Hakeem Abbas Khan

Hakeem Abbas Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Abbas Khan, Medical and health, پتہ:/سرحد دواخانہ کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل و الحمید ہوٹل نمبر تین سکول کے سامنے پشاور شہر ۔, Peshawar.

ہر قسم کی مردانہ طاقت کی ادویات و کشتہ جات حاصل کرنے کے لیے آج ہی حکیم صاحب سے ملاقات کریں یا گھر بیٹھے اپنا آڈر منگوائیں۔
حکیم صاحب سے ملنے کا پتہ:-
سرحد دواخانہ کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل و الحمید ہوٹل نمبر تین سکول کے سامنے پشاور شہر۔

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
01/07/2026

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے الله کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! الله آپ کیلئے آسانیاں فرما

کالی ہرڑ یا ہلیلہ سیاہ سے کایا کلپ یا پلٹفوائد موٹے موٹےہلیلہ سیاہ کے استعمال سے پہلا نفع یہ ہوتا ہے قبض ٹوٹ کر رفع ہو ج...
01/07/2026

کالی ہرڑ
یا ہلیلہ سیاہ سے کایا کلپ یا پلٹ
فوائد موٹے موٹے

ہلیلہ سیاہ کے استعمال سے پہلا نفع یہ ہوتا ہے
قبض ٹوٹ کر رفع ہو جاتی ہے
پرانے سے پرانے نزلے کی تحریک جاتی رہتی ہے
آشوب چشم زائل ہو جاتا ہے
دماغ, معدہ و جگر کی اصلاح ہو جاتی ہے
بھوک بڑھ جاتی ہے
جب بھوک بڑھے گی اور غذا تحلیل ہوگی تو اس کے نتیجے کے طور پر مردانہ طاقت زیادہ ہو جائے گی,
مردانہ طاقت کے علاوہ ہرڑ سیاہ کی یہ خاصیت بھی ہے کہ سرعت انزال کا عارضہ دور ہو جاتا ہے,
سفید بال گر کر سیاہ بال نکل آتے ہیں,
غرض یہ اس چیز کا ایک سالہ استعمال کایا پلٹ کر دیتا ہے,
ہرڑ سیاہ کے مساوی مقدار کے ساتھ بدرقات استعمال کرنے سے بے حد فوائد حاصل ہوتے ہیں, بڑی خوبی یہ ہے کہ پرہیز مطلق کچھ نہیں کرنا پڑتا, اور سال کے جس شمشی مہینے سے چاہیں استعمال شروع کرکے تمام سال کیا جا سکتا ہے,
اس کا ایک سالہ استعمال کایا پلٹ کر دیتا ہے,
ہرڑ گٹھلی کے بغیر والی لینی ہے,

ترکیب استعمال:- ہرڑ سیاہ یا ہلیلہ سیاہ مقدار کے حساب سے روزآنہ, سر کردہ اطباء و حکماء کرام کے تجربات یہ ہیں,

نام مہینہ جنوری , فروری
بدرقہ مناسب موسم
دار فلفل سفوف مقدار خوراک 5 گرام
مارچ, اپریل
بدرقہ شہد خالص 8 گرام
مئی, جون
بدرقہ گُڑ سیاہ پُرانا صاف مقدار 6 گرام
جولائی, اگست مقدار ہرڑ 5 گرام
بدرقہ سفوف نمک سیاہ مقدار 8 گرام
ستمبر, اکتوبر
بدرقہ سفوف مصری مقدار 8 گرام
نومبر, دسمبر
بدرقہ سفوف سونٹھ مقدار 5 گرام

جو طریقہ بتا گیا ہے اس میں دو مخفی نکتے ہیں
جس سے بہت لوگ ناواقف ہیں, اور یہ دو باتیں معلوم نہ ہونے سے بعض اوقات ہلیلہ کے استعمال کا جیسا کہ نفع چاہیے اُتنا نفع نہیں ہوتا,

پہلا نکتہ بدرقہ کا استعمال ایک سال میں ماہ کے حساب سے اور جو گُڑ لکھا ہے وہ جس قدر پُرانا و صاف ہو گا, اتنا نفع زیادہ ہو گا,

دوسرا نکتہ ہرڑ بعض مزاجوں میں خشکی پیدا کرتی ہے, اس کو رفع نہیں کیا جاتا,
اس کی دو تدابیر ہیں
پہلی ہرڑ کالی کو خالص روغن بادام سے چرب کر لیا جاےّ,
دوسری تدبیر کہ حسب برداشت چکنائی مکھن, دیسی گھی وغیرہ کا استعمال ضروری ہے,
اس کے استعمال سے 70 سال کا شخص طاقتور اور شادی کرکے صاحب اولاد ہو سکتا ہے,

30/04/2026
پھول مکھانا جسے انگریزی میں Fox Nuts یا Lotus Seeds کہا جاتا ہے، ایک نہایت مفید اور ہلکی غذا ہے جو تالاب میں اگنے والے ک...
30/04/2026

پھول مکھانا جسے انگریزی میں Fox Nuts یا Lotus Seeds کہا جاتا ہے، ایک نہایت مفید اور ہلکی غذا ہے جو تالاب میں اگنے والے کنول (Lotus) کے بیجوں سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ یونانی اور آیورویدک طب میں بھی استعمال ہوتا ہے اور خاص طور پر جسمانی طاقت، مردانہ صحت اور عمومی کمزوری کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔

🌟 پھول مکھانا کے زبردست فوائد
1. ⚡ جسمانی طاقت اور انرجی بڑھاتا ہے
جسم کو فوری توانائی دیتا ہے
کمزوری اور تھکن کو دور کرتا ہے
روزمرہ کاموں میں طاقت بڑھاتا ہے
2. ❤️ مردانہ کمزوری میں مفید
مردانہ طاقت بڑھانے میں مددگار
ازدواجی زندگی بہتر کرتا ہے
stamina اور performance میں اضافہ

👉 اکثر اسے دودھ کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے بہترین رزلٹ کے لیے

3. 🧬 سپرم کاؤنٹ اور فرٹیلٹی بہتر کرتا ہے
سپرم کی کوالٹی بہتر بناتا ہے
تولیدی نظام کو مضبوط کرتا ہے
بانجھ پن میں مددگار
4. 🧠 دماغی طاقت اور یادداشت بہتر کرتا ہے
دماغ کو طاقت دیتا ہے
یادداشت بہتر بناتا ہے
ذہنی تھکن اور stress کم کرتا ہے
5. 🫀 دل اور بلڈ پریشر کے لیے مفید
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
دل کو مضبوط بناتا ہے
کولیسٹرول کم کرنے میں مدد دیتا ہے
6. ⚖️ وزن کنٹرول اور ڈائٹنگ کے لیے بہترین
کم کیلوریز اور زیادہ غذائیت
بھوک کو کنٹرول کرتا ہے
وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے
7. 🦴 ہڈیوں اور جوڑوں کے لیے فائدہ مند
کیلشیم سے بھرپور
ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
جوڑوں کے درد میں مددگار
🥛 استعمال کا طریقہ
✔️ آسان استعمال:
ایک مٹھی مکھانا لیں
ہلکا سا گھی میں روسٹ کریں
نمک یا کالی مرچ ڈال کر کھائیں
✔️ طاقت بڑھانے والا نسخہ:
مکھانا: 1 مٹھی
دودھ: 1 گلاس
شہد: 1 چمچ

👉 رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں

✔️ دیسی پاور مکس:
مکھانا + بادام + اخروٹ + شہد
سب کو مکس کر کے روزانہ استعمال کریں
⏳ اثر کب ظاہر ہوتا ہے؟
چند دن میں توانائی محسوس ہوگی
2–3 ہفتے میں واضح فرق
مسلسل استعمال سے مکمل فائدہ

پیاز جراثیم کش ہے، سوجن کم کرتا اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے یہ جسم کی صفائی کرتا ہے (اینٹی آکسیڈنٹ ہے) وزن اور شوگر متوازن ...
30/04/2026

پیاز جراثیم کش ہے، سوجن کم کرتا اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے یہ جسم کی صفائی کرتا ہے (اینٹی آکسیڈنٹ ہے) وزن اور شوگر متوازن رکھنے میں معاون ہے (انسولین ریزسٹنس کے لیے بہتر ہے)
مقدارِ خوراک : روزانہ ایک درمیانہ پیاز

Address

پتہ:/سرحد دواخانہ کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل و الحمید ہوٹل نمبر تین سکول کے سامنے پشاور شہر ۔
Peshawar

Telephone

+923049659778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share