31/12/2025
چہرے کے کوئی بھی مسائل دانے بلیک ڈاٹ یا رنکل کوئی بھی ہو تو ان دونوں میں ایک لگائیں پر ہفتے میں اک دو بار ہی ورنہ یہ ایک رٹینائیڈ ہے سکن ڈیمج یا اریٹیشن بھی ہو سکتی ہے طریقے سے لگائیں انشاءاللہ جادوئی رزلٹ ملے گا۔
نوٹ ۔جو گورا چٹا ہونا چاہئتے ہیں وہ ضرور استعمال کریں