Surgical WORLD

Surgical WORLD Ruining my own life for others is my passion .

02/07/2026

نن سبا جینکی دہ خاوندانو نہ گیلہ کوی دہ سوشل میڈیا دہ خلقو پہ life style دھوکہ کیگی چی مزے خو دی اوکڑے ۔
سوشل میڈیا خو دہ انسان خکلی مخ او خوشالہ زندگی خلقو تہ پہ سکرین خائی خو دہ ھغی دکھ درد تاتہ نہ خائی ۔
کمو جینکو چی خاوند پہ ڈیرو سختو کی ندے پریخی ھغہ نن زمونگہ میندے او نیاگانے دی۔
داسے وخت وو چی باران کی بہ چھت راساسیدو۔دیوالونہ بہ مات وو۔بجلی بہ نہ وہ۔ خو بیا بہ ھم دہ خزہ خاوند رشتہ طاقتورہ وہ۔
پخوانو خزو تہ پتہ وہ چی غربت جرم ندے بے وفائی جرم دے۔
خاوند سرہ بہ یی جنگ نہ کو بلکہ سخت حالاتو سرہ بہ یی جنگ کو۔نن ھغہ خزے پہ سپین سر زمونگہ مور دہ۔
دہ ھغی پہ مخ کی کرخی ضرور دی خو ضمیر یی باندے یی سہ بوجھ نیشتہ۔دہ دولت پہ زے یی رشتہ وفادارے سرہ ساتلے وہ۔
خو نن سبا دور بدل دے۔ اوس رشتے دہ محبت نہ مخکے سہولت تہ گوری۔ سہ خلق نکاح دہ سفر دہ پارہ نہ بلکہ معاہدہ پہ طور باندی کوی ۔لگ سہ اخوا دیخوا اوشی بس خزہ خاوند یو بل پریدی۔
کورونہ پہ خختہ او سینٹ نہ بلکہ پہ صبر او برداشت سرہ جوڑیگی ۔ رشتے پیسو سرہ نہ بلکہ اعتماد سرہ جوڑیگی۔
دہ خیٹے زہر خو بہ تاتہ نقصان درکی۔ خو دہ غوگونو زہر چی درلہ سوک مازغو کی واچوی دہ دنیا رشتے پہ نقصان کی شی۔
ستاسو نہ یو تپوس کوم زمانہ بدلہ شوہ؟یا مونگہ دہ رشتوں قدر پیجندل ھیر کڑل؟

PGMI PGR Relieving Provisional Orderhttps://pgmi.edu.pk/Uploads/NewsMedia/b9e442a0-34ac-4159-a4d8-7a1a341cdbb7.pdf
16/06/2026

PGMI PGR Relieving Provisional Order

https://pgmi.edu.pk/Uploads/NewsMedia/b9e442a0-34ac-4159-a4d8-7a1a341cdbb7.pdf

14/06/2026

In Peshawar there is a college named Mohammad College Of Medicine and their affiliated Hospital Mohammad Teaching Hospital, Muhammad Teaching Hospital Chughal Pura Medical officers ko 50,000 dety hain, Medical officers to wo rakhty hi nahi, post FCPS TR rakhty hain unko 80,000 dety hain...pmdc visit ke liye consultants APs, Professor hire karty hain jab pmdc visit khatam hota hai to sab ko nikal dety hain

ہمایوں شاہ جیسے در ندوں کے ہوتے ہوئے ڈاکٹر ماہ نور جیسی بیٹیوں کا تحفظ کیسے ممکن ہے؟ڈاکٹر ماہ نور کا قصور آخر کیا تھا؟ ک...
07/06/2026

ہمایوں شاہ جیسے در ندوں کے ہوتے ہوئے ڈاکٹر ماہ نور جیسی بیٹیوں کا تحفظ کیسے ممکن ہے؟
ڈاکٹر ماہ نور کا قصور آخر کیا تھا؟ کیا ایک باعزت زندگی گزارنا، تعلیم حاصل کرنا اور اپنے مستقبل کے خواب دیکھنا جرم ہے؟ ایک سفاک شخص نے انہیں تیز۔اب گر۔دی کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ان کے چہرے کا تقریباً 35 فیصد حصہ متا۔ثر ہوا۔ یہ صرف ایک خاتون پر حملہ نہیں بلکہ انسانیت، معاشرتی اقدار اور خواتین کے تحفظ پر ایک سنگین سوال ہے۔

جب تک ہمایوں شاہ جیسے در۔ندہ صفت لوگ معاشرے میں موجود ہیں، ڈاکٹر ماہ نور جیسی بیٹیاں خود کو محفوظ محسوس نہیں کر سکتیں۔ یہ واقعہ ہمیں جھنجھو۔ڑنے کے لیے کافی ہونا چاہیے کہ آخر ہم اپنی بیٹیوں کو کس قسم کا معاشرہ دے رہے ہیں۔ کیا اس ملک میں بیٹی پیدا کرنا جرم بن چکا ہے؟ کیا خواتین کی عزتِ نفس، آزادی اور تحفظ کی کوئی قیمت نہیں؟

بحیثیت قوم ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ ایسے عناصر کا راستہ کیسے روکا جائے۔ صرف مذمت اور افسوس کے بیانات کافی نہیں۔ ہمیں سخت قوانین، مؤثر عملدرآمد اور ایسی مثالیں قائم کرنے کی ضرورت ہے جو مجر۔موں کے دلوں میں خو۔ف پیدا کریں۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ تیز۔اب حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ما را گیا۔ اگرچہ اس کے انجام پر بہت سے لوگ مطمئن ہوں گے، لیکن ایک طبقے کی رائے یہ بھی ہے کہ اسے زندہ گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جاتا اور ایسی عبرتناک سزا دی جاتی کہ آئندہ کوئی شخص کسی بیٹی کی زندگی بر باد کرنے کا تصور بھی نہ کر سکتا۔

ڈاکٹر ماہ نور تیز۔اب گر۔دی کا شکار ہو چکی ہیں، ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا قوم ایک اور ماہ نور کے انتظار میں خاموش رہے گی یا پھر اس ناسور کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے گی؟ وقت آ گیا ہے کہ ہم اجتماعی طور پر فیصلہ کریں کہ ہماری بیٹیاں خو۔ف میں نہیں بلکہ عزت، تحفظ اور اعتماد کے ساتھ زندگی گزاریں گی۔








10/05/2026

Congratulations to all doctors.
The petition filed in the Lahore High Court by pharmacists seeking the right to practice and prescribe medicines like doctors has been dismissed. The court held that this falls within the exclusive domain of qualified doctors, lesser than this would be quackery and disaster. Thank you Lahore high court. ❤️❤️

30/04/2026

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو آزادانہ پریکٹس دینے کا معاملہ — انصاف ڈاکٹرز فورم کا مؤقف

پاکستان کے اندر ہیلتھ ڈیلیوری سسٹم بنیادی ستونوں پر مشتمل ہے، جن میں ڈاکٹرز، فارماسسٹ، نرسز، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور سپورٹنگ اسٹاف شامل ہیں۔ یہ تمام اکائیاں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم حیثیت رکھتی ہیں۔ کسی ایک شعبے کی عدم موجودگی سے ہیلتھ ڈیلیوری سسٹم بری طرح متاثر ہو سکتا ہے۔ تمام شعبہ جات اپنی اپنی پیشہ ورانہ حدود میں رہتے ہوئے عوام کو معیاری اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انصاف ڈاکٹرز فورم اس امر کو نہایت وضاحت اور ذمہ داری کے ساتھ بیان کرتا ہے کہ امراض کی تشخیص (Diagnosis)، ادویات تجویز کرنا (Prescription) اور بطور خودمختار معالج (Independent Practice) خدمات انجام دینا صرف اور صرف مستند MBBS اور BDS ڈاکٹرز کا قانونی و پیشہ ورانہ حق ہے۔

اس مؤقف کی تائید حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن
(No.F.1-3/2014-PM&DC/NHSR&C، مورخہ 19 دسمبر 2018) سے بھی ہوتی ہے، جس میں واضح طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ:

▪️ ایلوپیتھک میڈیسن/ڈینٹسٹری کی پریکٹس اور ادویات تجویز کرنے کا اختیار صرف رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کو حاصل ہے۔

▪️ کوئی بھی ہیلتھ پروفیشنل اپنے متعلقہ کونسل کے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے تشخیص، نسخہ نویسی یا سرجیکل/انٹروینشنل طریقہ کار انجام نہیں دے سکتا۔

▪️ کسی بھی دیگر کونسل کی جانب سے ایسے اختیارات دینا غیر قانونی اور قابلِ سزا عمل تصور ہوگا۔

لہٰذا یہ بات انتہائی واضح ہے کہ کسی بھی دوسرے ہیلتھ کیئر پروفیشنل کو نہ تو یہ اختیار حاصل ہے اور نہ ہی کسی کونسل یا ادارے کو یہ مجاز حیثیت حاصل ہے کہ وہ نان ڈاکٹرز کو ڈاکٹرز کے مساوی اختیارات دے کر آزادانہ میڈیکل پریکٹس کی اجازت دے۔

ہم حکومتِ وقت، متعلقہ اداروں اور ریگولیٹری باڈیز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کی جان و صحت کے تحفظ کے لیے اس نوٹیفکیشن اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کسی بھی غیر مجاز میڈیکل پریکٹس کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے۔

What a malpractice is this, these 100 doctors or called for an interview through a FB post at night  just 12 hours befor...
15/04/2026

What a malpractice is this, these 100 doctors or called for an interview through a FB post at night just 12 hours before the interview.
How will one reach in such a short time , not all are residing in bannu. This is extremely disappointing and reflects corruption . We request the commissioner BANNU to reconsider this notification and notify the candidates at least 24 hours before the interview.

Extremely disappointed by seeing  such a harsh and inhuman behaviour of the Punjabi govt with the cream of the nation.He...
11/04/2026

Extremely disappointed by seeing such a harsh and inhuman behaviour of the Punjabi govt with the cream of the nation.
Here with due respect I ask our health community that
why they are silent on this ?
Is this ignorance or are they suffering from bughzi e Imran ?
Are they become black sheep as they used for their own community people in past ?

PMDC Should Avoid Extreme steps Against DoctorsWe agree that the young doctors who recorded the video at Lady Willingdon...
01/04/2026

PMDC Should Avoid Extreme steps Against Doctors

We agree that the young doctors who recorded the video at Lady Willingdon Hospital, Lahore, committed a wrongful act and should be held accountable. However, any punishment should be according to the nature of the offense and not beyond that.
The actions taken by the government appear overly aggressive and inappropriate. Doctors have already been suspended, including the Head of Department, who was not physically present and was not directly responsible for the incident. Furthermore, the government is now requesting PMDC to take additional action, including the suspension of their licenses to practice, which seems unfair and unjustified.
PMDC should carefully assess the situation and avoid taking any extreme or disproportionate measures. The doctors involved have already faced consequences, and it is hoped that they have realized their mistake. It is also expected that such incidents will not be repeated, either by them or by any other doctors in the future.
PMDC serves as a guiding and regulatory body for the medical community and should take into account that the recent social media driven campaign has demotivated and demoralized doctors. This situation should be viewed from that broader perspective.
Copied

A step to ward strengthening primary and secondary health care in KP by the KP govt. 👍👍
26/03/2026

A step to ward strengthening primary and secondary health care in KP by the KP govt. 👍👍

Address

Kyber Pakhtoon Khwa
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surgical WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share