Peshawar Medical Center Hayatabad

Website

Peshawar Medical Center Hayatabad Welcome to the official page of PMC Hayatabad.

We are committed to provide you with the best health services, Specialist Doctors, 24/7 Emergency .Your feedback would be appreciated for further improvement.

بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح! 👶🏻💙بچوں کی صحت سے متعلق مسائل اور بہتر نگہداشت کے لیے Dr. Maria Himayat، Children Specia...
05/10/2026

بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح! 👶🏻💙
بچوں کی صحت سے متعلق مسائل اور بہتر نگہداشت کے لیے Dr. Maria Himayat، Children Specialist سے رجوع کریں۔

02/10/2026

Our Dental Clinic

28/09/2026

بچوں کی صحت، ہماری اولین ترجیح! 👶🏻💙
بچوں کی صحت سے متعلق مسائل اور بہتر نگہداشت کے لیے Dr. Maria Himayat، Children Specialist سے رجوع کریں۔

21/09/2026

مختلف کریمز کو مکس کرکے گھر بیٹھے اسکن ٹوٹکا بنانا… کیا واقعی محفوظ ہے؟ 🤔
ہر کریم کا فارمولا اور مقصد مختلف ہوتا ہے، اس لیے بغیر مشورے کے کریمز کو مکس کرنے سے پہلے ضرور سوچیں۔ اس ویڈیو میں جانیے ماہرِ جلد کی رائے۔

17/09/2026

COPD کیا ہے؟ 🤔
اس بیماری کی علامات، وجوہات اور احتیاطی تدابیر جاننے کے لیے دیکھیے یہ اہم ویڈیو، Dr. Abdul Wahab، Consultant Chest Specialist کے ساتھ۔

📢 خواتین اسٹاف کے لیے جاب اوپننگ!ہمارے دوسرے ہسپتال خلیل میڈیکل سینٹر میں ایک فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے، جسے Aesthetic Tre...
15/09/2026

📢 خواتین اسٹاف کے لیے جاب اوپننگ!

ہمارے دوسرے ہسپتال خلیل میڈیکل سینٹر میں ایک فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے، جسے Aesthetic Treatments، Hydra Facial اور Laser Treatments کا تجربہ ہو۔

اگر آپ متعلقہ تجربہ رکھتی ہیں اور ہمارے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں تو اپنا CV دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ 📩

14/09/2026

✨ PMC پشاور میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر نسمہ نور ✨

👩‍⚕️ ماہرِ امراضِ جلد و ماہرِ حسن و جمال

ڈاکٹر نسمہ نور جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو PMC پشاور میڈیکل سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں۔

💎 دستیاب خدمات:

🔹 جلد اور بالوں کے مختلف مسائل کا علاج
🔹 لیزر کے ذریعے علاج
🔹 بوٹوکس اور فلرز
🔹 ہائیڈرا فیشل
🔹 جلد اور بالوں کی خوبصورتی و صحت سے متعلق مختلف علاج

✨ اپنی جلد اور بالوں کے مسائل کے لیے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

📍 پتہ: زنگل مارکیٹ، PMC، حیات آباد فیز 6، پشاور

12/09/2026

👶❤️ “بچوں کی صحت، والدین کا سب سے بڑا اطمینان!”

ڈاکٹر آصف انجم — Children Specialist
بچوں کی صحت سے متعلق مختلف مسائل کی تشخیص، علاج اور بہتر نگہداشت کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

بچے کی صحت میں معمولی سی تبدیلی بھی والدین کے لیے اہم ہوتی ہے۔ اس لیے علامات کو نظر انداز کرنے کے بجائے بروقت ماہر بچوں کے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

صحت مند بچپن، روشن مستقبل! 🌟

09/09/2026

💊 معیاری ادویات، اب آپ کے قریب!

Peshawar Medical Center (PMC) میں موجود اعلیٰ معیار کی Pharmacy جہاں آپ کو مختلف بیماریوں اور ضروریات کے لیے معیاری ادویات دستیاب ہیں۔

📍 Peshawar Medical Center، Hayatabad Phase 6، Zangal Market، Peshawar

اپنی صحت کے لیے ہمیشہ مستند اور معیاری ادویات کا انتخاب کریں۔ ❤️

07/09/2026

جلد کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ صاف اور صحت مند جلد کے لیے درست تشخیص اور مناسب علاج ضروری ہے۔ ✨

ڈاکٹر معراج، اسکن اسپیشلسٹ، جلد سے متعلق مختلف مسائل کے علاج اور بہتر اسکن کیئر کے لیے اپنی ماہرانہ خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

Address

ZANGAL MARKET BLOCK B PMC
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Medical Center Hayatabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share