24/08/2026
⚠️ دیر نہ کریں… موٹاپا صرف وزن کا مسئلہ نہیں!
ہمارے پاس ایسے بہت سے مریض آ رہے ہیں جن میں شدید موٹاپے کے ساتھ دل، گردوں اور پھیپھڑوں کے سنگین مسائل بھی موجود ہوتے ہیں۔ 💔
جب وزن حد سے بڑھ جائے اور صحت مسلسل خراب ہونے لگے تو انتظار کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کو سانس لینے میں شدید دشواری، چلنے میں تکلیف، جسم میں سوجن، سینے میں درد یا غیر معمولی تھکن محسوس ہو رہی ہے تو اسے صرف موٹاپا سمجھ کر نظر انداز نہ کریں اور فوری طبی معائنہ کروائیں۔
خدارا اپنی صحت کو اُس مقام تک نہ پہنچنے دیں جہاں علاج مزید مشکل ہو جائے۔ بروقت ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ❤️
👨⚕️ ڈاکٹر مشتاق احمد
📍 IMBC – International Metabolic & Bariatric Center
📞 0337-9922202 | 0337-9922201
دیر نہ کریں… آج کی بروقت توجہ آپ کی صحت کے لیے بہت اہم ہو سکتی ہے۔ 💚