05/08/2026
گردے کی پتھری کے باعث درد یا تکلیف کا سامنا ہے؟
پتھری کے درد سے نجات، صحت کارڈ کی مفت سہولت کے ساتھ
آر ایم آئی ریلیف کے تحت گردے کی پتھری کے علاج کی سہولت بزریعہ جدید لیتھوٹرپسی موجود ہے۔
بغیر کٹ اور ٹانکوں کے علاج
کم تکلیف، بہتر نتائج
روزمرہ زندگی میں جلد واپسی
اپنی کیفیت سے متعلق جاننےکیلیے آج ہی ہمارے ماہر یورولوجسٹ سے مشورہ کریں۔
📞 اپائنٹمنٹ اور مزید معلومات کیلیے 5838666-091 پر رابطہ کریں،
یا ہماری ویب سائٹ https://relief.rmi.edu.pk/ وزٹ کریں۔
| | | |