Abba jan Aur Ammi jaan

  • Home
  • Abba jan Aur Ammi jaan

Abba jan Aur Ammi jaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abba jan Aur Ammi jaan, .

08/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Meri Maa, Rahim Ashique, Kaniz Fatima, Muhmmed Ali Aamir Ali, Shaista Abdul Malik

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rana Irfan, Sattar Sattar, Abid Hussain, Mian Kifayat Ull...
02/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rana Irfan, Sattar Sattar, Abid Hussain, Mian Kifayat Ullah, Mubashar Butt Mubashar Butt, Gulzar Ahmad, Irrash Toor, Samia Fatima, Farah Deeba, M Nadeem, Sheikh Sahab, Bari Askar

29/04/2026
29/04/2026

ماں کی مسکراہٹ

28/04/2026

(ماں)
کیا آپ کو پتہ ہے ماں کی ممتا کیا ہوتی ہے ماں وہ ہستی ہے جس کا مثال دنیا میں مشکل ہے ماں سورج کی تپش میں ایک ٹھنڈی سایہ ہے ماں وہ ہے جو اپنی اولاد سے اپنی جان سے زیادہ محبت کرتی ہے ماں وہ ہستی جس موجودگی دلوں کو ٹھنڈک آنکھوں کو چمک اور زندگی کو سرور اور خوشیوں سے بھر دیتی ہے کیا آپ نے سوچا ہے کہ ایک ماں اپنے بچے سے کتنا پیار کرتی ہے ماں خود بھوکی رہتی ہے مگر اپنے بچوں کوکبھی بھوکا نہیں رہنے دیتی جب تک بچے کچھ کھا پی نہ لے ماں بے قرار رہتی ہے ماں ایک خوبصورت اور پرکشش ہستی ہے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ماں زنگی ہے ماں نہ ہو تو زنگی پیکی پیکی لگتی ہے کیا آپ کو پتہ ہے ؟اللہ تعالیٰ نے بھی اپنے بندوں سے محبت کا اظہار ماں کی محبت سے تشبیہ دے کر کی ہے فرماتے ہیں کہ میں اپنے بندے سے 70ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہوں ایک اہم اور ضروری بات جن کی مائیں زندہ ہے خدمت کرے اتنی خدمت کہ آپ ماں کی خدمت کے بدلے دونوں جہانوں کی کامیابیاں دنیا میں سمیٹ سکیں جن کی مائیں اس دنیا سے عقبی کی طرف اللہ کے حضور حاضر ہو چکے ہیں ان کے لئے دعائیں کرتے رہیں اور ساتھ ساتھ روزانہ دو رکعت نفل پڑھتے رہیں تاہم اس کی طرف سے بطور صدقہ اور ایصال ثواب کچھ نہ کچھ روزانہ کی بنیاد پر دیتے رہیں یہی ایک سچا اور وفادار اولاد کی نشانی ہے ۔

نوٹ :-اگر آپ کے دل اور دماغ میں ماں کے حوالے سے کچھ خوبصورت اشعار یا محبت بھرے الفاظ موجود ہو تو کمنٹ میں لازمی بھیج دیں تاکہ آئیندہ تحریر میں ۔میں اس سے استفادہ کرسکوں ۔
تمہارا بھائی گوہر رحمان چارسدہ

ماں باپ کی اہمیت
27/04/2026

ماں باپ کی اہمیت

27/04/2026

بابا جان

02/08/2024

السلام علیکم محترم!!
ایک ماں ہی تو ہے جو بچے کی دکھ درد ان کے چہرے سے ہی پہچانتی ہے ایک ماں ہی تو ہے جو بچے کو اپنی اغوش میں لے کر دنیا کے سارے دکھ درد بھلا دیتہ ہے ایک ماں ہی تو ہے جو بچوں کی تعلیم و تربیت اور اچھی صحت کے بارے میں ہمیشہ فکر مند رہتی ہے خدارا جن کے والدین زندہ ہے اپنے وسعت کے مطابق خیال رکھیں جن کے والدین در فنی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ قبر کی عذاب سے اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ایک خصوصی بات عرض کرتا ہوں جن کے والدین نہیں ہے وہ اپنے والدین کے لئے بطور صدقہ جاریہ کوئی چھوٹی سی نیکی کیوں نہ ہو اہتمام کریں تاکہ اس کی روح شاد ہو ۔۔
#گوہر

Address


Telephone

03454757597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abba jan Aur Ammi jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share