Doctor abubakar

Doctor abubakar خاندانی معالج پروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰی ، مشاورت کے لئیے 03214761432

اگر منہ میں چھالے بار بار بنیں تو بہترین علاج سیندھا نمک ۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکیکالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکیہلدی  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ا...
01/08/2026

اگر منہ میں چھالے بار بار بنیں تو بہترین علاج
سیندھا نمک ۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی
کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی
ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی
غرارے کے ساتھ نگل لیں، دن میں 2 بار 3 دن میں مکمل علاج ۔

عزیز دوستوں سے ایک مؤدبانہ اپیلالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر آپ کو ہماری طبی معلومات، صحت سے متعلق رہنمائی اور طبِ ...
01/08/2026

عزیز دوستوں سے ایک مؤدبانہ اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر آپ کو ہماری طبی معلومات، صحت سے متعلق رہنمائی اور طبِ یونانی کے موضوعات مفید لگتے ہیں، تو گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو Follow کریں، Like کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

آپ کا ایک Share کسی ضرورت مند مریض تک مفید معلومات پہنچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ اگر ہماری کسی پوسٹ سے آپ کو فائدہ ہوا ہو تو اسے اپنے عزیز و اقارب، دوستوں اور واٹس ایپ گروپس میں ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ صحت سے متعلق آگاہی حاصل کر سکیں۔

آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون ہی ہماری حوصلہ افزائی ہے۔

پروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰی
خاندانی معالج
چیف ایگزیکٹیو
مطب الفاروق حجامہ سنٹر، مطب ابنِ یحیٰی
📞 03214761432

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحتِ کاملہ، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

اوورسیز پاکستانی بھائیوں کے لیےامراضِ معدہ کا مفید ٹانکپروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰیمطب ابنِ یحیٰیمفید برائے:✔ معدہ کی ...
28/07/2026

اوورسیز پاکستانی بھائیوں کے لیے
امراضِ معدہ کا مفید ٹانک
پروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰی
مطب ابنِ یحیٰی
مفید برائے:
✔ معدہ کی گرمی
✔ معدہ میں خشکی
✔ قبض
اجزاء:
مغز بادام — 7 عدد
منقی سیاہ — 7 عدد
الائچی خورد — 7 عدد
مصری — 2 تولہ
گائے کا دودھ — ڈیڑھ پاؤ
پانی — ایک چھٹانک
چھلکا اسپغول — 3 ماشہ
ترکیبِ تیاری:
الائچی خورد کو باریک پیس لیں اور منقی سیاہ کے بیج نکال دیں۔ بادام اور مصری کو پانی میں اچھی طرح گھوٹ لیں۔ دودھ کو دیگچی میں ڈال کر ابالیں۔ جب ایک ابال آ جائے تو تمام اجزاء اس میں شامل کر دیں۔ تین جوش آنے پر چھلکا اسپغول شامل کریں، پھر چولہے سے اتار لیں۔
طریقۂ استعمال:
عصر کے وقت تیار کر کے رکھ دیں۔
رات کو سونے سے پہلے نیم گرم حالت میں استعمال کریں۔
رات کا کھانا معمول سے کم کھائیں۔
مسلسل 21 دن استعمال کریں۔
نوٹ:
یہ ایک روایتی طبِ یونانی نسخہ ہے۔ ہر فرد کی کیفیت مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ذیابیطس، دودھ سے الرجی، یا دیگر دائمی امراض کی صورت میں مشورہ ضرور لیں۔
03214761432

گھبراہٹ، بے چینی، ہاتھ پاؤں کی جلن میں بہت مفید،قہوہ
28/07/2026

گھبراہٹ، بے چینی، ہاتھ پاؤں کی جلن میں بہت مفید،قہوہ

Like, share, follow
28/07/2026

Like, share, follow

28/07/2026

بہت کمال خاندانی نسخہ ،
بیشمار بیماریوں کا بہت اعلیٰ نسخہ۔

27/07/2026

درد کی صورت میں حجامہ کی افادیت

طبِ یونانی کے مطابق جب جسم میں کسی مقام پر فاسد خون، سوزش، یا مادّوں کا اجتماع ہو جائے تو وہاں درد پیدا ہو سکتا ہے۔ مناسب تشخیص کے بعد حجامہ (Cupping Therapy) ایسے دردوں میں مفید معاون علاج ثابت ہو سکتا ہے۔

حجامہ کے ممکنہ فوائد:

درد کی شدت میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔

متاثرہ مقام پر خون کی گردش بہتر بناتا ہے۔

عضلات کے کھنچاؤ اور اکڑاؤ کو کم کرنے میں معاون ہوتا ہے۔

بعض مریضوں میں سوزش اور دباؤ کم ہونے سے آرام محسوس ہوتا ہے۔

کمر درد، گردن درد، کندھے کے درد، گھٹنوں کے درد اور بعض عضلاتی تکالیف میں مناسب تشخیص کے بعد فائدہ پہنچا سکتا ہے۔

اہم احتیاط:

ہر درد کا علاج حجامہ نہیں ہے۔

پہلے درد کی اصل وجہ معلوم کرنا ضروری ہے، کیونکہ بعض درد انفیکشن، فریکچر، دل، گردے یا دیگر سنگین بیماریوں کی علامت بھی ہو سکتے ہیں۔

حجامہ ہمیشہ ماہر اور تربیت یافتہ معالج سے، جراثیم سے پاک آلات کے ساتھ کروانا چاہیے۔

پروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰی
CEO: ابنِ یحیٰی طبی فاؤنڈیشن و طبی اکیڈمی
📞 0321-4761432

ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیںہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں.اج بھی سب لوگوں کو غریدہ فاروقی کے لباس کی ی...
16/04/2026

ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں.

اج بھی سب لوگوں کو غریدہ فاروقی کے لباس کی یا فضاء علی کی کسی مخصوص حرکت کی تکلیف ہے اور وہیں ساری بات ہو رہی ہے لیکن ظلم کے خلاف کوئی نہیں بولتا وہ بھی ان عورتوں پہ جن کا لباس بھی مکمل ہوتا ہے وہاں بھی کوئی نہ کوئی گنجائش ڈھونڈتے ہیں کہ وجہ بھی اسی عورت کو قرار دے دیا جائے چونکہ ایسی جگہوں پہ بے غیرت مرد غیرت کا مظاہرہ کرتے ہیں تو باقی قوم کے بغیرت بھی بنا رشتے کا صرف جنس کی بنا پر ان لوگوں کا دفاع کرتے ہیں

Address

مطب الفاروق حجامہ سنٹر المدینہ گارڈن نزد وائیٹ سویٹس ملانوالہ بائی پاس پتوکی
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor abubakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share