10/02/2026
بس یہ ثابت ہو چکا ہے کہ برصغیر میں شادی بیاہ کا فنکشن ہو، سالگرہ ہو، یا کوئی ٹورنامنٹ…
روٹھنے اور منانے کے بغیر تقریب ادھوری لگتی ہے۔
شاید یہی روٹھنا منانا رشتوں میں محبت، اپنائیت اور یادگار لمحات پیدا کرتا ہے۔ ❤️