10/03/2026
ہر عورت کی زندگی میں صحت سب سے قیمتی نعمت ہوتی ہے…
اور جب بات ہو ماں بننے کے سفر، ماہواری کے مسائل، یا خواتین کی نجی صحت کی — تو صرف تجربہ، اعتماد اور مہارت ہی اصل فرق بناتی ہے۔
اسی اعتماد کا نام ہے۔
👩⚕️ ڈاکٹر ارفع ندیم (گولڈ میڈلسٹ) — ماہر امراضِ نسواں
جہاں خواتین کو ملتا ہے
محفوظ، باوقار اور جدید طبی علاج — مکمل رازداری کے ساتھ۔
👩⚕️ ڈاکٹر ارفع ندیم
(گائناکولوجسٹ | گولڈ میڈلسٹ)
MBBS, MD (Latin America)
MRCOG (UK) | MS Gynae (Sheikh Zayed Hospital)
خواتین کے تمام امراض کا جامع اور جدید علاج:
▪️ نارمل اور بغیر درد کے آپریشن
▪️ ماہواری کی بے قاعدگیاں
▪️ حمل اور زچگی کی مکمل دیکھ بھال
▪️ بانجھ پن (Infertility) کا جدید علاج
▪️ رسولیاں اور گائنی سرجری
▪️ مکمل رازداری اور ذاتی توجہ
🔹 کلینک میں ہڈیوں اور جوڑوں کے ماہر بھی دستیاب ہیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر تصور عباس (Orthopedic Surgeon)
گھٹنوں، کندھوں اور کمر کے درد کا جدید علاج
جوڑوں کی تبدیلی، فریکچر اور آرتھروسکوپی میں مہارت
🩺 24/7 ایمرجنسی سہولت دستیاب
ہم آپ کے لیے ہر وقت دستیاب ہیں — کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی مدد اور بہترین علاج۔
اپوائنٹمنٹ کیلئے ابھی رابطہ کریں:
📞 کال: 7726347-0343 | 1717004-0313
⏰ او پی ڈی ٹائمنگز:
روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 01 بجے تک
دوپہر 03 بجے سے شام 06 بجے تک
🏥 ہسپتال ایڈریس:
آیت سرجیکل کلینک، مکان نمبر 1308، پرانا زرعی بنک، مکہ بلاک، پیرمحل
| | | | |