11/09/2026
🇵🇰⚖️🇦🇫 *لاہور ہائیکورٹ افغان طلبا کو نکالنے کا معاملہ*
لاہور: افغان طلبا کے پاس دستاویزہی موجود نہیں ہیں ، وکیل پی ایم ڈی سی
لاہور: داخلہ دیتے ہوئے ایجوکیشن ویزاکیسے دیا تھا ؟ جسٹس خالد اسحاق
لاہور: 4 سال ان کی زندگی کے ضائع کردیے، اب واپس بھیج رہے ہیں ؟ جسٹس خالد اسحاق
پوری دنیا کا اصول ہے کہ ویلڈ ویزا نہ ہو تو آپ رہ نہیں سکتے ، وکیل پی ایم ڈی سی
لاہور: کل تک فیورٹ چائلڈ تھے،آج پالیسی تبدیل ہوگئی ؟ جسٹس خالد اسحاق
میڈیکل کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد آپ ان کو بھی بھیج دیں ، جسٹس خالد اسحاق
مائی لارڈ امریکا میں بھی آپ درست ویزا کے بغیر نہیں رہ سکتے ، وکیل پی ایم ڈی سی
امریکا کی عدالتیں آزاد ہیں اور پاکستان میں بھی عدالتیں آزاد ہیں ، جسٹس خالد اسحاق
لاہور: آپ ان طلبا کو سزائے موت ہی دے دیں ، جسٹس خالد اسحاق
لاہور: سر یہ ریاستی سیکیورٹی کا مسئلہ ہے ، وکیل پی ایم ڈی سی
لاہور: کوئی ریاستی سیکیورٹی کا معاملہ نہیں ، جسٹس خالد اسحاق
کوئی میڈیکل کالج طالب علم نکالے گا نہ ہی ان کا پیپر کینسل کرے گا ، جسٹس خالد اسحاق
لاہور: عدالت نے درخواست پر کارروائی آئندہ جمعہ تک ملتوی کردی
Dr Amin Mehsood
Minu Bhai
Qadeer Wazir
Sameed Waxir
fans