Team Cardiac Surgery NasirIslam ktk

Team Cardiac Surgery NasirIslam ktk CARDIAC SURGERY FOR EVERYONE

29/07/2026

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دل کے آپریشن ڈھائی سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئے ہیں
ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ناصر اسلام خٹک کے تاثرات

23/06/2026
23/06/2026

کارڈیک سرجری او پی ڈی اور ائ بی پی کا آغاز کر دیا گیا ہے پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں۔
آئی بی پی کے لئے کمرہ نمبر 40 دن 4 بجے سے لے کر 8 بجے تک تشریف لائیں۔
0314 5979920
0340 0744434

23/05/2026

"بچوں میں گلے کی خراش کو معمولی نہ سمجھیں، یہ ریمیٹک بخار اور پھر دل کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔ پاکستان میں یہ مسئلہ عام ہے — وجہ؟ ہماری لاپرواہی اور نظامِ صحت کی کمزوریاں۔ ویڈیو دیکھ کر جاگ اٹھیں

21/05/2026

“وہ ٹانک سٹی سے آیا تھا…
نہ کوئی اپنا ساتھ تھا، نہ تیماردار۔
مگر جب ہم نے اُس کے دل کی دیکھ بھال کی، تو اُس نے جاتے جاتے اپنی دعاؤں میں پوری ٹیم کو یاد رکھا۔
کچھ لمحے انسان کو یہ احساس دلاتے ہیں کہ
طب صرف علاج نہیں، عبادت بھی ہے۔
اور بعض دعائیں، ہر تھکن کو سکون میں بدل دیتی ہیں۔ 🤍
اللہ ہر مریض کو شفا کاملہ عطا فرمائے،
اور خدمتِ انسانیت کرنے والوں کے جذبے سلامت رکھے۔”

16/05/2026

دوائیں ڈاکٹر کے کہنے تک مسلسل استعمال کریں، خود رُکنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
مثالیں: ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں۔ ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریض: دوائی کا سلسلہ ڈاکٹر کی اجازت کے بغیر توڑنا نقصان دہ ہے۔ مستقل استعمال ضروری ہے۔
یاد رکھیں: دوائی وقت پر اور ڈاکٹر کے حکم تک جاری رکھیں۔ اپنی صحت کے ساتھ کھیل نہ کریں۔۔

15/05/2026

"دل کا مریض ٹھیک ہو گیا،
اب اپنے ہاتھ اُٹھا کر ڈاکٹر کےلیے دعا مانگ رہا ہے۔
یہ دیکھ کر لگتا ہے کہ ڈاکٹری کا اصل اجر اللہ کے ہاں رکھ دیا۔
🤲💓"

---



"Dil ka mareez theek ho gaya,
ab apne haath utha kar mere liye dua maang raha hai.
Yeh dekh kar lagta hai ke doctari ka asal ajr Allah ke

"The heart patient has recovered, and now he's raising his hands to pray for me. Seeing this, it feels like the true reward of being a doctor has been kept by Allah."

Address

Fauji Foundation Hospital Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923145979920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Cardiac Surgery NasirIslam ktk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share