عادات اپنائیں اور متوازن غذا کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 💧🥗زیادہ پانی پئیں، جنک فوڈ...
01/06/2026

معدے کے مسائل سے بچنے کے لیے صحت مند عادات اپنائیں اور متوازن غذا کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 💧🥗
زیادہ پانی پئیں، جنک فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں اور خود کو صحت مند رکھیں 🌿
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

🩺 جگر کی صحت بھی ضروری، عید کی خوشیاں بھی!احتیاط کے ساتھ مناسب مقدار میں گوشت کھائیں اور اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔----...
30/05/2026

🩺 جگر کی صحت بھی ضروری، عید کی خوشیاں بھی!
احتیاط کے ساتھ مناسب مقدار میں گوشت کھائیں اور اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

Address

Stadium Road, Opposite Girls College
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Aamir Ali-Gastro & Liver Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share