Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand

Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand Orthopedics surgeon ,hand uper limb and microvascular surgeon, arthroplasty surgeon

27/08/2026

بچوں میں اکثر بغیر چوٹ کے درد کا اصلی وجہ جراثیم ہوتی ہے

25/08/2026

کیسے ایک تھوڑا مسلئہ بڑھ گیا

یہ ہے 295 آئینی شق جس سے لبرل آنٹیوں اور بے دینوں کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔۔جاوں نکلوں اس ملک سے اگر گزارا نہیں ہوتا تمہارا۔۔...
25/08/2026

یہ ہے 295 آئینی شق جس سے لبرل آنٹیوں اور بے دینوں کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔۔جاوں نکلوں اس ملک سے اگر گزارا نہیں ہوتا تمہارا۔۔۔۔دنیا میں کہیں پر بھی جا سکتے ہو۔۔۔یہ ایسے لوگ ہیں کہ کہیں بھی اسلام اور مسلمانوں پر ظلم کے خلاف نہیں بولنگے۔۔۔۔۔

17/08/2026

بچوں میں جب کہنی کو چھوٹ لگے تو اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے

16/08/2026

ایک ھڈی جوڑ کے عامل نے ایک مریض کے ٹوٹے ہوئے پاؤں کو پھانسی دی تھی۔۔۔شکر ہے بروقت پٹھی ہٹائی اور پلستر لگایا

29/07/2026

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ آپریشن کے بعد زخم کی صورت میں دودھ دہی کے استعمال سے پیپ پڑتا ہے جس کو پشتو میں گزی کہتے ہیں۔۔۔ایسے کچھ نہیں یہ وڈیو سن لیں

29/07/2026

ایک 55 سالہ مریض جس کو ہاتھ کا کینسر ہو گیا تھا اور کئی آپریشن ہوئے تھے الحمدللہ مکمل کینسر کو ہٹایا اور ہاتھ کو کوئی فرق بھی نہیں پڑیگا کام میں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسماعیل مہمند آرتھوپیڈک اینڈ ہینڈ سرجن

24/07/2026

آج کئی سال بعد اسلامیہ کالج جانا ہوا ۔۔کالج کے اندر اورینٹل ہاسٹل کے سامنے کتابوں کی ایک پرانی دکان ہے جو ارزان چچا کی دکان سے مشہور ہے۔۔یہ دکان کئی دہائیوں سے طلباء کی ضروریات نہایت ہی کم پیسوں میں پوری کرتا ہے۔۔ارزان چچا کا تعلق لکی مروت سے ہے اور اسکی کل کائنات یہ دکان ہے۔۔۔ان کی کافی زندگی اس دکان میں گزی ہے ۔۔غریب اور نادار طلباء کا حصوصی خیال رکھتے ہیں۔۔۔اج ان کی دکان جاکر وہ پچھلا وقت یاد ایا۔۔پہلے چچا کرسی پر بیٹھتےتھے اور طلباء اپنے لئے کتابیں خود اٹھاتے تھے آج وہ چارپائی پر آگئے اور دوکان میں لیٹے رہتے ہیں۔۔۔چچا کی صحت کمزور ہو گئی لیکن کالج اور طلباء سے پیار اور محبت کا آج بھی وہ جذبہ ہے۔۔۔اکثر بیمار رہتے ہیں ۔۔۔پتے کا آپریشن کروایا ہے اور پروسٹیٹ کا مسلئہ بھی رہتا ہے لیکن اپنی محنت نہیں چھورتے۔۔ ۔اسلامینز سے بہت خوش ہیں۔۔اور خصوصاً ڈاکٹروں کی بڑی تعریف کرتے ہیں کہ جب بھی کسی ہسپتال جاتا ہو تو کئی ڈاکٹر مل کر خدمت کرتے ہیں اور اپنا تعارف اسلامینز کراتے ہیں۔۔۔جتنے بھی کالج کے پڑھے پروفیشنلز ہیں جب کالج کا چکر لگے تو ضرور چچا کے پاس جایا کریں اور چچا کی معاونت کیا کرے۔۔۔۔۔اخیر میں چچا نے مجھے اور میرے دوست کا بال پین بھی تخفہ دے
ڈاکٹر محمد اسماعیل

23/07/2026

کی شرح ہمارے معاشرے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے HIV

21/07/2026

Excision of exostosis of tibia

Address

Peshawar University
Peshawar
25431

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand:

Shortcuts

Share