Hakeem AM Shami

Hakeem AM Shami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem AM Shami, Alternative & holistic health service, Mattab Madina Tul Hikmat Pull Bahmni 17sp Depalpur Road Pakpattan, Pakpattan.

14/06/2026
حجامہ کپنگ تھراپی سنت بھی علاج بھی سنت نبوی طریقہ علاج حجامہ کپنگ تھراپی صدیوں قدیم سے عوام الناس کو ذریعہ شفا کے طور پہ...
10/06/2026

حجامہ کپنگ تھراپی
سنت بھی علاج بھی
سنت نبوی طریقہ علاج حجامہ کپنگ تھراپی صدیوں قدیم سے عوام الناس کو ذریعہ شفا کے طور پہ سینگی لگوانا ،گلاس لگوانا ، جلم لگوانا،جونک لگوانا ،گڈوی لگوانا، وارے لگوانا، مختلف زبانوں اور مختلف طریقوں سے زمانہ قدیم سے رائج الوقت تک عوام میں مقبول ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث پاک کے الفاظ
اور تم جتنے طریقوں سے بھی علاج کرتے ہو سب سے بہتر علاج حجامہ ہے ۔الحدیث
ان الفاظ کی سو فیصد عکاسی حجامہ کی سروس مہیا کرنے کے بعد واضح ہو جاتی ہے جب مہینوں سالوں کا بے چین مفلوج اور مایوس مریض اللہ کا بے اختیار شکر ادا کرتا ہے ان الفاظ میں
شکر ہے اللہ میں دنیا پہ واپس آگیا

آپ بھی کسی پیچیدہ بیماری سے علاج کروا کروا مجبور اور مایوس ہو چکے ہوں تو گھبرائیے نہیں ایک بار حجامہ تھراپی کروائیں اور بھول جائیں اپنے پرانے مسئلے کو
حجامہ تھراپی کیلئے صرف مستند طبیب سے رجوع کریں نان کوالیفائیڈ حجامہ کرنے والوں کیلئے اپنی باڈی تجربہ گاہ نہ بنائیں
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ہدایت کے مطابق کسی بھی پیتھی کے معالج سے سروس لینے سے پہلے یہ جانیں کہ وہ اس شعبہ سے باقاعدہ مستند بھی ہے یا نہیں
میں آپکا معالج
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
حجامہ تھراپسٹ

مدینۃالحکمت
مطب حجامہ سینٹر
پاکپتن شریف
03446951078

Thanks A Lots Dear All& Welcome Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tara Chand Khatri, Nisar ...
10/06/2026

Thanks A Lots
Dear All

& Welcome
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tara Chand Khatri, Nisar Ahmad Awan, Rustam Ali, Adeel Baloch, Kashi Jaan, محمد عثمان, Arslan Hafeez, Farid Ullah, Shareef Dawood, Nawab Khan, Rashid Daha, Zeeshan Khan, Anser Khan, Taaj Muhammad Taaj Muhammad, Ariyan Jutt, Masood Khan, Zubair Abbasi, Edgdy Hstfjxt, Sadia Rajput, Jamshaid Ali, Imtiaz Ali, Imran Barkat, Umar Ali, Sohailg Masi, Hasan Khan, Muhammad Ali, Zabid Ullah, Muhammad Khan Shaikh, Ali Raza Ali Raza, Waqas Ahmed, Riya Chaudhary

07/06/2026

حجامہ کپنگ تھراپی سنت نبوی طریقہ علاج ہے ہمارے نبی آخر الزماں کی معراج کے صدقے امت مسلمہ کیلئے تحفہ خاص سے نوازہ گیا ہر پیچیدہ اور پوشیدہ پرابلم کیلئے عطیہ خاص کا اثر رکھتا ہے اور ملک پاکستان میں ہمارے صدر نیشنل کونسل فار طب کی خاص کاوش سے اس طریقہ علاج کو کوالیفائیڈ طبیب کے لیے رجسٹرڈ کرو کے حکیم کو حجامہ فیشیلیٹیٹر منظور کروایا
الحمدللہ ہم اطبا کو عوام الناس کی خدمت پہ مامور کیا
آپ بھی بطورِ سنت نبوی بلا ضرورت حجامہ تھراپی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور صحت مند زندگی گزاریں

07/06/2026

حالیہ زمانہ کی چٹپٹی مرغن غذاؤں سے عام لوگوں کو فیٹی لیور کے عذاب سے گزرنا پڑ رہا ہے ہے دوسری پیتھی کی دوائیں جگر کے علاج کے لیے تیز اثر نہیں ہیں
الحمدللہ دیسی یونانی طریقہ صدیوں پرانا اللہ کے خاص ،نبیوں اور ولیوں ، کی میراث ہے اسکی دوائیں جگر کے علاج کیلئے تیر با حدف کا درجہ رکھتی ہیں عوام طب یونانی کی طرف لوٹ رہی ہے
آپ بھی اپنی صحت کی بہتری کیلئے طب یونا کو اپنائیں جو بے ضرر اور مکمل علاج ہے

اپنی صحت کیلئے آنلائن مشورہ و علاج کیلئے رابطہ کریں
آپکا معالج
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
ماہر علاج بالغذا
مطب مدینۃالحکمت
پاکپتن 03446951078

نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے طبیہ کالجز کے سالانہ امتحانات کے لیے  جاری کی گئی (DateSheet) امتحانی
06/06/2026

نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے طبیہ کالجز کے سالانہ امتحانات کے لیے جاری کی گئی (DateSheet) امتحانی

طب نبوی، طب یونانی ہی پیچیدہ امراض کا کامل علاج ہے مستند معالج تلاش کرکے اس سے مشورہ و علاج کیلئے رابطہ کریںخود ساختہ مع...
26/05/2026

طب نبوی، طب یونانی ہی پیچیدہ امراض کا کامل علاج ہے مستند معالج تلاش کرکے اس سے مشورہ و علاج کیلئے رابطہ کریں
خود ساختہ معالجین سے بچیں
طب یونانی کا پرماننٹ علاج لیں
دوسری پیتھیوں کی وقتی دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں

حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
ماہر علاج بالغذاء

مطب
مدینۃالحکمت
پاکپتن
03446951078

Address

Mattab Madina Tul Hikmat Pull Bahmni 17sp Depalpur Road Pakpattan
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem AM Shami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakeem AM Shami:

Share