18/09/2026
الحمدللہ! ایک اور کامیابی۔❤️
یہ بچی ویل چیئر پر ہمارے پاس آئی تھی، الحمدللہ مسلسل ریہیب کے بعد اب خود چلنے کے قابل ہو گئی ہے۔ 🤲✨
اگر آپ کے بچے کو بیٹھنے، کھڑے ہونے یا چلنے میں مشکل ہے تو بروقت 𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀𝘀𝗺𝗲𝗻𝘁 اور 𝗿𝗲𝗵𝗮𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 شروع کروائیں۔
📍 𝗥𝗣𝗥𝗖 — 𝗨𝗺𝗮𝗿 𝗣𝗹𝗮𝘇𝗮, 𝗡𝗲𝗮𝗿 𝗞𝘂𝘄𝗮𝗶𝘁 𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹, 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝘆 𝗥𝗼𝗮𝗱, 𝗣𝗲𝘀𝗵𝗮𝘄𝗮𝗿 📞 0349-9017509
آخر تک دیکھیں اور شیئر کریں—شاید آپ کی ایک شیئر کسی بچے کے لیے امید بن جائے۔