MAK foods

MAK foods MAK foods are fresh and homemade foods, where you meet the delicious taste 😋

الحمداللہ میرے سارے پراڈکٹس خالص گھر کے بنے ہوتے ہیں اور اوپر سے میں شیف بھی ہوں تو اپنی نگرانی میں پراڈکٹ میں شامل ہر ا...
30/08/2025

الحمداللہ میرے سارے پراڈکٹس خالص گھر کے بنے ہوتے ہیں اور اوپر سے میں شیف بھی ہوں تو اپنی نگرانی میں پراڈکٹ میں شامل ہر ایک چیز کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ہی اسے سیل کرتا ہوں، " ایم اے کے صرف نام نہیں انشاء اللہ یہ ایک برانڈ بنے گا آپ کی دعاؤں سے، اسٹاک ختم ہو جاتا ہے مگر آرڈرز پورے نہیں ہوتے ۔ ۔
#ابومہرماہ

Now available for order...
21/08/2025

Now available for order...

اپنے آرڈرز دینے کے لیے واٹس ایپ کریں ۔ ۔03369189379
07/08/2025

اپنے آرڈرز دینے کے لیے واٹس ایپ کریں ۔ ۔
03369189379

22/06/2025
02/06/2025

ایم اے کے فوڈز کا ایک اور اہم قدم ! اچار ریسپی کے لیے پہلی بار شیشے کی جار کا استعمال ۔ ۔

الحمداللہ کل ایک اور پارسل " ایم اے کے گرین چلی اچار اینڈ ریسپی" کا کسٹمر کو بھجوا دیا، جس نے چاولوں کے ساتھ ٹرائے کرکے ...
30/05/2025

الحمداللہ کل ایک اور پارسل " ایم اے کے گرین چلی اچار اینڈ ریسپی" کا کسٹمر کو بھجوا دیا، جس نے چاولوں کے ساتھ ٹرائے کرکے بہترین فیڈ بیک دیا ۔ ۔

23/05/2025

الحمداللہ " MAKfoods" کا ایک اور پراڈکٹ " ایم اے کے گرین مرچ پاؤڈر" تقریباً تیار ہیں، بہت جلد آرڈر کے لیے دستیاب ہوگا ۔ ۔ ۔

"ایم اے کے فوڈز" کا ایک اور پراڈکٹ " ایم اے کے ہوم میڈ دیسی گھی" جلد ہی "MAKfoods " میں شامل ہو جائے گا، ابھی تھوڑا سا ب...
13/05/2025

"ایم اے کے فوڈز" کا ایک اور پراڈکٹ " ایم اے کے ہوم میڈ دیسی گھی" جلد ہی "MAKfoods " میں شامل ہو جائے گا، ابھی تھوڑا سا بنایا ٹیسٹنگ کے لیے جو آپ کے سامنے ہیں، انشاء اللہ پوری کوشش ہے کہ اس کو آرڈر کے لیے تیار کروں ۔ ۔

الحمداللہ "MAKfoods" نے پہلی بار آدھے کلو کا " گرین چلی اچار اینڈ ریسپی" کا جار اپنے ایک پیارے بھائی کو کل ڈلیور کرکے ای...
09/05/2025

الحمداللہ "MAKfoods" نے پہلی بار آدھے کلو کا " گرین چلی اچار اینڈ ریسپی" کا جار اپنے ایک پیارے بھائی کو کل ڈلیور کرکے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، اس سے پہلے " MAKfoods" صرف ایک پاؤ یعنی 250 گرام جار ڈلیور کرتا تھا، آپ سب کے پیار کا دل سے شکریہ ۔ ۔ ۔
طالب دعا: ابو مہرماہ

الحمداللہ یہ اس بھائی کا دوسری بار آرڈر ہے، پہلے اس نے ٹیسٹ کرنے کے لیے " ایم اے کے گرین چلی اچار اینڈ ریسپی" آرڈر کیا ت...
06/05/2025

الحمداللہ یہ اس بھائی کا دوسری بار آرڈر ہے، پہلے اس نے ٹیسٹ کرنے کے لیے " ایم اے کے گرین چلی اچار اینڈ ریسپی" آرڈر کیا تھا مگر آج دوبارہ آرڈر کرنا ثبوت ہے کہ یہ ریسپی واقعی ہی مزیدار ہے ۔ ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAK foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share