Sharif Surgimed Hospital Okara

Sharif Surgimed Hospital Okara Your health, our priority. Excellence in every heartbeat.

❤️ پیدائشی امراضِ قلب کا جدید علاج!ننھے دل کی صحت، بہتر اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ہے۔ 👶🏻💙پیدائشی دل کے امراض کی بروقت اس...
09/09/2026

❤️ پیدائشی امراضِ قلب کا جدید علاج!

ننھے دل کی صحت، بہتر اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ہے۔ 👶🏻💙
پیدائشی دل کے امراض کی بروقت اسکریننگ، جدید علاج اور مسلسل نگہداشت سے بچوں کی زندگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

🏥 شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہ — آپ کے بچے کے صحت مند دل کے لیے جدید طبی سہولیات اور بہترین نگہداشت۔

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

🏥 Sharif Surgimed Hospital | Pregnancy Care🤰 حمل کے پہلے 3 ماہ — صحت مند ماں اور بچے کی مضبوط بنیاد!💙حمل کے ابتدائی تین ...
08/09/2026

🏥 Sharif Surgimed Hospital | Pregnancy Care

🤰 حمل کے پہلے 3 ماہ — صحت مند ماں اور بچے کی مضبوط بنیاد!💙

حمل کے ابتدائی تین ماہ میں باقاعدہ چیک اَپ، متوازن غذا اور ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق سپلیمنٹس کا استعمال انتہائی اہم ہے۔
اپنی اور اپنے ننھے مہمان کی صحت کے لیے بروقت طبی رہنمائی حاصل کریں۔ 🌸

✨شریف سرجی میڈ ہسپتال — بہتر صحت، محفوظ زچگی کی جانب ایک قدم

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

🦵 گھٹنوں کے درد کو نظر انداز نہ کریں!گھٹنوں میں اکڑن، سوجن، چلنے پھرنے میں درد یا سیڑھیاں چڑھنے میں دشواری Knee Arthriti...
07/09/2026

🦵 گھٹنوں کے درد کو نظر انداز نہ کریں!
گھٹنوں میں اکڑن، سوجن، چلنے پھرنے میں درد یا سیڑھیاں چڑھنے میں دشواری Knee Arthritis کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔

⏰ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے گھٹنوں کے مسائل کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے۔
👨‍⚕️ ماہر آرتھوپیڈک سرجن سے آج ہی مشورہ کریں۔

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

🏥 شریف سرجی میڈ ہسپتال — آسان رسائی، بہترین علاج!💙صحت کے لیے معیاری طبی سہولیات اب آپ کی آسان رسائی میں!✨ Prime Location...
06/09/2026

🏥 شریف سرجی میڈ ہسپتال — آسان رسائی، بہترین علاج!💙

صحت کے لیے معیاری طبی سہولیات اب آپ کی آسان رسائی میں!
✨ Prime Location
🚑 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز اور معیاری طبی سہولیات
❤️ آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

💊🏥 ادویات کے لیے کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں!اب شریف سرجی میڈ ہسپتال میں علاج کے ساتھ فارمیسی کی سہولت بھی ایک ہی چھت تل...
05/09/2026

💊🏥 ادویات کے لیے کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں!

اب شریف سرجی میڈ ہسپتال میں علاج کے ساتھ فارمیسی کی سہولت بھی ایک ہی چھت تلے!💚

🔹 ضروری ادویات کی سہولت
🔹 مریضوں کے لیے آسان رسائی
🔹 علاج کے بعد ادویات، وہ بھی ایک ہی جگہ

❤️ صحت کا خیال، مکمل سہولت کے ساتھ!

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

جمعہ کے بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر طرح کی برائی، بیماری اور نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔آمین 🤲شریف سرجی ...
04/09/2026

جمعہ کے بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر طرح کی برائی، بیماری اور نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔
آمین 🤲
شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہ کی جانب سے جمعہ مبارک ہو
📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری.
#دعا #شفا #حفاظت

🏥 شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہمعیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں!ضلع اوکاڑہ کا جدید ہسپتال، جہاں آپ کو ایک ہی جگہ پر ...
03/09/2026

🏥 شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہ
معیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں!

ضلع اوکاڑہ کا جدید ہسپتال، جہاں آپ کو ایک ہی جگہ پر حاصل ہیں:

👨‍⚕️ سینئر اور ماہر ڈاکٹرز
🏥 جدید طبی سہولیات
❤️ مریضوں کی بہترین نگہداشت
🔬 تشخیص اور علاج کی مکمل سہولت

✨ آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

🦴 ہڈیوں اور جوڑوں کے علاج میں جدید سہولت!اب چھوٹے کٹ اور جدید آپریشن  کے ذریعے ہڈیوں اور جوڑوں کے علاج کی سہولت حاصل کری...
02/09/2026

🦴 ہڈیوں اور جوڑوں کے علاج میں جدید سہولت!

اب چھوٹے کٹ اور جدید آپریشن کے ذریعے ہڈیوں اور جوڑوں کے علاج کی سہولت حاصل کریں۔
✨ کم چیرا
✨ کم تکلیف
✨ جلد صحتیابی
✨ جدید طریقۂ علاج

اپنے ہڈیوں اور جوڑوں کے علاج کے لیے شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہ سے رجوع کریں۔ 🏥

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

🚨 ایمرجنسی میں ہر لمحہ قیمتی ہے!کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور معیاری طبی امداد کے لیے شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہ ...
01/09/2026

🚨 ایمرجنسی میں ہر لمحہ قیمتی ہے!
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور معیاری طبی امداد کے لیے شریف سرجی میڈ ہسپتال اوکاڑہ کی ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے، 7 دن دستیاب ہیں۔ 🏥🚑

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی
🚑 فوری ایمرجنسی کیئر
🩺 جدید طبی سہولیات
⚕️ لیبارٹری اور تشخیصی سہولیات

جب وقت اہم ہو، بروقت طبی امداد زندگی بچا سکتی ہے۔ ❤️

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

🧠 برین ٹیومر کی ابتدائی علامات کو نظر انداز نہ کریں!🧠 برین ٹیومر کی ابتدائی علامات ⚠️🔴 بار بار سر درد ہونا 🤕🔴 چکر آنا یا...
31/08/2026

🧠 برین ٹیومر کی ابتدائی علامات کو نظر انداز نہ کریں!
🧠 برین ٹیومر کی ابتدائی علامات ⚠️
🔴 بار بار سر درد ہونا 🤕
🔴 چکر آنا یا لڑکھڑانا 😵‍💫
🔴 صبح کے وقت متلی ہونا 🤢
🔴 دورے پڑنا ⚡
🔴 دھندلا نظر آنا 👁️‍🗨️
جیسی علامات کا سامنا ہے؟
⚠️ ایسی علامات کو نظر انداز کرنے کے بجائے بروقت طبی معائنہ کروائیں۔
❤️ اپنے اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کریں۔

🏥 شریف سرجی میڈ ہسپتال

📍 ایڈریس: مین فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
📞0321-6106381 | 0312-9876060

#صحت

Address

Main Faislabad Road Okara
Okara
56300

Telephone

+923129876060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Surgimed Hospital Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share