الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar

الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar, Medical and health, Peshawar.

خون کا جوشہلاکت کا سببحجامہ سے علاجقمری مہینے کے ان ایام میں خون جوش مارتا ہے جو بیمار ہونے کا سب بنتا ہے. اس جوش کو حجا...
02/07/2026

خون کا جوش
ہلاکت کا سبب
حجامہ سے علاج
قمری مہینے کے ان ایام میں خون جوش مارتا ہے جو بیمار ہونے کا سب بنتا ہے.
اس جوش کو حجامہ کے ساتھ رفع کروا کر بیمار ہونے کے امکان کم ہو سکتے ہیں.
رسول علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص چاند کے 17، 19 او 21 تاریخ کو حجامہ کروائیں، اسے ہر بیماری سے شفاء حاصل ہوگی.
ابو داود

https://www.facebook.com/share/v/1BX9zZ6Vt5/

https://www.facebook.com/share/v/1BJFidoug9/

https://www.facebook.com/share/v/1CtvBRVNQw/

ایڈریس.
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر.
03129199812

29/06/2026

کیا آپ جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، کمر درد، ذہنی دباؤ یا دیگر مسائل سے پریشان ہیں؟

اب فکر کی کوئی بات نہیں!

🌿 الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک آپ کی خدمت میں حاضر ہے مکمل علاجی سہولیات کے ساتھ۔

✨ فل باڈی حجامہ اور مساج
صرف 5000 روپے میں!

💆‍♂️ ماہر حجامہ تھراپسٹ کی خدمات
🩺 صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
👩 خواتین کے لیے علیحدہ کلینک کی سہولت
✅ ڈسپوزیبل اور جراثیم سے پاک جامہ کٹس

🌙 روحانی علاج کی خصوصی سہولت نظرِ بد، جادو، بندش، گھریلو پریشانیوں اور روحانی مسائل کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی رہنمائی اور علاج۔

💊 دواخانہ سروسز مختلف جسمانی مسائل کے لیے معیاری اور مؤثر ادویات، ماہر مشاورت اور مکمل رہنمائی۔

📢 محرم الحرام کے بابرکت مہینے میں یہ خصوصی آفر محدود مدت کے لیے دستیاب ہے۔

آج ہی رابطہ کریں اور اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

📞 0335 9199812
📞 0312 9199812

📍 الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور

الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک
"صحت، شفا اور اطمینان کا قابلِ اعتماد مرکز" 🌿✨

https://www.facebook.com/share/v/1EJcD8yren/

https://www.facebook.com/share/r/1EpNmU9w3A/

https://www.facebook.com/share/v/1Le8gL9WLE/

https://www.facebook.com/share/v/1Bdg56zFK2/

محرم الحرام کی چھٹیوں میں جب سب کچھ بند رہے گا، الفلاح حجامہ کلینک آپ کی خدمت کے لیئے کھلا رہے گا.آپ کی صحت ہماری ترجیح ...
23/06/2026

محرم الحرام کی چھٹیوں میں جب سب کچھ بند رہے گا، الفلاح حجامہ کلینک آپ کی خدمت کے لیئے کھلا رہے گا.
آپ کی صحت ہماری ترجیح
آپ کا اعتماد ہماری ذمہ داری
محرم کی چھٹیوں سے فائدہ اٹھا کر حجامہ کروائیں،
کلینک صبح 8 سے رات 12 تک کھلا رہے گا. ان شاء اللہ

ایڈریس :
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر :
03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/1EJcD8yren/

https://www.facebook.com/share/r/1EpNmU9w3A/

https://www.facebook.com/share/v/1Le8gL9WLE/

https://www.facebook.com/share/v/1Bdg56zFK2/

الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک کی طرف سے🌙🩸 محرم الحرام خصوصی حجامہ آفر 🩸🌙8، 9 اور 10 محرم الحرامیہ بابرکت ایام اپنی صحت...
20/06/2026

الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک
کی طرف سے

🌙🩸 محرم الحرام خصوصی حجامہ آفر 🩸🌙
8، 9 اور 10 محرم الحرام
یہ بابرکت ایام اپنی صحت کے نام کریں
🔥 تمام حجامہ سیشنز پر 50٪ رعایت 🔥
کلینک صبح 8 سے رات 12 تک کھلا رہے گا
🏥 صاف ستھرا ماحول
🥼 تجربہ کار تھراپسٹ
🏡 ہوم سروس کی سہولت

ایڈریس:
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور

رابطہ نمبر:
03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/1EJcD8yren/

https://www.facebook.com/share/r/1EpNmU9w3A/

https://www.facebook.com/share/v/1Le8gL9WLE/

https://www.facebook.com/share/v/1Bdg56zFK2/

🌙 نیا اسلامی سال 🌙 📢 میگا ڈسکاؤنٹ آفر 📢     محرم الحرام الفلاح حجامہ کلینک دے رہا ہے آپ کو 8000 والا پیکیج صرف 5000 ہزار...
15/06/2026

🌙 نیا اسلامی سال 🌙 📢 میگا ڈسکاؤنٹ آفر 📢
محرم الحرام
الفلاح حجامہ کلینک دے رہا ہے آپ کو 8000 والا پیکیج صرف 5000 ہزار میں
جس میں فل بوڈی حجامہ اور فل بوڈی مساج شامل ہے.
یہ آفر یکم محرم الحرام سے 30 محرم الحرام تک ہے.
اس آفر سے فائدہ اٹھائیں، صحت اپنائیں، اسلامی اور طبی قوانین کے تحت حجامہ کروائیں.
ایڈریس : الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.
رابطہ : 03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/1DRKPNQPug/

https://www.facebook.com/share/v/1BquRpF7WR/

https://www.facebook.com/share/v/1EkDvsHTaa/

🏋️ صحت حجامہ سے🩺 حجامہ الفلاح سےانسانی جسم میں سارا غذا ہضم نہیں ہوتا، کچھ ہضم ہو کر صاف خون بن جاتا ہے اور کچھ فاسد خو ...
30/05/2026

🏋️ صحت حجامہ سے
🩺 حجامہ الفلاح سے
انسانی جسم میں سارا غذا ہضم نہیں ہوتا، کچھ ہضم ہو کر صاف خون بن جاتا ہے اور کچھ فاسد خو کی شکل میں جمع ہو جاتا ہے، جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے.
حجامہ کے ذریعہ سے فاسد خون نکل جاتا ہے جو بیماری کو صحت میں بدل دیتا ہے اور صحت کو برقرار رکھنے میں معاون ہے.
اس لیئے ہر تین مہینے بعد حجامہ کروانا ضروری ہے.

https://www.facebook.com/share/v/1BX9zZ6Vt5/

https://www.facebook.com/share/v/1BJFidoug9/

https://www.facebook.com/share/v/1CtvBRVNQw/

ایڈریس.
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر.
03129199812

عید🌙  کی چھٹیاں📢 حجامہ پر ڈسکاؤنٹ آفرعید کے پہلے دن سے عید کے پانچویں دن تک زبردست آفرفل بوڈی مساج + فل بوڈی حجامہ صرف 5...
26/05/2026

عید🌙 کی چھٹیاں
📢 حجامہ پر ڈسکاؤنٹ آفر
عید کے پہلے دن سے عید کے پانچویں دن تک زبردست آفر
فل بوڈی مساج + فل بوڈی حجامہ صرف 5000 فیس میں.
عید میں قربانیوں کے خدمات کے بعد تھکاوٹ کو مساج اور حجامہ سے دور کروائیں.
فیمیل کے لیئے لیڈی تھراپسٹ اور علیحدہ کلینک موجود ہے

ایڈریس.
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.
رابطہ.
03129199812

ادارۃ التعلیم و التربیہ جو عرصہ 15 سال سے حفظ و ناظرہ کے حلقات چلا رہا ہےجس میں سینکڑوں طلباء اور طالبات زیر تعلیم ہیں.آ...
26/05/2026

ادارۃ التعلیم و التربیہ جو عرصہ 15 سال سے حفظ و ناظرہ کے حلقات چلا رہا ہے
جس میں سینکڑوں طلباء اور طالبات زیر تعلیم ہیں.
آپ کے صدقات اور زکواۃ کا مستحق ترین ادارہ ہے.
قربانی کے کھال یا کھال کی رقم ادارہ کو دے کر خادمینِ قرآن میں شامل ہو.
ایزی پیسہ/ جیز کیش
03129199812

سنتِ ابراہیمی کے ساتھ سنتِ نبوی بھی زندہ کریںعید الاضحیٰ کے ان مبارک ایام میں ہم لائے ہیں آپ کے لیے حجامہ (Cupping Thera...
12/05/2026

سنتِ ابراہیمی کے ساتھ سنتِ نبوی بھی زندہ کریں
عید الاضحیٰ کے ان مبارک ایام میں ہم لائے ہیں آپ کے لیے حجامہ (Cupping Therapy) پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
اس بڑی عید پر اپنی صحت کا تحفہ پائیں، حجامہ کروائیں، صحت اپنائیں
​عید کی خوشیاں، تندرستی کے ساتھ!
بڑی عید پر قربانی کے گوشت اور پکوانوں سے پہلے اپنے جسم کو ڈی ٹاکس کریں.
​بڑی عید، بڑی آفر!
صحت مند عید گزارنے کے لیے آج ہی حجامہ کروائیں اور فیس میں رعایت حاصل کریں۔
​اس عید پر بیماریوں کو بھی قربان کریں!
سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ کروائیں اور عید کی خوشیوں کو بھرپور توانائی کے ساتھ منائیں۔

​"صحت مند عید، پرسکون زندگی!"
اب تندرستی بھی اور بچت بھی
​"عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر سنت علاج پر خصوصی رعایت


​کیا آپ عید کی تیاریوں اور کاموں کی وجہ سے جسمانی تھکن یا کمر درد محسوس کر رہے ہیں؟
​ سنتِ نبوی ﷺ اپنائیں، جسم کے زہریلے مادوں کا خاتمہ کریں اور خود کو تروتازہ بنائیں۔
​📍 ایڈریس : الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور
📞 رابطہ: 03129199812
⏳ محدود مدت کے لیے آفر!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share