تنظیم نوجوانان چغرمٹی

تنظیم نوجوانان چغرمٹی Like page

تنظیم نوجوانان چغرمٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
26/05/2026

تنظیم نوجوانان چغرمٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

تنظیم نوجوانان چغرمٹی کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
20/03/2026

تنظیم نوجوانان چغرمٹی کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو


چاند رات ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے تنظیم نوجوانان چغرمٹی پشاور
19/03/2026

چاند رات ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے

تنظیم نوجوانان چغرمٹی پشاور

تنظیم نوجوانانِ چغرمٹی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی دلی مبارکباد۔یہ مہینہ رحمت، مغفرت ...
17/02/2026

تنظیم نوجوانانِ چغرمٹی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی دلی مبارکباد۔
یہ مہینہ رحمت، مغفرت اور برکتوں کا خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں روزے، نماز، تلاوتِ قرآن اور ذکر و اذکار کے ذریعے اپنی رحمتوں کو سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
رمضان ہمیں صبر، ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ آئیے اس مقدس مہینے میں دلوں کی کدورتیں دور کرکے ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔
اللہ ربّ العزت اس ماہِ مقدس کو ہمارے لیے امن، خیر، خوشحالی اور بے شمار برکتوں کا سبب بنائے۔ آمین۔
رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو!

゚viralvideo
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

تنظیم نوجوانان ٹیم چغرمٹی کی طرف سے نیا سال مبارک ہو
31/12/2025

تنظیم نوجوانان ٹیم چغرمٹی کی طرف سے نیا سال مبارک ہو

28/09/2025

تنظیم نوجوانانِ چغرمٹی

آج ہماری ٹیم نے اپنے گاؤں میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔
ہم سب کا ماننا ہے کہ “صاف گاؤں، صحت مند زندگی” ہی ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
یہ چھوٹا سا قدم، بڑے انقلاب کی طرف ایک آغاز ہے۔

آئیے ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ اپنے گاؤں کو نہ صرف صاف رکھیں گے بلکہ دوسروں کو بھی اس کارِخیر میں شریک کریں گے۔

#چغرمٹی #نوجوانان

Address

Peshawar Chagharmatti
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیم نوجوانان چغرمٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تنظیم نوجوانان چغرمٹی:

Shortcuts

Share