Hakeem Hafiz ALi Hanif khan

Hakeem Hafiz ALi Hanif khan Your partner in natural health. "Unlocking nature's secrets for optimal health.

11/06/2026

الحمدللہ ایک اور کامیاب کیس ❤️
یہ بھائی ملحقہ گاوں چاڑنوالہ سے۔طب حافظ علی خان ہیلاں پر تشریف لائے تھے کمر میں شدید درد تھا درد کی شدت اس قدر تھی کہ سیدھا کھڑا ہونا، چلنا پھرنا اور جھکنا بھی انتہائی دشوار ہو چکا تھا۔

معائنہ کرنے پر معلوم ہوا کہ مریض کو L4-L5 ڈسک سلپ کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے کمر میں شدید درد اور روزمرہ زندگی کے معمولات متاثر ہو رہے تھے۔

الحمدللہ قدیم یونانی کار سے ورٹیبرا کی ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہڈیوں کی ترتیب کو سیدھا کیا گیا اور ریڑھ کی ہڈی و جسمانی توازن کو بہتر بنانے کی کوشش کی گئی، جس کے بعد مریض نے فوری طور پر درد میں کافی سکون محسوس کیا۔

بعد ازاں پانچ روزہ کیدوا دی جو قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیاف کی جاتی ہے جو نسلوں پرانا نسخہ ہے

صرف 5 دن بعد مریض کی کیفیت میں تقریباً 50 فیصد بہتری آ چکی تھی۔

اور آج 10 دن بعد دوبارہ معائنے کے لیے تشریف لائے تو الحمدللہ مریض کے اپنے الفاظ میں درد 80 سے 90 فیصد تک ختم ہو چکا ہے، صرف ہلکا سا احساس باقی ہے اور وہ پہلے کی نسبت کہیں زیادہ بہتر اور پرسکون زندگی گزار رہے ہیں

📢 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو:

✅ کمر درد
✅ عرق النساء (Sciatica)
✅ ڈسک سلپ (L4-L5, L5-S1)
✅ گردن یا مہروں کا درد
✅ ٹانگوں میں سن ہونا یا کھچاؤ
✅ Frozen Shoulder
✅ کندھوں کا درد
✅ پٹھوں کا شدید کھچاؤ

جیسا کوئی مسئلہ ہو تو ایک بار ضرور رابطہ کریں۔

🏥 مطب: حکیم حافظ علی حنیف خان، ہیلاں

📞 03410748716
📞 03026114271



#شیاٹیکا











#ہیلاں

21/05/2026

یہ بھائی ہمارے پاس شدید کمر درد اور ٹانگوں میں کھچاؤ اور درد کی شکایت کے ساتھ تشریف لائے۔ درد اس قدر شدید تھا کہ سیدھا چلنا پھرنا بھی دشوار ہو چکا تھا۔

معائنہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان کی Vertebrae اور Cervical میں Displacement موجود تھی اور ہڈیوں کی ترتیب اپنی اصل جگہ سے ہٹی ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اعصاب پر دباؤ اور پٹھوں میں شدید کھچاؤ پیدا ہو رہا تھا۔

الحمدللہ قدیم یونانی طریقۂ کار کے مطابق ہڈیوں کی ترتیب کو درست کیا گیا اور Vertebral & Cervical Adjustment کی گئی، جس کے بعد:

✅ درد میں فوری افاقہ محسوس ہوا
✅ ٹانگوں کے کھچاؤ میں کمی آئی
✅ چلنے پھرنے میں آسانی ہوئی
✅ مریض نے خود واضح بہتری محسوس کی

آپ ویڈیو میں خود مریض کا بیان سن سکتے ہیں کہ الحمدللہ اب وہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

📢 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو:

• کمر درد
• شیاٹیکا (عرق النساء)
• گردن یا مہروں کا درد
• ٹانگوں میں کھچاؤ یا سن ہونا
• ڈسک سلپ
• پٹھوں کا شدید کھچاؤ

جیسا کوئی مسئلہ ہو تو ایک بار ضرور رابطہ کریں 👇

🏥 مطب: حافظ علی حنیف خان، ہیلاں
📞 03410748716
📞 03026114271


#شیاٹیکا


















#ہیلاں

21/05/2026

Hafiz herbal hair tonic oil ka result ap ky samny he
agr 9 din me hair fall control na ho to 10wy din pury pasy wapis

for Order https://hafizherbalstore.com/shop/
contact
0341 0748716
0302 6114271
manufactured by Hakeem Hafiz Ali Hanif

🌿 الحمدللہ 🌿آج مطب حافظ علی حنیف خان، مانو چک روڈ ہیلاں پر یہ بھائی شہیدانوالی  سے ہمارے پاس آئے۔ یہ بھائی بھٹہ پر کام ک...
11/05/2026

🌿 الحمدللہ 🌿

آج مطب حافظ علی حنیف خان، مانو چک روڈ ہیلاں پر یہ بھائی شہیدانوالی سے ہمارے پاس آئے۔ یہ بھائی بھٹہ پر کام کرتے ہیں نکاسی کرتے وقت کنر کا درد نکلا تھا اور انہوں نے اس کو بس ٹال دیا کہ مرد کو درد نہیں ہوتا لیکن درد کی شدت دن بدن بڑھتی چلی گئی

مریض نے پہلے مختلف جگہوں سے علاج کروایا، ٹیکے اور ادویات بھی استعمال کیں، لیکن کوئی خاص فرق محسوس نہ ہوا۔ کچھ دن گزرنے کے بعد درد کمر سے ٹانگ کی طرف جانے لگا، جسے عام زبان میں شیاٹیکا (عرق النساء) بھی کہا جاتا ہے۔

الحمدللہ معائنہ کے بعد معلوم ہوا کہ مسئلہ مہروں کی ترتیب اور اعصاب پر دباؤ کی وجہ سے تھا، جس کی وجہ سے کمر اور ٹانگ دونوں میں درد جا رہا تھا۔

ہم نے مریض کی Vertebral Adjustment کی، جس کے بعد:

✅ کمر کے درد میں واضح کمی آئی
✅ ٹانگ کے درد میں بہتری محسوس ہوئی
✅ پٹھوں کے کھچاؤ میں کمی آئی
✅ مریض پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں

مریض کو 5 دن کی دوا اور ضروری ورزشیں بھی بتائی گئی ہیں۔
انشاء اللہ مستقل علاج اور احتیاط کے ساتھ مزید بہتری آئے گی۔

📢 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو:

• کمر درد
• شیاٹیکا (عرق النساء)
• ٹانگ میں سن ہونا یا درد
• پٹھوں کا کھچاؤ
• مہروں کا مسئلہ
• ڈسک سلپ

جیسی کوئی بھی تکلیف ہو تو ایک بار ضرور رابطہ کریں 👇

🏥 مطب: حافظ علی حنیف خان، ہیلاں
📞 03410748716
📞 03026114271

✨ انشاء اللہ بہتر رہنمائی اور افاقہ ہوگا ✨

11/05/2026

🌿 الحمداللہ 🌿

آج مطب حافظ علی حنیف خان، مانو چک روڈ ہیلاں پر ایک مریض تشریف لائے جنہیں کافی عرصے سے:

❌ Frozen Shoulder (کندھے کا جم جانا)
❌ Cervical Pain (گردن کا درد)
❌ کمر درد
❌ بائیں ٹانگ میں شیاٹیکا (عرق النساء)
❌ گردن اور کندھے کے پٹھوں میں شدید کھچاؤ

کا مسئلہ تھا۔

مریض کا ہاتھ صحیح طریقے سے اوپر نہیں اٹھ رہا تھا اور کندھے کی Movement کافی حد تک محدود ہو چکی تھی۔

📌 Frozen Shoulder کیوں ہوتا ہے؟

جب گردن کے مہرے یعنی Cervical Vertebrae اپنی اصل جگہ سے ہل جاتے ہیں یا:

✅ C4 – C5 Disc
✅ C5 – C6 Disc

میں Slip یا Compression آ جاتی ہے تو کندھے اور بازو کی طرف جانے والے اعصاب اور خون کی روانی متاثر ہوتی ہے۔

اس کی وجہ سے:

❌ پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے
❌ Muscle Spasm بنتا ہے
❌ خون اور طاقت صحیح طریقے سے پٹھوں تک نہیں پہنچتی
❌ پٹھے سخت ہو کر کندھے کی ہڈی کو اپنی طرف کھینچنے لگتے ہیں

📌 Shoulder Joint کی Movement کم ہو جاتی ہے اور آہستہ آہستہ Frozen Shoulder بن جاتا ہے۔

خاص طور پر دو ہڈیاں اس میں اہم کردار ادا کرتی ہیں:

✔️ Scapula (کندھے کے پیچھے والی ہڈی)
✔️ Humerus (بازو کی اوپر والی ہڈی)

الحمداللہ ہم نے مریض کی Cervical اور Vertebral Adjustment کی، جس کے بعد:

✅ کمر کے درد میں واضح افاقہ ہوا
✅ گردن اور کندھے کے کھچاؤ میں کمی آئی
✅ شیاٹیکا کے درد میں بہتری محسوس ہوئی
✅ Shoulder Movement پہلے سے بہتر ہوئی

مریض کو ساتھ میں پانچ روز کی دوا دی گئی اور مخصوص ورزشیں بھی بتائی گئی ہیں تاکہ مزید بہتری آئے۔

📢 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو:

• Frozen Shoulder
• Cervical Pain
• کمر درد
• شیاٹیکا (عرق النساء)
• گردن، کندھے یا بازو میں کھچاؤ
• ہاتھ اوپر نہ اٹھنا
• پٹھوں کا کھچاؤ اور سن ہونا

جیسا مسئلہ ہو تو ایک بار ضرور رابطہ کریں 👇

🏥 مطب: حافظ علی حنیف خان، ہیلاں
📞 03410748716
📞 03026114271

✨ انشاء اللہ بہتر رہنمائی اور افاقہ ہوگا ✨

🌿 الحمداللہ 🌿آج مطب حافظ علی حنیف خان، مانو چک روڈ ہیلاں پر ایک بھائی تشریف لائے جنہیں کافی عرصے سے شدید کمر درد کا مسئل...
11/05/2026

🌿 الحمداللہ 🌿

آج مطب حافظ علی حنیف خان، مانو چک روڈ ہیلاں پر ایک بھائی تشریف لائے جنہیں کافی عرصے سے شدید کمر درد کا مسئلہ تھا۔ درد بائیں ٹانگ میں کولہے سے نکل کر پوری ٹانگ تک جاتا تھا، جسے عام زبان میں شیاٹیکا (عرق النساء) بھی کہا جاتا ہے۔

مریض نے تقریباً چار سال قبل مہروں (Spine) کا آپریشن بھی کروایا تھا، مگر خاص افاقہ نہ ہو سکا کیونکہ صرف آپریشن کیا گیا جبکہ ہڈیوں کی اصل ترتیب (Alignment) کو درست نہیں کیا گیا تھا۔

یہ بھائی منڈی بہاؤالدین کے ایک گاؤں سے ہمارے پاس تشریف لائے۔ الحمداللہ آج ہڈیوں کی ترتیب اور ایڈجسٹمنٹ پر کام کرنے کے بعد:

✅ درد میں واضح کمی آئی
✅ پٹھوں کے کھچاؤ میں بہتری آئی
✅ ٹانگ کے سن ہونے اور کھچاؤ میں خاطر خواہ کمی محسوس ہوئی

🌿 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یہ مسائل ہیں:

• کمر درد
• L4 / L5 ڈسک سلپ
• Cervical Pain
• شیاٹیکا (عرق النساء)
• پٹھوں کا کھچاؤ
• گردن، کمر یا ٹانگوں میں درد اور سن ہونا

تو ایک بار ضرور رابطہ کریں 👇

🏥 مطب: حافظ علی حنیف خان، ہیلاں
📞 03410748716
📞 03026114271

✨ انشاء اللہ بہتر رہنمائی اور افاقہ ہوگا ✨

Address

Matab Hafiz ALi Hanif Khan Mano Chak Road Helan Teshil Phalia District Mandi Bahu Deen
Phalia
50430

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923026114271

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Hafiz ALi Hanif khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakeem Hafiz ALi Hanif khan:

Share