21/08/2026
جمعۃ المبارک
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے وسیلے سے ہم سب کو صحت، سکون اور آسانیاں عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی سے نجات دے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
حبیب فزیوتھراپی کمپلیکس کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعۃ المبارک۔
صحت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، اس کی قدر کیجیے اور اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے۔
📍 سیکٹر B2، فیز 5، حیات آباد، پشاور
📞 091-5819128 | 0343-0010002