07/06/2026
🌾🤝 خیبر پختونخوا اور افغانستان کے لیے فلور ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں 🤝🌾
کیا آپ آٹا، فوڈ پراڈکٹس یا گروسری کے کاروبار سے وابستہ ہیں؟
ہم خالص گندم اور خالص مکئی سے تیار کردہ فریش چکی آٹا کے لیے خیبر پختونخوا اور افغانستان میں نئے ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز، ڈیلرز اور ریٹیل پارٹنرز کی تلاش میں ہیں۔
✅ معیاری اور تازہ مصنوعات
✅ مستقل سپلائی کی سہولت
✅ ہول سیل ریٹس
✅ طویل المدتی کاروباری شراکت داری
✅ پرائیویٹ لیبل اور بلک آرڈرز کی سہولت
✅ کاروبار میں ترقی اور بہتر منافع کے مواقع
اگر آپ اپنے علاقے میں آٹا کی سپلائی، ڈسٹری بیوشن یا ہول سیل کاروبار کو وسعت دینا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
"ہم ساتھ بڑھیں گے، ہم ساتھ کامیاب ہوں گے"
📍 پتہ:
تحصیل تخت بھائی، ضلع مردان، خیبر پختونخوا، پاکستان
📱 واٹس ایپ:
+92-347-1904891
#مردان