Fatima Hospital Ban Bajwa

Fatima Hospital Ban Bajwa فاطمہ اسپتال ایک جدید اور قابلِ اعتماد طبی مرکز ہے جو مقامی کمیونٹی کو اعلیٰ معیار کی صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

26/05/2026
عید مبارک!فاطمہ ہسپتال بان باجوہ کی جانب سے تمام معزز اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعال...
20/03/2026

عید مبارک!

فاطمہ ہسپتال بان باجوہ کی جانب سے تمام معزز اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشحالی اور امن و سکون عطا فرمائے۔ اس بابرکت موقع پر ہم دعا گو ہیں کہ یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں لے کر آئے۔

آپ کا اپنا
فاطمہ ہسپتال بن باجوہ

اطلاع عامتمام مریضوں اور معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فاطمہ ہسپتال بن باجوا عید کے پہلے اور دوسرے دن بند رہے گا۔کس...
20/03/2026

اطلاع عام

تمام مریضوں اور معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فاطمہ ہسپتال بن باجوا عید کے پہلے اور دوسرے دن بند رہے گا۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں برائے مہربانی پیشگی رابطہ کریں۔

شکریہ
انتظامیہ فاطمہ ہسپتال بن باجوا

Address

Fatima Hospital Ban Bajwa
Pasrur
51480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Hospital Ban Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share